الحبیب ڈیجیٹل اکاؤنٹ
ہمارا مقصد آپ کو بغیر رکاوٹ کے ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے کا تجربہ فراہم کرنا ہے۔
کھولنے کا مقصد عمل کو آسان اور خوشگوار بنا کر آپ کے اکاؤنٹ کھولنے کے تجربے کو بہتر کرنا ہے۔ ہمارے پاس آپ کی بینکنگ ضروریات کے لیے بہترین اکاؤنٹ ہے!
دستیاب ہے
کنوینشنل بینکنگ
اسلامک بینکنگ
اکاؤنٹ
سب کی ضرورت ہے
آسان ڈیجیٹل اکاؤنٹ
آسان ڈیجیٹل اکائونٹ کم سے کم دستاویزات کے ساتھ آسانی کے ساتھ ڈیجیٹل طریقے سے کھل جاتا ہے
ڈیجیٹل اکاؤنٹ
ڈیجیٹل اکائونٹ ، اکائونٹ ہولڈرز کو بہت سے آپشن فراہم کر تا ہے تاکہ وہ بہترین بینکنگ کے تجربے سے لطف اندوز ہوسکیں
الحبیب ریمٹ اکائونٹ
الحبیب ریمٹ اکائونٹ ہوم ریمیٹنس کو براہ راست اپنے اکائونٹ میں وصول کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے ۔
کون درخواست دے سکتا ہے ؟
خود کا کاروبار ہو
ملازمت پیشہ
بے روزگار
گھریلو خاتون
ریٹائرڈ شخص
زمیندار
طالب علم
الحبیب بائیو میٹرک ویریفیکیشن ایپ!
بینکنگ اب آپ کی انگلیوں پر!
اپنا وقت بچائیں۔ الحبیب بائیو میٹرک ویریفیکیشن ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور کہیں سے بھی، کسی بھی وقت چند آسان مراحل میں اپنا بائیو میٹرک کا عمل مکمل کریں۔
چلتے پھرتے بینکنگ
الحبیب موبائل ایپ کے ساتھ اور بھی بہت کچھ
- انٹر بینک فنڈز ٹرانسفر
- 1بل کی سہولت
- ای –اسٹیٹمنٹ کا اجراء
- چیک کو روکنا
- متعدد بل کی ادائیگی
ڈیجیٹل اکاؤنٹ اوپننگ ای – گائیڈ
الحبیب ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے کے بارے میں جاننےکے لئے ای – گائیڈ ڈاؤن لوڈ کریں .
اکثر پوچھے گئے سوالات
- الحبیب ڈیجیٹل آن بورڈنگ پورٹل کے ذریعے کون اپنا اکاؤنٹ کھول سکتا ہے ؟
اس پورٹل کے ذریعے انفرادی افراد/ پاکستان کے قدرتی شہری اپنے اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں
- اکاؤنٹ کھولنے کےلئے کون سی دستاویزات درکار ہوں گی؟
اکاؤنٹ کھولنے کےلئے آمدن اور پیشہ سے متعلق لازمی دستاویزات CNIC/ SNICاور سیلف ڈیکلریشن لازمی جمع کرانی چاہئیں
- چھوٹے بچوں (نابالغ) کے اکاؤنٹ کھولنے کےلئے کون سی دستاویزات درکار ہیں ؟
ایک نابالغ کے لیے، درج ذیل کی ضرورت ہے۔
- اسکین شدہ کاپی :
- نوعمر کارڈ
- فارم - ب
- بچوں کی رجسٹریشن کا سرٹیفکیٹ
- نابالغ کی لائیو تصویر
- اسکین شدہ کاپی :
- کیا ان اکاؤنٹس کے ذریعے ٹرانزیکشن کرنے کی کوئی حد ہے ؟
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت کے مطابق درجہ ذیل حد نیچے دیئے گئے اکاؤنٹس پر لاگو ہوتی ہے
آسان ڈیجیٹل اکاؤنٹ کریڈیٹ بیلنس 1 ملین روپے /ہر ماہ ڈیبٹ بیلنس 1 ملین روپے /ہر ماہ ڈیجیٹل اکاؤنٹ ڈیجیٹل اکاؤنٹ پر کوئی حد نہیں۔ - ڈیبٹ کارڈ کےلئے کون درخواست دے سکتا ہے ؟
ایسے کسٹمرز جن کے اکاؤنٹ روپے میں ہیں وہ ڈٰیبٹ کارڈ کےلئے درخواست دے سکتے ہیں
- کیا میں برانچ وزٹ کر سکتا ہوں؟
آپ گھر بیٹھے باآسانی اکائونٹ کھلوانے کا عمل مکمل کریں ۔ یہاں تک کے بائیو میٹرک تصدیق بھی الحبیب بائیو میٹرک ایپ کے ذریعے کروائیں ۔ اگر آپ اس کیلئے برانچ وزٹ کر نے کے خواہشمند ہیں تو نزدیکی برانچ تشریف لے جائیں ۔
- میں اپنا بائیو میٹرک ویریفیکیشن کس طرح کروا سکتا ہوں؟
آپ اپنا بائیو میٹرک ویریفیکیشن بذریعہ الحبیب بائیو میٹرک ویریفیکیشن ایپ یا اپنی قریبی بینک الحبیب برانچ سے کرواسکتے ہیں۔
