Bahl Desktop Logo Ur

بینک الحبیب روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے صارفین اب ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے روشن میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔ سرمایہ کاری کے حل کی ایک وسیع رینج غیر مقیم پاکستانیوں کے لیے دستیاب ہے تاکہ وہ بینک کے ڈیجیٹل پورٹل کے ذریعے براہ راست سرمایہ کاری کریں اورپاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں منافع کے لیے اپنا سرمایہ کاری پورٹ فولیو بنا نے کیلئے الحبیب ایسٹ مینجمنٹ لمیٹڈ میں سرمایہ کاری کے حل حاصل کرسکیں۔ رقم کا انتظام الحبیب ایسٹ مینجمنٹ کمپنی (اے ایم سی)کرتی ہے جو پاکستان کے سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) سے لائسنس یافتہ ہے اور آر ڈی اے کے صارفین کی جانب سے سرمایہ کاری کی جاتی ہے۔

ابھی درخواست دیں

اہلیت کا معیار

  • روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ہولڈرز جنہوں نے پہلے ہی بینک الحبیب میں PKR روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھول رکھا ہے وہ میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کرنے کے اہل ہیں۔

اہم خصوصیات

  • پاکستان میں بینک الحبیب ایسٹ مینجمنٹ کمپنی میں سرمایہ کاری کا موقع
  • اکاؤنٹس مکمل طور پر قابلِ واپسی ہیں
  • روشن ڈیجیٹل یونٹ (RDU) کے ذریعے7/ 24 ارہنمائی
  • الحبیب ایسٹ منیجمنٹ کمپنی کی پیشہ ورانہ اورپُر عزم فنڈ مینیجرز کی ٹیم
  • مصنوعات کی وسیع رینج میں سے کسی ایک سے فائدہ اٹھائیں، جس میں درجِ ذیل شامل ہیں:
سیریل نمبر فنڈ کا نام فنڈ کیٹیگری
01. الحبیب کیش فنڈ(سابقہ فرسٹ حبیب کیش فنڈ) منی مارکیٹ
02. الحبیب انکم فنڈ(سابقہ فرسٹ حبیب انکم فنڈ) انکم
03. الحبیب اسلامک انکم فنڈ(سابقہ فرسٹ حبیب اسلامک انکم فنڈ) شریعہ کمپلائنٹ
04. الحبیب ایسٹ ایلوکیشن فنڈ(سابقہ فرسٹ حبیب ایسٹ ایلوکیشن فنڈ) ایسٹ ایلوکیشن
05. الحبیب اسٹاک فنڈ(سابقہ فرسٹ حبیب اسٹاک فنڈ) ایکویٹی
06. الحبیب اسلامک اسٹاک فنڈ(سابقہ فرسٹ حبیب اسلامک اسٹاک فنڈ) شریعہ کمپلائنٹ ایکویٹی
07. الحبیب منی مارکیٹ فنڈ منی مارکیٹ
08. الحبیب اسلامک کیش فنڈ شریعہ کمپلائنٹ منی مارکیٹ
09. الحبیب اسلامک سیونگز فنڈ شریعہ کمپلائنٹ انکم
10. وولنٹری پینشن اسکیم فنڈ وی پی ایس( اسلامک اور روایتی)

میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کا طریقہ کار

  • ایک بار سرمایہ کاری اکاؤنٹ کھولنے کے بعد، سرمایہ کار بینک الحبیب کی انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے رجسٹرڈ الحبیب روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے سرمایہ کاری منتقل کر سکتاہے۔
  • سرمایہ کاری کی کارروائی ہونے کے بعد الحبیب ایسٹ منیجمنٹ سرمایہ کار کو اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ اور سرمایہ کاری کا اعترافی خط بھیجے گا۔

RDA پورٹل کے ذریعے میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کے مراحل

RDA پورٹل کے ذریعے میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کے لیے درج ذیل مراحل طے کرنے ہوں گے:

