بینک الحبیب آپ کے لیے بل کی ادائیگییوں اور موبائل ٹاپ اپس کو آسان بنانے کی غرض سے براہِ راست ڈیبٹ کی سہولت فخریہ طور پر متعارف کرارہا ہے۔جب آپ اس سروس کے لیے سائن اپ کرتے ہیں،تو یہ منفر د اور جدیدسہولت برانچ میں آپ کے مجوزہ اکاؤنٹ سے تمام بلرز اور ٹاپ اپس کی ادائیگی کو خود کار طریقے سے طے کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔
اس جدید سہولت کو حاصل کرنے کے لیے خود کو رجسٹر کرائیں اور اپنے بلز کی ادائیگی کے جھنجھٹ سے آزادی پائیں۔مزید معلومات کے لیے ہمارے کال سینٹر 021-111-014-014 پر رابطہ کریں۔
پیش کردہ خدمات
یوٹیلیٹی | موبائل پری پیڈ اینڈ پوسٹ پیڈ | انٹرنیٹ |
K Electric | یوفون | Wateen |
LESCO | زونگ | Wi-Tribe |
HESCO | موبی لنک | Qubee |
GEPCO | |
|
SSGC | |
|
SNGPL |
| |
PTCL |
| |
PTCL Evo Prepaid |
| |
PTCL Evo Postpaid |
| |
PTCL Vfone |
| |
KWSB |
|