س ضابطہ ئ اخلاق کا مقصد اخلاقی اور پیشہ ورانہ معیارات کی تکمیل کو یقینی بناناہے جوکہ سالوں سے حبیب کی بینکاری کے عوامل کی علامت ہیں۔بینک اپنے کارپوریٹ اقدار اور اس کے اخلاقی و پیشہ ورانہ معیارات کو سب سے زیادہ ترجیح دیتا ہے اور تمام ڈائریکٹرز اور ملازمین سے ان کی تکمیل چاہتا ہے۔