Bahl Desktop Logo Ur
بینک الحبیب آپ کو ٹیکسز کی آن لائن ادائیگی کی 24/7 سہولت فراہم کرتا ہے، ہر جگہ اور ہروقت
  • اپنے پیشگی جاری شدہ سلپ آئی ڈی (PSID) کے ذریعے اپنے ٹیکسز کی ادائیگی کریں
    • کاغذات اور طویل قطار سے چھٹکارا حاصل کریں!
    • بینک الحبیب ATMs
    • الحبیب Netbanking
    • بینک الحبیب کے ملک بھر میں قائم برانچ نیٹ ورک کے کاؤنٹرز پر
  • اپنی ٹیکس پیمنٹس کو ٹریک کریں
  • اپنی ٹیکس پیمنٹس کی رسید حاصل کریں
  • فزیکل چالان جمع کرانے کی ضرورت نہیں

مزید معاونت کے لیے اپنی قریبی برانچ پر تشریف لائیں یا ہمارے 24/7 کال سینٹر پر رابطہ کریں۔

بینک الحبیب (BAHL)،آلٹرنیٹ ڈیلیوری چینلز(ADC)،اس وقت ATM/ ڈیبٹ کارڈ، Netbanking کے ذریعے مختلف یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی کی سہولت فراہم کرتا ہے۔BAHL کی یہ مایہ ناز بلک کی ادائیگی کی سروس الیکٹرانک بل پیمنٹ سسٹم کے تحت ہے،جو آپ کوہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے پاکستان بھر میں کسی بھی BAHL اے ٹی ایم، BAHL آئی بینکنگ سے یوٹیلیٹی بلز، موبائل فون بلز اور موبائل فون ٹاپ اپس، اسکولز، کلبز، انشورنس اور کی ادائیگیوں کے قابل بناتی ہے۔

یہ انتہائی سادہ اور آسان ہے اور مذکورہ بالا تمام سروسز بلامعاوضہ ہیں

اس وقت کسٹمرز مندرجہ ذیل کمپنیز کے بلز کی ادائیگی کرسکتے ہیں:
;
اے ٹی ایم کے ذریعے
1.یوٹیلیٹی کمپنیزK-Electric, LESCO, HESCO, GEPCO, MEPCO, SEPCO,PESCO, SSGC, SNGPL, KWSB,FWASA,KE NEW CONNECTION
2.پی ٹی سی ایل کمپنیزپی ٹی سی ایل لینڈ لائن، پی ٹی سی ایل ایووپری پیڈ، پی ٹی سی ایل پوسٹ پیڈ، پی ٹی سی ایل وی فون، پی ٹی سی ایل نادہندہ
3.ٹیلکو کمپنیزوارد، یوفون، ٹیلی نار، موبی لنک، زونگ(پری پیڈاور پوسٹ پیڈ بل پیمنٹ) ون لوڈ
4.اسکولز اور کالج کی فیسکراچی پبلک اسکول، حبیب پبلک اسکول، حبیب گرلز اسکول، ایٹسن کالج، لمس، بی ایس ایس، لنکس ایجوکیشن فاؤنڈیشن، گرین شیلڈ پبلک اسکول، حق اکیڈمی
5.انٹر نیٹ کمپنیزWateen, Wi-Tribe, QUBEE, World Call, NAYATEL
6.کلبزکریک کلب، کراچی کلب، کراچی بوٹ کلب
7.انشورنس کمپنیزالیکو، جوبلی، ای ایف یو لائف انشورنس
8.اینگرواینگرو فرٹیلائیزر
9.آن لائن اسٹور/ ڈیجیٹل پیمنٹس Jazz کیش واؤچر
10.ایسٹ مینجمنٹ کمپنیزUBL فنڈ مینجمنٹ، عسکری انویسٹمنٹ، ایم سی بی، عارف حبیب، اے کے ڈی انویسٹمنٹ، المیزان انویسٹمنٹ
11.ویلفیئر اینڈ ٹیکسFBR, GoPb, SRB اور سندھ ورکر ویلفیئر فنڈ
12.ڈونیشنTCF
13.جمع کنندہKuickpay, ConnectPay
14.1Billممبر بینک کریڈٹ کارڈ کی ادائیگی
بینک الحبیب Netbanking ذریعے
1.یوٹیلیٹی کمپنیزK-Electric, LESCO, HESCO, GEPCO, MEPCO, SEPCO,PESCO, SSGC, SNGPL, KWSB, FWASA, KE NEW CONNECTION
2.پی ٹی سی ایل کمپنیزپی ٹی سی ایل لینڈ لائن، پی ٹی سی ایل ایووپری پیڈ، پی ٹی سی ایل پوسٹ پیڈ، پی ٹی سی ایل وی فون، پی ٹی سی ایل نادہندہ
3.ٹیلکو کمپنیزوارد، یوفون، ٹیلی نار، موبی لنک، زونگ(پری پیڈاور پوسٹ پیڈ بل پیمنٹ)
4.اسکولز اور کالج کی فیسکراچی پبلک اسکول، حبیب پبلک اسکول، حبیب گرلز اسکول، ایٹسن کالج، لمس، بی ایس ایس، لنکس ایجوکیشن فاؤنڈیشن، گرین شیلڈ پبلک اسکول، حق اکیڈمی
5.انٹر نیٹ کمپنیزWateen, Wi-Tribe, QUBEE, World Call, NAYATEL, 1Load
6.کلبزکریک کلب، کراچی کلب، کراچی بوٹ کلب
7.انشورنس کمپنیزالیکو، جوبلی، ای ایف یو لائف انشورنس
9.فرٹیلائیزراینگرو فرٹیلائیزر
10.فرنچائزیوفون
11.ویلفیئر اینڈ ٹیکسSECP,FBR, GoPb, SRB اور سندھ ورکر ویلفیئر فنڈ
12.ایسٹ مینجمنٹ کمپنیزUBL فنڈ مینجمنٹ، عسکری انویسٹمنٹ، ایم سی بی، عارف حبیب، اے کے ڈی انویسٹمنٹ، المیزان انویسٹمنٹ
13.آن لائن اسٹور/ ڈیجیٹل پیمنٹس Jazz یش واؤچر
14.جمع کنندہKuickpay, ConnectPay,PAYPRO
15.1Billممبر بینک کریڈٹ کارڈ کی ادائیگیt
16.شپنگ کمپنیزDP World
موبائل بینکنگ یو فون USSD ماڈل کے ذریعےx`
1.یوٹیلیٹی کمپنیزK-Electric, LESCO, HESCO, GEPCO, MEPCO, SSGC, SNGPL,KWSB
2.پی ٹی سی ایل کمپنیزپی ٹی سی ایل لینڈ لائن، پی ٹی سی ایل ایووپری پیڈ، پی ٹی سی ایل پوسٹ پیڈ، پی ٹی سی ایل وی فون، پی ٹی سی ایل نادہندہ
3.ٹیلکو کمپنیزوارد، یوفون، ٹیلی نار، موبی لنک، زونگ(پری پیڈاور پوسٹ پیڈ بل پیمنٹ)
4.انٹر نیٹ کمپنیزWateen, Wi-Tribe, QUBEE

کسی بھی مسئلے یا شکایت کے لئے ، براہ کرم رابطہ کریں:
  • آپ کا ریلیشنش برانچ جہاں آپ کا اکاؤنٹ برقرار ہے
  • بینک الحبیب کال سنٹر 021-111-014-014 پر ڈائل کریں
  • info@bankalhabib.com