قبل از وقت انکشمنٹ پر کوئی جرمانہ نہیں۔
بینک الحبیب کی قریبی برانچ تشریف لائیں یا اکاؤنٹ اوپننگ فارم آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں اورتمام ضروری دستاویزات کے ساتھ باضابطہ طور پر مکمل شدہ فارم جمع کرائیں۔
فارم آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں کے ایف ایس ڈاؤن لوڈ کریںقوانین / شرائط و ضوابط ڈاؤن لوڈ کریں
بینک کے موجودہ اسکیجول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔وہ رقوم جو پہلے سے طے شدہ مدت کے بعد ڈپازٹر کی طرف سے نوٹس ملنے پر ادا کی جائیں، نوٹس ڈپازٹس کہلاتی ہیں۔نوٹس کی مدت ڈپازٹر منتخب کرتا ہے جس میں وہ رقم نکلوانے کے حوالے سے اپنا ارادہ ظاہر کرتا ہے۔
نوٹس ڈپازٹ، افراد (واحد یا مشترکہ)، خیراتی اداروں، پرویڈنٹ اورسماجی بہبود کی نوعیت کے دیگر فنڈز، مقامی اداروں، خود مختار کارپوریشنز، کمپنیز، ایسوسی ایشنز، تعلیمی اداروں، فرمز، وغیرہ نیز اُن اداروں یا افراد کوجاری کیے جاسکتے ہیں، جن کے لیے مجاز قانونی عدالت کی طرف سے احکامات جاری ہوئے ہوں۔
نوٹس ڈپازٹس عموماً سات دن اور تیس دن کی پہلے سے طے کردہ مدت کے لیے رکھے جاتے ہیں، جس کے بعد رقم نکلوائی جا سکتی ہے۔
اگرنوٹس کی مدت کے بعد بھی ڈپازٹ کی رقم نہ نکلوائی جائے تو منافع،اُسی شرح کے مطابق قابلِ ادا ہوگا جس پر وہ جمع کروایا گیا تھا۔
اپنی قریبی بینک الحبیب برانچ پر تشریف لائیں یا اکاؤنٹ اوپننگ فارم کو آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں اور باقاعدہ مکمل کردہ فارم مع تمام معاون دستاویز، بینک الحبیب کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائیں۔
اکاؤنٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں کے ایف ایس ڈاؤن لوڈ کریںقوانین / شرائط و ضوابط ڈاؤن لوڈ کریں
بینک کے موجودہ اسکیجول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔بینک الحبیب اسپیشل سیور سرٹیفیکیٹ کی مدت تین سالوں پر محیط ہے، جس کے منافع کی ادائیگی ہر چھ ماہ بعد کی جاتی ہے۔
قوانین / شرائط و ضوابط ڈاؤن لوڈ کریں
بینک کے موجودہ اسکیجول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔بینک الحبیب ضمانت اکاؤنٹ آپ کو اپنے مقصد کے حصول کے لیے منصوبہ سازی کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے اور ضرورت پڑنے پر آپ اور آپ کے پیاروں کو منافع کے ساتھ پلان کی رقم کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے۔
منافع کی شرح* ڈپازٹس پر منافع کی متوقع شرح 01 اگست، 2024 سے مؤثر ہے۔
بینک الحبیب کی قریبی برانچ تشریف لائیں یا اکاؤنٹ اوپننگ فارم آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں اورتمام ضروری دستاویزات کے ساتھ باضابطہ طور پر مکمل شدہ فارم جمع کرائیں۔
اکاؤنٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں: کے ایف ایس ڈاؤن لوڈ کریںقوانین / شرائط و ضوابط ڈاؤن لوڈ کریں
بینک کے موجودہ اسکیجول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔بینک الحبیب ٹریژرز کال اکاؤنٹ، کارپوریٹ سوسائٹیز، ٹرسٹ اور انفرادی اشخاص کے پاس موجود غیر استعمال شدہ فنڈ ز سے پر کشش منافع دیتا ہے۔
ٹریژرز کال 24 گھنٹوں کے نوٹس پر ترسیل ِ زر (لیکویڈیٹی) کی ضمانت دیتا ہے
بینک الحبیب کی قریبی برانچ پر تشریف لائیں اور تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ باضابطہ پُر شدہ فارم جمع کرائیں۔
کے ایف ایس ڈاؤن لوڈ کریںقوانین / شرائط و ضوابط ڈاؤن لوڈ کریں
بینک کے موجودہ اسکیجول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔جب آپ اپنی سیونگز ایک فکسڈ ٹرم میں محفوظ کر نا چاہیں اور اس پر زیادہ سے ز یادہ منافع بھی کمانا چاہیں تو الحبیب ماہانہ منافع اکاؤنٹ کھولیں اور اصل رقم محفوظ رکھ کر ماہانہ منافع کا فائدہ اُٹھائیں۔
* ڈپازٹس پر منافع کی متوقع شرح 05 نومبر 2024 سے مؤثر ہے۔ (ڈپازٹ اسکیمز پر منافع کی شرح، حالیہ شرح کے مطابق ہے اور تبدیلی سے مشروط ہے)
اپنی قریبی بینک الحبیب برانچ پر تشریف لائیں یا اکاؤنٹ اوپننگ فارم کو آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں اور باقاعدہ مکمل کردہ فارم مع تمام معاون دستاویز، بینک الحبیب کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائیں۔
اکاؤنٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں کے ایف ایس ڈاؤن لوڈ کریںڈاؤن لوڈ کریں قوانین / شرائط و ضوابط
بینک کے موجودہ اسکیجول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔جب آپ اپنی سیونگز ایک فکسڈ ٹرم میں محفوظ کر نا چاہیں اور اس پر زیادہ سے ز یادہ منافع بھی کمانا چاہیں تو الحبیب سالانہ منافع اکاؤنٹ کھولیں اوراصل رقم محفوظ رکھ کر سالانہ منافع کا فائدہ اُٹھائیں۔
منافع کی شرح* ڈپازٹس پر منافع کی متوقع شرح 05 نومبر 2024 سے مؤثر ہے۔ (ڈپازٹ اسکیمز پر منافع کی شرح، حالیہ شرح کے مطابق ہے اور تبدیلی سے مشروط ہے)
اپنی قریبی بینک الحبیب برانچ پر تشریف لائیں یا اکاؤنٹ اوپننگ فارم کو آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں اور باقاعدہ مکمل کردہ فارم مع تمام معاون دستاویز، بینک الحبیب کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائیں۔
اکاؤنٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں کے ایف ایس ڈاؤن لوڈ کریںقوانین / شرائط و ضوابط ڈاؤن لوڈ کریں
بینک کے موجودہ اسکیجول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