سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز(CDNS) نے (رجسٹرڈ) پریمیم پرائز بانڈز (رجسٹرڈ) کے نام سے رجسٹرڈ پرائز بانڈز اسکیم کا آغاز کیا ہے اور ہم آپ کو نہایت مسرت کے ساتھ اطلاع دے رہے ہیں کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مذکورہ اسکیم کی عوام تک رسائی بڑھانے کیلئے بینک الحبیب کو مجاز کیا ہے۔
خریداری کے لئے درخواست (انفرادی)
رجسٹریشن کے لئے درخواست (انفرادی)
گمشدہ پی پی بی (انفرادی) کے لئے درخواست