آسان ڈیجیٹل اکائونٹ خاص ان افراد کو ذہن میں رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے جن کے پاس بینک اکائونٹ کی سہولت موجود نہیں ہے ۔ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور بنیادی معلومات فراہم کر کے باآسانی اس اکائونٹ کو کھول کر اس اکائونٹ کے نمایاں فیچرز سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے ۔
٭شرائط و ضوابط لاگو ہیں
کرنٹ اکاؤنٹ: صارفین کم از کم 25,000پاکستانی روپے کا ماہانہ اوسط بیلنس برقرار رکھنے کی شرط پر مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔
بچت اکاؤنٹ: چارجزآف شیڈول (SOC) کے مطابق چارجز لاگو کئے جائیں گے ۔
آپ ایک مہینے میں ایک لاکھ روپے تک اکاؤنٹ میں جمع کروا سکتے ہیں یا اکاؤنٹ سے نکلوا سکتے ہیں۔
مقیم پاکستانی شہری آسان ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے کے اہل ہیں۔
صارف کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنا درست کمپیوٹرائزڈ/ اسمارٹ قومی شناختی کارڈ ، ذریعہ ءآمدنی یا فنڈ ز کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دیگر دستاویز پیش کریں۔
اپنا اکائونٹ کھولنے کے بعد لازمی بائیو میٹرک تصدیق کا عمل مکمل کروائیں ۔ آپ الحبیب بائیو میٹرک ویری فیکیشن ایپ کے ذریعے یا نزدیکی بینک الحبیب برانچ وزٹ کر کے اپنی بائیو میٹر ک تصدیق کرواسکتے ہیں ۔
اپنی ذریعہء آمدنی/ فنڈزکا سیلف ڈیکلریشن اپ لوڈ کرنا ضروری ہے۔
ایک نابالغ کے لیے، درج ذیل کی ضرورت ہے۔
ایسے کسٹمرز جن کے اکاؤنٹ روپے میں ہیں وہ ڈٰیبٹ کارڈ کےلئے درخواست دے سکتے ہیں
آپ کی سہولت کی وجہ سے بعد میں بائیو میٹرک ویریفکیشن ، چیک بُک اور ڈیبٹ کارڈ حاصل کرنے کےلئے ہی آپ برانچ وزٹ کر سکتے ہیں۔آپ کی سہولت کی وجہ سے بعد میں بائیو میٹرک ویریفکیشن ، چیک بُک اور ڈیبٹ کارڈ حاصل کرنے کےلئے ہی آپ برانچ وزٹ کر سکتے ہیں۔
اپنا اکائونٹ کھولنے کے بعد فوری طور پر بائیو میٹرک تصدیق کروائیں ۔ آپ الحبیب بائیو میٹرک ویری فیکیشن ایپ کے ذریعے یا نزدیکی بینک الحبیب برانچ وزٹ کر کے اپنی بائیو میٹر ک تصدیق کرواسکتے ہیں ۔
جی ہاں، آپ Resume application” “ کے ذریعے درخواست کا عمل دوبارہ شروع کر سکتے ہیں۔اس کے بعد، آپ کو اپنا ریفرنس نمبر، ای میل ایڈریس، اور موبائل OTAC ویریفکیشن کوڈ درج کرنا چاہئے۔
آپ ہماری ہیلپ لائن (92 21) 111-014-014پر کال کر سکتے ہیں
مذکورہ بالا اکاؤنٹس کےلئے کسی قسم کا کوئی کم سے کم بیلنس یا ڈپازٹ کی ضرورت نہیں ہے۔
کسٹمرز نیچے دیئے گئے ڈیبٹ کارڈ کی پروڈکٹ دستیاب ہیں ( شرائط وضوابط لاگو ہیں )
ڈیبٹ کارڈ کی قیمت کےلئے، کسٹمرز بینک کی شیڈول آف چارجز کو دیکھ سکتے ہیں۔
جی ہاں، آپ اپنے 90فیصد ڈپازٹ کے مقابلے میں مالی معاونت حاصل کر سکتے ہیں۔شرائط وضوابط لاگو ہیں۔
اگر کسٹمر کا پہلے سے آسان ڈیجیٹل اکاؤنٹ یا آسان ڈیجیٹل ریمیٹینس اکاؤنٹ ہو تو وہ کوئی دوسرا اکاؤنٹ نہیں رکھ سکتے ۔
آپ خاص طور پر کال سنٹر سے اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ کی ہارڈ کاپی کی درخواست کر سکتے ہیں۔
You may request a Statement of Account hardcopy specifically from Call Center.
اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست منظور یا مسترد ہونے کی صورتمیں ہمارا نمائندہ 2 دن کے اندر آپ سے رابطہ کرے گا۔مسترد ہونے کی صورت میں آپ کا کیس CPU ڈیجیٹل ڈیسک کے حوالے کیا جائے گا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آپ مزید تفصیلات / تصدیق کیلئے کوبینک الحبیب کی جانب سے ویڈیو کال لنک یا ای میل بھیجی جائے گی ۔ بینک الحبیب آپ کو کبھی بھی (+92 21) 111-014-014یا کسی دیگر نمبر سے کال کرکے آپ کی ذاتی معلومات ، انٹر نیٹ / موبائل بینکنگ یوزر آئی ڈی ، ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ نمبر ، پن ، او پی ٹی یا سی وی وی کے بارے میں معلومات نہیں کرے گا ۔
جی ہاں ، درخواست پر کارروائی شروع کرنے سے پہلے کسٹمر کو بینک کی شرائط وضوابط سے متفق ہونا لازمی ہے۔
جی، آپ یہاں کلک کر کے روایتی اور اسلامی بینکاری کے لیے کی فیکٹ شیٹ کا جائزہ لے سکتے ہیں۔
ڈیجیٹل اکاؤنٹ اکاؤنٹ ہولڈرز کو بغیر کسی رکاوٹ کے ، ہر طرح کی بینکاری کی سہولت فراہم کرتا ہے
٭شرائط و ضوابط لاگو ہیں
کرنٹ اکاؤنٹ: صارفین کم از کم 25,000پاکستانی روپے کا ماہانہ اوسط بیلنس برقرار رکھنے کی شرط پر مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔
بچت اکاؤنٹ: چارجزآف شیڈول (SOC) کے مطابق چارجز لاگو کئے جائیں گے ۔
اکاؤنٹ کے لین دین پر کوئی حد نہیں۔
مقیم پاکستانی شہری ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے کے اہل ہیں۔
صارف کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنادرست کمپیوٹرائزڈ/ اسمارٹ قومی شناختی کارڈ ، ذریعہ ءآمدنی یا فنڈ ز کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دیگر دستاویز پیش کریں۔
آپ کیلئے ضروری ہے کہ اپنی بائیو میٹرک تصدیق کے عمل کو اکاؤنٹ کھولنے کے 60 دن کے اندر مکمل کروا لیں ۔
اس پورٹل کے ذریعے انفرادی افراد/ پاکستان کے قدرتی شہری اپنے اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں
اکاؤنٹ کھولنے کےلئے آمدن اور پیشہ سے متعلق لازمی دستاویزات CNIC/ SNICاور سیلف ڈیکلریشن لازمی جمع کرانی چاہئیں
ایک نابالغ کے لیے، درج ذیل کی ضرورت ہے۔
ایسے کسٹمرز جن کے اکاؤنٹ روپے میں ہیں وہ ڈٰیبٹ کارڈ کےلئے درخواست دے سکتے ہیں
آپ کی سہولت کی وجہ سے بعد میں بائیو میٹرک ویریفکیشن ، چیک بُک اور ڈیبٹ کارڈ حاصل کرنے کےلئے ہی آپ برانچ وزٹ کر سکتے ہیں۔
جی ہاں، آپ Resume application” “ کے ذریعے درخواست کا عمل دوبارہ شروع کر سکتے ہیں۔اس کے بعد، آپ کو اپنا ریفرنس نمبر، ای میل ایڈریس، اور موبائل OTAC ویریفکیشن کوڈ درج کرنا چاہئے۔
آپ ہماری ہیلپ لائن (92 21) 111-014-014پر کال کر سکتے ہیں
مذکورہ بالا اکاؤنٹس کےلئے کسی قسم کا کوئی کم سے کم بیلنس یا ڈپازٹ کی ضرورت نہیں ہے۔
کسٹمرز نیچے دیئے گئے ڈیبٹ کارڈ کی پروڈکٹ دستیاب ہیں ( شرائط وضوابط لاگو ہیں )
ڈیبٹ کارڈ کی قیمت کےلئے، کسٹمرز بینک کی شیڈول آف چارجز کو دیکھ سکتے ہیں۔
جی ہاں، آپ اپنے 90فیصد ڈپازٹ کے مقابلے میں مالی معاونت حاصل کر سکتے ہیں۔شرائط وضوابط لاگو ہیں۔
اگر کسٹمر کا پہلے سے آسان ڈیجیٹل اکاؤنٹ ہو تو وہ کوئی دوسرا اکاؤنٹ نہیں رکھ سکتے ۔
آپ خاص طور پر کال سنٹر سے اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ کی ہارڈ کاپی کی درخواست کر سکتے ہیں۔
آپ خاص طور پر کال سنٹر سے اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ کی ہارڈ کاپی کی درخواست کر سکتے ہیں۔
اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست منظور یا مسترد ہونے کی صورتمیں ہمارا نمائندہ 2 دن کے اندر آپ سے رابطہ کرے گا۔مسترد ہونے کی صورت میں آپ کا کیس CPU ڈیجیٹل ڈیسک کے حوالے کیا جائے گا۔
اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست کےلئے سیاست سے وابستگی ظاہر ہونے کےلئے ویڈیو بیسڈ KYC لازمی ہے ۔
جی ہاں ، درخواست پر کارروائی شروع کرنے سے پہلے کسٹمر کو بینک کی شرائط وضوابط سے متفق ہونا لازمی ہے۔
جی، آپ یہاں کلک کر کے روایتی اور اسلامی بینکاری کے لیے کی فیکٹ شیٹ کا جائزہ لے سکتے ہیں۔
Seamlessly open an account in your preferred foreign currency with AL Habib Digital Account (FCY)
Free Life Insurance Coverage for customers with the following eligibility criteria:
There are no limits on the transactions.
Resident Pakistani Nationals are eligible to open the Digital Account.
Customer must provide valid Computerized / Smart National Identity Card, source of income or furnish other document citing source of funds.
You must complete the biometric verification process as soon as your account has been opened. You can do this via the AL Habib Biometric Verification app or by visiting the nearest Bank AL Habib branch.
Individual Resident Pakistanis may open their account through this portal.
CNIC / SNIC and Self-Declaration regarding income and profession is a mandatory document to be furnished for Account Opening.
For a Minor, the following are required
You can complete the account opening process from the comfort of your home. Even biometric verification can be completed via the AL Habib Biometric Verification app. However, if you wish to visit the branch, you may do so.
Yes, you may resume the application process through “Resume Application”. After this, you will be required to input your reference number, Email Address and Mobile OTAC Verification code.
You may call us at our dedicated helpline – (92 21) 111- 014 – 014 or email us at info-CDOB@bankalhabib.com
There is no minimum balance or initial deposit requirement on the aforementioned accounts.
Yes, you may obtain financing against 90% deposits subject to Terms and Conditions
A customer cannot maintain any other account with the Bank if they have an Asaan Digital Account.
Yes you may modify your account details through the “Account Maintenance” option.
You may request a Statement of Account hardcopy specifically from Call Center.
Our team will let you know within two days if the Account Opening application is accepted or declined. In case of potential decline, your case shall be referred back by the Centralized Operations Digital Desk.
Video based KYC is mandatory for all Politically Exposed Persons` Account applications.
You may receive a video call link via email from Bank AL Habib for further details/verification in accordance with the regulations of the State Bank of Pakistan. Bank AL Habib will never call from (+92 21) 111-014-014 or any other number asking for your personal information, internet/mobile banking User ID, Password, Debit/Credit Card number, PIN, OTP or CVV.
Yes, a customer must accept Terms & Conditions before proceeding further with the application.
Yes, you may review the key fact sheet for Conventional & Islamic banking products by clicking here.
