Bahl Desktop Logo Ur

ڈیبٹ کارڈز

بینک الحبیب لمیٹڈ کے ڈیبٹ کارڈ زمیں ٹرانزیکشنز کے لیے مختلف حدیں  دی گئی ہیں۔آپ اپنی ضرورت کے مطابق منتخب کریں۔ بینک الحبیب ڈیبٹ کارڈز، نقد رقم پاس نہ رکھتے ہوئے خریداری،بلز، ریسٹورنٹ اور کئی دوسری جگہوں پر ادائیگی کر نے کا ایک محفوظ اور باسہولت طریقہ ہے۔ آپ اپنے بینک الحبیب ڈیبٹ کارڈ سے اے ٹی ایم  کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ سے رقم بھی نکلوا سکتے ہیں اور خصوصی آفرز اور ڈسکاؤنٹس کا لطف بھی اُٹھا سکتے ہیں۔

Waystobank

Netbanking

بینک الحبیب Netbanking کی سہولت کا فائدہ ہے کہ آپ دفتر، گھر یا کہیں سے بھی اپنی بینکاری کی روزمرہ ضروریات کو بآسانی پورا کر سکتے ہیں۔ اپنی ٹرانزیکشنل ایکٹیویٹیز دیکھنے سے لے کر اسٹیٹمنٹس ڈاؤن لوڈ کرنے، بلز کی ادائیگی اور اپنے یا دوسرے اکاؤنٹس میں رقم منتقل کرنے تک،بہت سی سہولیات حاصل کریں۔

اکاؤنٹس سروسز

Balance Inquiry Inverse 01
بیلنس کی معلومات
Account Statement 01 01
اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ
Free Cheque 01
چیک بُک کے لیے درخواست
Cheque In Clearing 01
چیکس کی کلیئر نگ
پاس ورڈ کی تبدیلی
Funds Transfer 01
رقوم کی منتقلی
Bill Payment 01
بِل کی ادائیگی
اکاؤنٹ کا استعمال

کریڈٹ کارڈ سروسز

Balance Inquiry Inverse 01
بقایا بیلنس انکوائری
Transaction Details 01
ٹرانزیکشن کی تفصیلات
Credit Card Payment 01
کریڈٹ کارڈ کی ادائیگی
Account Statement 01 01
اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ

بینک الحبیب ہیلپ لائن سروس

آپ کی بینکاری کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہمارے تربیت یافتہ ہیلپ لائن آفیسرز کال کرنے پر پورا ہفتہ چوبیس گھنٹے حاضر ہیں۔تصدیق کے بعد آپ بے شمار سہولیات حاصل کرنے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔

ایکٹیویٹ اور بند کروانا

ڈیبٹ/کریڈٹ /اے ٹی ایم کارڈز، ٹیلی بینکنگ، Netbanking

ایس ایم ایس الرٹس اور ای۔ اسٹیٹمنٹس

درخواست دینا

اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ اور چیک بُک کے لیے

جنریٹ اور دوبارہ جنریٹ کروانا

Netbanking اور کریڈٹ کارڈ کے لیے پاس ورڈز  اے ٹی ایم / ڈیبٹ/کریڈٹ کارڈ، موبائل بینکنگ، ٹیلی بینکنگ سروس کے لیے پن

لنک /ڈی لنک کروانا

Netbanking اور موبائل ایپ سروس پر اکاؤنٹ لنک /ڈی لنک کروانا

عام معلومات حاصل کرنا

کریڈٹ کارڈ بل/ ادائیگی / بیلنس کی معلومات اور انٹر نیٹ کی ادائیگیوں کے لیے ایکٹیویشن

کیپنگ اماؤنٹ میں تبدیلی / منسوخی یا بِل کی ادائیگیوں کے لیے ڈائریکٹ ڈیبٹ سروس کی منسوخی

