Bahl Desktop Logo Ur

بینک الحبیب رینیوایبل انرجی سلوشن کے ساتھ آپ بھی سبز معاشرے کا حصہ بن سکتی ہیں اور توانائی کی کمی کے چیلنج پر قابو پانے کے لئے اپنا کر دار کر سکتی ہیں ۔

بینک الحبیب لمیٹڈ بجلی کی کمی پر قابو پانے کے لئے آسان حل فراہم کر تا ہے ۔ رینیوایبل انرجی سلوشن آپ کو اپنی سرمایہ کاری پر منافع کمانے سمیت متعدد فوائد فراہم کرتا ہے۔ ان منصوبوں سے پیدا ہونے والی توانائی نہ صرف آپ اپنے لئے استعمال کر سکتے ہیں بلکہ اضافی توانائی کو بجلی کی تقسیم کار کمپنی کو بھی دیا جاسکتا ہے ۔

مندرجہ بالا تمام فوائد رینیوایبل انرجی کے لیےکیٹیگری - II فنانسنگ اسکیم کے تحت درخواست دے کر حاصل کیے جا سکتے ہیں تاکہ رہائشی استعمال کے لیے 1M تک بجلی پیدا کی جا سکے۔

پروڈکٹ کی

نمایاں خصوصیات

کیٹیگری : 1 میگاواٹ تک بجلی پیدا کرنے کے لیے رینیوایبل انرجی سورس سلوشن کو انفرادی کسٹمر کی رہائش کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیےنصب کر نا