الحبیب ریمٹ اکا ئونٹ آپ کو سہولت دیتا ہے کہ بیرون ملک مقیم اپنے پیاروں سے باآسانی اور باحفاظت انداز میں براہ راست اپنے اکائونٹ میں رقم مو صول کر یں ۔
٭شرائط و ضوابط لاگو ہیں
نوٹ : مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ ، چیک بک اور لائف اشورنس کے حصول کیلئے کم ازکم ماہانہ بیلنس 5,000پاکستانی روپے ہے
شناخت کے ثبوت کیلئے درج ذیل میں سے کوئی ایک دستاویز استعمال کی جاسکتی ہے :
ہوم ریمیٹنس کے بینفشریز کیلئے ذاتی اکائونٹ ۔
ذاتی کرنٹ اور سیو نگز اکائونٹس کو سنگل اور جوائنٹ کیٹیگری میں آفر کیا جاتا ہے ۔
یہ پراڈکٹ خاص طور پر ہوم ریمیٹنس کے بینیفشریز کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔
جی ہاں یہ اکائونٹ اسلامک بینکنگ کے ویرینٹ میں دستیاب ہے ۔
جی ہاں کم ازکم بیلنس کی حد 5,000روپے ہے تاکہ اس اکائونٹ کے زبردست فیچرز اور رعایت آپ کیلئے دستیاب ہو ں ۔
نہیں صارفین صرف ایک الحبیب ریمٹ اکائونٹ کھول سکتے ہیں ۔
جی ہاں کم عمر افراد اپنے رہائشی سرپرست کے توسط سے الحبیب ریمٹ اکائونٹ کھول سکتے ہیں ۔
الحبیب ریمٹ اکائونٹ کھولنے کیلئے ، اپنی قریبی برانچ وزٹ کریں یا بینک الحبیب کی ویب سائٹ (www.bankalhabib.com) پر ڈیجیٹلی اپلائی کریں ۔
اکائونٹ کھولنے کیلئے ٹرن ارائونڈ ٹائم تین کام والے دن ہیں لیکن وہ مطلوبہ دستاویزات کی تکمیل سے مشروط ہیں ۔
جی ہاں الحبیب ریمٹ سیونگز اکائونٹ پر ماہانہ منافع ادا کیا جائے گا اور جس کا حساب ماہانہ اوسط بیلنس پر کیا جائے گا ۔
پی ایل ایس اکائونٹ ریٹ پر ریٹرن کی شرح ۔
ڈپازٹ کے عوض 90فیصد تک کی فنانسنگ دستیاب ہے ۔
یہ اکائونٹ صرف پاکستانی روپے میں آفر کیا جارہا ہے ۔
ٹیکسز اور زکوۃ حکومت کے قوانین اور ایس بی پی کی ہدایات کے مطابق لاگو کی جاتیں ہیں ۔
جی انٹر نیٹ بینکنگ دستیاب ہے ۔
صارف کو بینک الحبیب کی آفیشل ویب سائٹ (www.bankalhabib.com) پر وزٹ کر نا ہو گا اور خود کو آئی بینکنگ سروسز کے حصول کیلئے انٹر نیٹ بینکنگ پورٹل پر رجسٹر کرنا ہو گا ۔
اس پالیسی کے تحت کم ازکم عمر کی حد 18سال تک ہے ۔
اس پالیسی کے تحت زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 60سال تک ہے ۔
Yes, you may review the Key Fact Sheet for AL Habib Remit Digital Account by clicking here.
KFS for AL Habib Remit Digital Current Account
KFS for AL Habib Remit Digital Savings Account
AL Habib Woman Account is a product especially designed to empower women with financial independence and facilitate them in simplified banking.
*Free Banker's Cheques & Debit Card Issuance on Current Account Only
**Terms and Conditions Apply
***For First Year Only, Subject to Availability
Any one of the following documents may be used as a proof of identity:
AL Habib Woman Account is for women above 18 years.
Yes, the account is also available in Islamic Banking variant.
Yes, customer may open more than one AL Habib Woman Account.
Individual Current and Savings account are offered in single category.
To open AL Habib Woman Account, you may visit your nearest branch or apply via AL Habib Digital Account Opening
For individual accounts
The turn around time (TAT) for account opening is three working days subject to the completion of required documents.