بینک کی پروڈکٹس اور سروسز کی معلومات

ہمارے ہیلپ لائن نمبر

آپ ہمارے ہیلپ لائن نمبر پر کال کر سکتے ہیں: (021) 111–014-014

اے ٹی ایمز

بینک الحبیب، پاکستان میں 1209 سے زائد برانچوں کا ایک وسیع نیٹ ورک رکھتا ہے اور تمام برانچوں میں اے ٹی ایمز  کی سہولت موجود ہے۔ بینک الحبیب لمیٹڈ،ملک بھر میں کُل 1040 آن۔سائٹ اے ٹی ایمز  اور 215آف۔ سائٹ اے ٹی ایمز رکھتا ہے۔

پورا ہفتہ چوبیس گھنٹے(24/7) دستیاب اے ٹی ایمز  سروسز

Cash Withdrawal Inverse 01
رقم نکلوانا
Funds Transfer Inverse 01
رقم کی منتقلی
Ibft Inverse 01
بینکوں کے درمیان رقم کی منتقلی
Bill Payment Inverse 01
بِل کی ادائیگیاں
Welfare Tax Payment Inverse 01
ویلفیئر اور ٹیکس کی ادائیگیاں
Mini Statment Inverse 01
مِنی اسٹیٹمنٹ

Cash Deposit Machine

Bank AL Habib Cash Deposit Machines allow you to deposit your cash instantly into a Bank AL Habib PKR Account. Now you can avoid long queues and make cash deposits effortlessly.

Key Features

  • Seamless User Interface and Cash Deposit Journey
  • Cash Deposit is instantly credited into the Beneficiary's Account
  • Immediate Cash Deposit Transaction Receipt for Depositor
  • SMS-based alert regarding successful deposit transaction for Beneficiary

برانچز

بینک الحبیب کی پاکستان میں 1209 پلس شاخیں ہیں ، بحرین ،ملائشیا میں برطانیہ کی پوری شاخ۔ آپ کی ساری زندگی ، کاروبار ، پیشہ ورانہ اور ذاتی بینکاری کی ضروریات سے متعلق رہنمائی اور مدد کے لئے ہمارا سرشار اور ٹرین عملہ برانچوں میں دستیاب ہے۔ براہ کرم اب اپنے قریب ترین بینک الحبیب برانچ میں جائیں

ابھی الحبیب موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

نئی الحبیب موبائل ایپ کے ذریعے آپ بینکاری کی ضروریات با آسانی پوری کر سکتے ہیں، جو کہ ڈیجیٹل بینکنگ کے تجربے کو مزید آسان بنانے کیلئے خاص طور پر ڈیزائن کی گئی ہے۔آپ کے مالی معاملات کی فوری اور محفوظ طریقے سے دیکھ بھال کیلئے آپ کو نئی خصوصیات پیش کی جا رہی ہیں۔

Direct Debit Facility

ویلیو ایڈڈ سروسز

ہماری ویلیو ایڈڈ سروسز آپ کی بینکاری کی ضروریات کو آسانی سے پورا کرنے میں آپ کی مدد کرتی ہیں جس میں آپ کے پاس ڈیجیٹل بینکاری کے بہت سے اختیارات موجود ہیں۔ہم آپ کی بینکاری کی ضروریات کو پریشانی سے پاک اور محفوظ بنانے پر فخر کرتے ہیں۔ہماری موبائل بینکاری ، کال سینٹر سروس اور دیگر بہت سی خدمات جیسے براہ راست ڈیبٹ کی سہولت ، الیکٹرانک فنڈز کی منتقلی اور یوٹیلیٹی بل کی ادائیگی سے آپ کو اپنی ذاتی اور کاروباری بینکاری کی ضروریات کو منظم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

الحبیب ایس ایم ایس بینکنگ

بینک الحبیب اب پیش کرتا ہے ایس ایم ایس بینکنگ۔جو اسمارٹ فون کے بغیر آپ کو دن میں 24 گھنٹے، ہفتے میں 7 دن اپنے بینک سے رابطہ رکھنے کا ایک زبردست اور آسان طریقہ ہے۔

Env
ای میل کریں

info@bankalhabib.com

Helpline
ہیلپ لائن

(021) 111-014-014

Nearestbranch
قریبی برانچ
برانچ لوکیٹر