Bahl Desktop Logo Ur

اپنا بینک الحبیب پے پاک ڈیبٹ کارڈ استعمال کریں اور 24 24 کیرٹ گولڈ بار جیتنے کا موقع حاصل کریں۔

Web Banner

بینک الحبیب اورپے پاک لائے ہیں اپنے صارفین کیلئے 24 کیرٹ گولڈ بار جیتنے کا موقع ۔ گولڈ جیتنے کے لیے اپنے بینک الحبیب پے پاک ڈیبٹ کارڈ کا استعمال کریں، خریداری کریں یا کیش نکالیں! لکی ڈرا میں شامل ہونے کے لیے یکم اکتوبر سے 31 دسمبر 2021 کے درمیان 500 روپےیا اس سے زیاد ہ کی خریداری کریں۔

قواعد/شرائط و ضوابط کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اکثر پوچھے گئے سوالات ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

PayPak ایکٹو مرچنٹ لسٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