- اگر درخواست کا عمل اچانک رک جائے توکیا میں اکاؤنٹ کھولنے کے دوران اپنی درخواست دوبارہ شروع کر سکتا ہوں؟
جی ہاں، آپ Resume application” “ کے ذریعے درخواست کا عمل دوبارہ شروع کر سکتے ہیں۔اس کے بعد، آپ کو اپنا ریفرنس نمبر، ای میل ایڈریس، اور موبائل OTAC ویریفکیشن کوڈ درج کرنا چاہئے۔
- درخواست کے عمل کے دوران میں معاونت کی درخواست کیسے کر سکتا ہوں؟
آپ ہماری ہیلپ لائن (92 21) 111-014-014پر کال کر سکتے ہیں
- کیا یہ اکاؤنٹس کھولنےکےلئے کسی قسم کا کم سے کم بیلنس یا ابتدائی ڈپازٹ ہونا چاہئے ؟
مذکورہ بالا اکاؤنٹس کےلئے کسی قسم کا کوئی کم سے کم بیلنس یا ڈپازٹ کی ضرورت نہیں ہے۔
- ان اکاؤنٹس پر کون سے ڈیبٹ کارڈ کی پروڈکٹس دستیاب ہیں؟
آپ درج ذیل ڈیبٹ کارڈ پراڈکٹس حاصل کر سکتے ہیں ( شرائط و ضوابط لاگو ہیں )
- PayPal ڈیبٹ کارڈ
- UPI ڈیبٹ کارڈ
- Visa سلور ڈیبٹ کارڈ
- Visa گولڈ ڈیبٹ کارڈ
- Visa پلاٹینم ڈیبٹ کارڈ
ڈیبٹ کارڈ کی پرائسنگ کیلئے بینک کے لاگو شیڈول آف چارجز کا جائزہ لیں ۔
- کیا میں ڈپازٹ کے مقابلے میں مالی معاونت حاصل کر سکتا ہوں ؟
جی ہاں، آپ اپنے 90فیصد ڈپازٹ کے مقابلے میں مالی معاونت حاصل کر سکتے ہیں۔شرائط وضوابط لاگو ہیں۔
- کیا میں بینک میں ایک ساتھ اور بھی اکاؤنٹ رکھ سکتا ہوں جیسا کہ آسان ڈیجیٹل اکاؤنٹ یا آسان ڈیجیٹل ریمیٹینس اکاؤنٹ ؟
اگر کسٹمر کا پہلے سے آسان ڈیجیٹل اکاؤنٹ یا آسان ڈیجیٹل ریمیٹینس اکاؤنٹ ہو تو وہ کوئی دوسرا اکاؤنٹ نہیں رکھ سکتے ۔
- کیا میں برانچ وزٹ کیے بغیر اکاؤنٹ کی تفصیلات میں ترمیم کر سکتا ہوں ؟
آپ خاص طور پر کال سنٹر سے اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ کی ہارڈ کاپی کی درخواست کر سکتے ہیں۔
- Will I be entitled to a Statement of Account?
You may request a Statement of Account hardcopy specifically from Call Center.
- کیا اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست کو منظور کرنے یا مسترد کرنے کا کوئی مقررہ وقت ہے؟
اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست منظور یا مسترد ہونے کی صورتمیں ہمارا نمائندہ 2 دن کے اندر آپ سے رابطہ کرے گا۔مسترد ہونے کی صورت میں آپ کا کیس CPU ڈیجیٹل ڈیسک کے حوالے کیا جائے گا۔
- کیا Video-KYCلازمی ہے ؟
۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آپ مزید تفصیلات / تصدیق کیلئے کوبینک الحبیب کی جانب سے ویڈیو کال لنک یا ای میل بھیجی جائے گی ۔ بینک الحبیب آپ کو کبھی بھی (+92 21) 111-014-014یا کسی دیگر نمبر سے کال کرکے آپ کی ذاتی معلومات ، انٹر نیٹ / موبائل بینکنگ یوزر آئی ڈی ، ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ نمبر ، پن ، او پی ٹی یا سی وی وی کے بارے میں معلومات نہیں کرے گا ۔
- کیا آپ کو اکاؤنٹ کھولنے کےلئے بینک الحبیب کی شرائط وضوابط قبول ہیں ؟
ہاں، صارف کو درخواست کے ساتھ آگے بڑھنے سے پہلے شرائط و ضوابط کو قبول کرنا ہوگا۔
- کیا الحبیب ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت کے لیے روایتی اور اسلامی بینکاری ک لیے کوئی کی فیکٹ شیٹ پیش کی جا رہی ہے؟
جی، آپ یہاں کلک کر کے روایتی اور اسلامی بینکاری کے لیے کی فیکٹ شیٹ کا جائزہ لے سکتے ہیں۔