Yes, monthly profit will be paid on AL Habib Woman Savings Account and profit will be calculate on monthly average balance
Yes, AL Habib Netbanking is available.
The customer will have to visit Bank AL Habib official website (www.bankalhabib.com) and will self-register on the internet banking portal to avail AL Habib Mobile and Netbanking services.
Upto 90% of the financing is be available on deposit.
The account is offered in PKR only.
Zakat & taxes are applicable as per government regulations and directives of SBP.
Accounts can be opened in individual single & joint account categories. In case of joint account, primary account holder must be woman, whereas, secondary may be men.
All new to bank or existing customers can open AL Habib Woman Account however, if customer is having any existing Regular Account or Asaan Account, she is not allowed to open AL Habib Asaan Woman Account.
Yes, they both are available in Current and Saving Account types
18 years and more Resident Pakistani Nationals are eligible to open the AL Habib Woman Digital Account and AL Habib Asaan Woman Digital Account.
You must complete the biometric verification process as soon as your account has been opened. You can do this via the AL Habib Biometric Verification app or by visiting the nearest Bank AL Habib branch.
You can complete the account opening process from the comfort of your home. Even biometric verification can be completed via the AL Habib Biometric Verification app. However, if you wish to visit the branch, you may do so.
Yes, you may resume the application process through “Resume Application”. After this, you will be required to input your reference number, Email Address and Mobile OTAC Verification code.
You may call us at our dedicated helpline – (92 21) 111- 014 – 014 or email us at info-CDOB@bankalhabib.com
Yes you may modify your account details through the “Account Maintenance” option.
Customers may avail the below mentioned Debit Card products (Subject to Terms and Conditions)
For pricing of Debit Cards, customer may review the Bank`s prevailing Schedule of Charges.
Yes, opening AL Habib Woman Digital Account with existing branch account is allowed.
Yes, you may review the Key Fact Sheet for AL Habib Woman Account by clicking here.
AL Habib Woman Asaan Account is a product especially designed for women to empower them with financial independence and facilitate them with simplified banking.
*On Current Account Only
**Terms and Conditions Apply
Any one of the following documents may be used as a proof of identity:
An individual Current and Savings account for Women only, with a complete banking solution catering to their financial needs. AL Habib Woman Asaan can be opened by providing only copy of valid CNIC
Individual Current and Savings account are offered in single and joint category. In case of joint account, primary account holder must be woman, whereas, secondary may be men.
To open AL Habib Woman Asaan Account, you may visit your nearest branch or apply via AL Habib Digital Account Opening
AL Habib Woman Asaan Account is for women above 18 years.
Yes, this product is available for both Islamic & Conventional Banking variants.
No, opening AL Habib Woman Asaan Accounts of regular/asaan account holders is not allowed.
The turn around time (TAT) for account opening is three working days subject to the completion of required documents.
Yes, AL Habib Netbanking is available.
The customer will have to visit Bank AL Habib official website (www.bankalhabib.com) and will self-register on the internet banking portal to avail AL Habib Mobile and Netbanking services.
Yes, following limits apply on the Asaan Account.
The account is offered in PKR only.
Zakat & taxes are applicable as per government regulations and directives of SBP.
Copy of valid CNIC / SNIC / NICOP
Accounts can be opened in individual single & joint account categories. In case of joint account, primary account holder must be woman, whereas, secondary may be men.
All new to bank or existing customers can open AL Habib Woman Account however, if customer is having any existing Regular Account or Asaan Account, she is not allowed to open AL Habib Asaan Woman Account.
Yes, they both are available in Current and Saving Account types
18 years and more Resident Pakistani Nationals are eligible to open the AL Habib Woman Digital Account and AL Habib Asaan Woman Digital Account.
You must complete the biometric verification process as soon as your account has been opened. You can do this via the AL Habib Biometric Verification app or by visiting the nearest Bank AL Habib branch.
You can complete the account opening process from the comfort of your home. Even biometric verification can be completed via the AL Habib Biometric Verification app. However, if you wish to visit the branch, you may do so.
Yes, you may resume the application process through “Resume Application”. After this, you will be required to input your reference number, Email Address and Mobile OTAC Verification code.