  • RDA پورٹل پر جائیں، میوچل فنڈز کی سرمایہ کاری کا آئیکن منتخب کریں۔
  • بنیادی معلومات فراہم کریں (اکاؤنٹ نمبر، موبائل نمبر، ای میل ایڈریس اور آپ کے رجسٹرڈ ای میل ایڈریس پر بھیجا گیا OTP)
  • نوٹ: اگر آپ کو OTP موصول نہیں ہوتا ہے، تو براہ کرم ری جنریٹOTP آپشن منتخب کریں۔
  • کامیاب تصدیق کے بعد OTP درج کریں، تفصیلات آپ کے موجودہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ (RDA) سے خود بخود آ جائیں گی۔
    • اب آپ فہرست سے فنڈ کا انتخاب کر سکتے ہیں اور اپنی مرضی کے فنڈز میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں، روایتی سے اسلامی میں سرمایہ کاری پرکوئی پابندی نہیں ہے (اور اسلامی سے روایتی پر بھی)
  • صارف مندرجہ ذیل تفصیلات فراہم کرے گا:
    • اسٹیٹمنٹس کی فریکوئنسی (ماہانہ/سالانہ)
    • ڈیویڈنڈ کی ادائیگی (دوبارہ سرمایہ کاری/نقد)
  • درج ذیل پر نشان لگائیں
  • درخواست کی کامیابی سے تکمیل پر آپ کے الحبیب روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے ادائیگی کی جائے گی۔
  • آپ کو اپنے رجسٹرڈ ای میل پر الحبیب ایسٹ منیجمنٹ کی طرف سے تصدیقی ای میل اور لاگ کی دستاویزات موصول ہوں گی۔

میوچل فنڈز کی واپسی / منتقلی کا طریقہ کار

  • سرمایہ کار الحبیب روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ڈیجیٹل چینلز کے ذریعے براہ راست ریڈیمپشن/تبادلوں کو فائل کر سکتا ہے۔
  • ریڈیمپشن کے عوض ادائیگی صرف رجسٹرڈ الحبیب ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں جمع کی جائے گی۔

  • What is a Mutual Fund?

    Investors pool their money in a Fund which is managed by professional managers who invest money in a wide range of securities depending upon the category and objective of the Fund. The assets created through the investors' contribution to the pool are divided into units and the increase and decrease in the value of each unit reflects the performance of the Fund. As increasing number of investors put additional money into the Fund, more assets are purchased and more units are issued and added to the Fund.

  • All individuals, corporate bodies, NGOs, trusts, retirement funds can invest in our Funds depending upon their risk profile and requirement.

    • There is no minimum holding period. The units are encashable anytime at redemption price and payment will be available within six working days
    • There is no ceiling on investment
    • Performance of the Funds can be assessed each day through sale/ redemption price
    • Professional Management: The AMC (Asset management Company) has qualified fund managers and research team; these people identify the investment opportunities after thorough research.
    • Liquidity: In any of the Funds you can enter with a minimum amount (as prescribed in details of each fund) and can redeem your units any time you wish at the prevailing repurchase price.
    • Diversification: Mutual funds carry low risk compare to direct investment in a single security/ instrument because Mutual funds invest in a diversified range of securities/ instruments.
  • The income earned on the investments and realized capital gains daily appreciate the value of unit holders’ initial investment and can be redeemed any time. However, the AMC distributes the income earned to the Unit holders in proportion of the number of units owned. It is mandatory for Mutual Funds to distribute at least 90% of their income to Unit holders. The income is distributed in the form of cash or dividend.

  • The sale and redemption prices of all the Funds are announced daily, based on Net Asset Value (NAV) so the investors are updated of the financial status of the Funds on a daily basis. The prices are also available on AL Habib Asset Management website.

  • Minimum Amount of Investment at the time of Account Opening is Rs. 5,000 and subsequent amount for investment (sale) or Conversion is Rs. 1,000.

  • No, you can make transactions 24/7, however those transaction shall be processed on next dealing day if executed on holidays or after cut off time mentioned on AL Habib Asset Management web site.