Bahl Desktop Logo Ur

تعارف

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اسمال اینٹرپرائز اور لو اینڈ میڈیم انٹرپرائز کے ورکنگ کیپیٹل فنانسنگ کے لئے ایک قرضہ جاتی اسکیم متعارف کروائی ہے۔

مالی اعانت

1 سال

زیادہ سے زیادہ

مارک اپ کی شرح

6فیصد

سالانہ تک

حد

25 ملین

اسمال اینٹر پرائزز (SEs) کے لئے قرضے کی زیادہ سے زیادہ حد

50 ملین

میڈیم اینٹر پرائزز(MEs)کے لئے قرضے کی زیادہ سے زیادہ حد

نمایاں خصوصیات

  • اس اسکیم کے تحت درج ذیل ایس ایم ای سیکٹر میں کاروبار کیلئے سرمائے کی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مالی اعانت دستیاب ہوگی
    انفار میشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی) قیمتی پتھر اور زیورات
    فر نیچر چمڑے کی صنعت
    آلاتِ جراحی پھلوں، سبزیوں اور فوڈکی پروسیسنگ اور پیکیجنگ
    کھجوروں کی پروسیسنگ پرنٹنگ اور پیکیجنگ
  • اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پرڈینشیل ریگولیشنز (PRs) میں بیان کردہ ہیں تمام اسمال اینٹر پرائزز (SEs) اس اسکیم کے اہل ہوں گے
  • 300 ملین روپے تک کی سالانہ فروخت والے میڈیم انٹرپرائزز (MEs) اس سکیم کے تحت اہل ہوں گے

متعلقہ لنکس

Env
ای میل کریں

info@bankalhabib.com

Helpline
ہیلپ لائن

(021) 111-014-014

Nearestbranch
قریبی برانچ
برانچ لوکیٹر