You may call us at our dedicated helpline – (92 21) 111- 014 – 014 or email us at info-CDOB@bankalhabib.com
Yes you may modify your account details through the “Account Maintenance” option.
Customers may avail the below mentioned Debit Card products (Subject to Terms and Conditions)
For pricing of Debit Cards, customer may review the Bank`s prevailing Schedule of Charges.
Yes, opening AL Habib Woman Digital Account with existing branch account is allowed.
Yes, you may review the Key Fact Sheet for AL Habib Woman Asaan Account by clicking here.
AL Habib Freelancer Digital Account aims to provide banking opportunities to individuals who are involved in freelancing activities.
Freelancer is an account exclusively for those who are Resident in Pakistan, engaged in provision of any digital/online services, including IT and IT related services against which payments are received from outside Pakistan.
AL Habib Freelancer Account can be opened by visiting Conventional and Islamic Banking branches of BAHL or digitally by visiting our website www.Bankalhabib.com.
The customer does not need to visit any branch, and he/she can open Digital Account from their Mobile Phone or Computer via internet.
Maximum turn-around time (TAT) for decision to open and activate or decline is 2 working days from the time the required documents/ information have been submitted/ uploaded and verification completed.
Individual Current and Savings accounts are offered in single and joint category.
Yes, the account is also available in Islamic Banking variant.
You can receive your remittances and work payments into your PKR Freelancer Account.
Exchange rates are dynamic and new conversion rates are announced daily by the Bank for inward foreign remittance.
Cash withdrawal shall only be done in PKR. FCY cash withdrawal from these accounts shall not be allowed in this account.
Debit card will only be issued for PKR account. Debit cards can be used to withdraw cash from ATMs countrywide via 1Link and MNET Networks, POS, online purchases, etc.
No, Funds available in AL Habib AL Habib Freelancer Account shall be treated as non-repatriable and can only be used for making payments/withdrawals etc. in Pakistan only.
Yes, local credits are allowed in this account.
Yes, customer may opt for more than one account at a time.
AL Habib Freelance Account is available in PKR only. However, a linked exporter special foreign currency account in FCY is being offered in USD, GBP and EUR currencies.
Following are the minimum documents required to open AL Habib AL Habib Freelancer Account.
Yes, if customer is already having a relationship with Bank AL Habib i.e., AL Habib Asaan Account, AL Habib Asaan Remittance Account or AL Habib Woman Asaan.
Yes, minor may open AL Habib Freelancer Account with a resident guardian.
Yes, monthly profit will be paid on AL Habib Freelancer Savings Account and calculated on monthly average balance.
Upto 90% financing against deposit is available.
Zakat & taxes are applicable as per government regulations and directives of SBP.
Yes. Internet Banking is available.
Once your account is biometrically verified, your cheque book and/or debit card will be sent to your preferred posted address. In case if the courier is failed to deliver the same at your doorstep, you will be intimated from your preferred branch for the collection of your cheque book and debit card.
The customer will have to visit BAHL official website (www.bankalhabib.com) and will self-register on the internet banking portal to avail iBanking services.
No, there is no maximum or minimum balance limit on AL Habib Freelancer Account. However, you are allowed to retain USD 5,000/- per month or 50% of the export proceeds, whichever is higher, in ESFCAs.
ESFCA means Exporter’s Special Foreign Currency Account; this is a linked account and will be opened by the bank upon opening of AL Habib Freelancer Account. It is a retention account that can be requested to be opened in three type of foreign currencies USD, GBP & EUR. Furthermore, up to 50% of the export’s proceeds can be credited into ESFCA for retention of USD or making business payments abroad. Permissible amount shall be retained in ESFCAs, unless an exporter specifically requests in writing to the Bank for less/ not crediting the export proceeds in the ESFCA.
The funds available in the ESFCAs can be converted into PKR at any time upon the request of the customer.
Yes, ESFCA account linked with AL Habib Freelancer Account may be utilized for making all personal and own work-related payment for example, digital services, digital marketing, membership/ subscription fees, acquiring certification, study etc.
ESFCA account linked with IT Exporters, account may be utilized for making all types of payment for example imports, acquisition of services from abroad, profit/ dividend repatriation against registered shares etc.
Yes, you may review the key fact sheet for Conventional banking products by clicking here.