Bahl Desktop Logo Ur

تعارف

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایس ایم ایز کو جدید بنانے اور بجلی کی قلت کو دور کرنے کے لئے ایک اسکیم متعارف کرائی۔

مالی اعانت

10 سال

( 6 ماہ رعایتی مدت)

مارک اپ کی شرح

6%

سالانہ تک

حد

25 ملین

SE کیلئے قرضے کی زیادہ سے زیادہ حد

200 ملین

ME کیلئے قرضے کی زیادہ سے زیادہ حد

نمایاں خصوصیات

  • فنانسنگ ایس ایم ای کلسٹر / سیکٹر کی وسیع رینج کے لئے دستیاب ہوگی
  • موجودہ یونٹوں کے بی ایم آر کے لئے برانڈ نیو امپورٹڈ / لوکل پلانٹ اور مشینری کی خریداری اور نئے ایس ایم ای یونٹس کے قیام کے لئے قرضہ دستیاب ہوگا
  • درآمدی پلانٹ اور مشینری کے عوض قرضے کی صورت میں اسکیم کے تحت قرضہ صرفL/Cs کے لئے ہی دستیاب ہوگا
  • ادائیگی براہ راست سپلائر کو کی جائے گی

متعلقہ لنکس

Env
ای میل کریں

info@bankalhabib.com

Helpline
ہیلپ لائن

(021) 111-014-014

Nearestbranch
قریبی برانچ
برانچ لوکیٹر