Bahl Desktop Logo Ur

یوٹیلیٹی بلوں کی ادائیگی

بینک الحبیب (BAHL)،آلٹرنیٹ ڈیلیوری چینلز(ADC)،اس وقت ATM / ڈیبٹ کارڈ، Netbanking کے ذریعے مختلف یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی کی سہولت فراہم کرتا ہے۔BAHL کی یہ مایہ ناز بلک کی ادائیگی کی سروس الیکٹرانک بل پیمنٹ سسٹم کے تحت ہے،جو آپ کوہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے پاکستان بھر میں کسی بھی BAHL اے ٹی ایم، BAHL Netbanking سے یوٹیلیٹی بلز، موبائل فون بلز اور موبائل فون ٹاپ اپس، اسکولز، کلبز، انشورنس اور ایئر لائنس کی ادائیگیوں کے قابل بناتی ہے۔

Utility Bills
Electronic Funds Transfer

الیکٹرانک فنڈ ٹرانسفر

یہ اے ٹی ایم / ڈیبٹ کارڈ اور Netbanking سروس کا استعمال کرکے آپ کے اپنے اکاؤنٹ ، مستحکم اکاؤنٹ ، کسی بھی بینک الحبیب اکاؤنٹ اور دوسرے بینک اکاؤنٹ کے مابین رقوم کی منتقلی کے لئے ایک خدمت ہے۔

Direct Debit Facility

براہ راست ڈیبٹ کی سہولت

بینک الحبیب آپ کے لیے بل کی ادائیگییوں اور موبائل ٹاپ اپس کو آسان بنانے کی غرض سے براہِ راست ڈیبٹ کی سہولت فخریہ طور پر متعارف کرارہا ہے۔جب آپ اس سروس کے لیے سائن اپ کرتے ہیں،تو یہ منفر د اور جدیدسہولت برانچ میں آپ کے مجوزہ اکاؤنٹ سے تمام بلرز اور ٹاپ اپس کی ادائیگی کو خود کار طریقے سے طے کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