  • فنانسنگ کی رقم: زیادہ سے زیادہ فنانسنگ کی حد 1,500,000 روپے تک
  • اجازت شدہ کپیسٹی : 1کلو واٹ سے 1000کلو واٹ تک
  • مارک اپ ریٹ : 6% سالانہ (مقررہ)
  • ڈاون پیمنٹ: 25%کسٹمر کی جانب سے
  • قسط: مساوی ماہانہ اقساط میں ادائیگی (تین ماہ کی رعایتی مدت دی جائے گی اور صرف مارک اپ وصول کیا جائے گا)
  • جزوی ادائیگی: اجازت ہے بغیر کسی چارجز کے
  • مکمل ادائیگی/جلد سیٹلمنٹ : اجازات ہے بغیر کسی چارجز کے
  • یونٹ/پروجیکٹ کی ادائیگی صرف بینک کے ذریعے مینوفیکچررز/سپلائرز/ٹھیکیداروں کو کی جائے گی
  • انشورنس: نصب شدہ یونٹ کی لازمی انشورنس اور درخواست گزار کی لائف انشورنس (شرائط لاگو)ان انشورنس کی کوسٹ کسٹمر کو برداشت کرنا ہوگی۔
  • اس کیٹیگری کے تحت صرف نئے یونٹس/پراجیکٹس کی تنصیب کے لیے لون دستیاب ہوگا
  • اس اسکیم کے تحت فنانس شدہ ہاؤسنگ یونٹس کی فروخت یا کرائے پر لینے کی اجازت اس وقت تک نہیں دی جائے گی جب تک کہ بقایا فنا نسنگ کی مکمل ایڈجسٹمنٹ یا پہلی ادائیگی کی تاریخ کے پانچ (5) سال بعد کی ادائیگی جو بھی پہلے ہو کلیئر نہ ہو جائے
  • میاں بیوی کو انکم کلبنگ اور پراپرٹی کی ملکیت کے مقاصد کے لیے شریک قرض دار بنایا جا سکتا ہے (شرائط لاگو ہیں )
  • وینڈر کا معیار: صرف الٹر نیٹیو انر جی ڈیولپمنٹ بورڈ (AEDB) کے منظور شدہ دکانداروں کو ہی نیٹ میٹرنگ سسٹم نصب کرنے کی اجازت ہوگی۔ منظور شدہ دکانداروں کی فہرست لنکپر دیکھی جاسکتی ہے ۔
  • نوٹ: تمام چارجز جیسے پروسیسنگ فیس، لیگل ، پراپرٹی اور ویلیوایشن چارجزکوئی بھی دیگر چارجز موجودہ بینک کے شیڈول آف چارجز کے مطابق لاگو ہوں گے۔
    • پاکستانی شہری
    • کم از کم عمر 25 سال ہونی چاہیے۔ قرض کی میچیورٹی کے وقت زیادہ سے زیادہ عمر تنخواہ دار ملازمین کے لیے 60 سال اور کاروباری خواتین/ سیلف ایمپلائیڈ پروفیشنلز (SEP) کے لیے 65 سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے
    • قرض لینے والے کو اپنے رہائشی ہاؤسنگ یونٹ/فلیٹ/اپارٹمنٹ کا مالک ہونا چاہیے
    • تنخواہ دار افراد کو کم از کم 2 سال کے لیے مستقل ملازم ہونا چاہیے
    • کاروباری خواتین کے لیے کم از کم کاروباری مدت تین سال اور SEP کے لیے کم از کم کاروباری مدت2 سال
    • تنخواہ کم از کم کم از کم 60,000روپے اور کاروباری خواتین / SEP کی ماہانہ آمدنی 100,000روپے ہونی چاہیے
    • بینک کا مجوزہ قرض کی درخواست فارم کو درست طریقے سے پُر کریں
    • موثر کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی کاپی
    • 3 حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر
    • موجودہ ذمہ داریوں کا انڈرٹیکنگ۔ (اگر کوئی)
    • CF-1)) درخواست گزار کی طرف سے مناسب طریقے سے پُر کیا گیا جائے
    • لیٹر آف انڈر اسٹینڈنگ
    • موجودہ عہدہ، تنخواہ اور جوائننگ کی تاریخ کے ساتھ ایمپلائمنٹ لیٹر
    • تنخواہ کی سلپس – 3تازہ ترین
    • بینک اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ - تازہ ترین 12 ماہ
    • دو ریفرنسز کی معلومات اور ان کے موثر CNICs کی کاپیاں/li>
    • بینک کے لیے قابل قبول آمدنی کا کوئی دوسرا ثبوت
    • 2 مختلف وینڈرز سے ایک طرح کی اسپسفکیشن کے ساتھ یونٹ/پروجیکٹ کی قیمت کی کوٹیشن (اوپر بیان کردہ وینڈر کے معیار کے مطابق)
    • رینیوایبل انرجی کے مجوزہ پروجیکٹ کے لیے کلائنٹ کے منتخب کردہ وینڈر سے فزیبلٹی رپورٹ/ حتمی پرپوزل
    • اگر قرض لینے والا نیٹ میٹرنگ کا انتخاب کر رہا ہے تو الٹر نیٹیو انر جی ڈیولپمنٹ بورڈ اور پاکستان انجینئرنگ کونسل سے سرٹیفیکیشن درکار ہے
    • بینک کے مجوزہ قرض کی درخواست فارم کو درست طریقے سے پُر کریں
    • موثر کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی کاپی
    • 3 حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر
    • موجودہ ذمہ داریوں کا انڈرٹیکنگ۔ (اگر کوئی ہے )
    • CF-1)) درخواست گزار کی طرف سے مناسب طریقے سے پُر کیا گیا جائے
    • لیٹر آف انڈر اسٹینڈنگ
    •  قابل قبول کاروباری ثبوت (مثلاً ٹیکس ریٹرن، NTN، سرٹیفکیٹ/بینک سرٹیفکیٹ)
    • 12ماہ کے بینک اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ ، دو ریفرنسز کی معلومات اور ان کے موثر CNICs کی کاپیاں
    • 2 مختلف وینڈرز سے ایک طرح کی اسپسفکیشن کے ساتھ یونٹ/پروجیکٹ کی قیمت کی کوٹیشن (اوپر بیان کردہ وینڈر کے معیار کے مطابق)
    • رینیوایبل انرجی کے مجوزہ پروجیکٹ کے لیے کلائنٹ کے منتخب کردہ وینڈر سے فزیبلٹی رپورٹ/ فائنل پرپوزل
    • اگر قرض لینے والا نیٹ میٹرنگ کا انتخاب کر رہا ہے تو الٹر نیٹیو انر جی ڈیولپمنٹ بورڈ اور پاکستان انجینئرنگ کونسل سے سرٹیفیکیشن درکار ہے
  • نہیں، صرف نئے یونٹس کو مالی امداد دی جائے گی۔

  • قرض کی پوری مدت کے لیے مارک اپ ریٹ 6%ہے

  • ہاں، اگر وینڈر یا سپلائی کرنے والا ذیل سے منظور شدہ ہے

    • متبادل توانائی ترقیاتی بورڈ (AEDB)
    • پاکستان انجینئرنگ کونسل (PEC)
  • بینک الحبیب کے ساتھ کارپوریٹ ارینجمنٹ رکھنے والی انشورنس کمپنیاں انشورنس کی خدمات فراہم کریں گی۔

  • زیادہ سے زیادہ مدت 10 سال جس میں 3 ماہ کی رعایتی مدت بھی شامل ہے۔

  • اس کیٹیگری II کے تحت پراجیکٹ کے لیے 1 کلو واٹ سے 1000 کلو واٹ تک کی اجازت دی گئی ہے۔