Bahl Desktop Logo Ur

برانچوں کے لئے پبلک سروس نوٹس

بینک الحبیب کی نامزد برانچز آپ کی سہولت کے لئے پاکستان کے تمام شہروں اور قصبوں میں کھلی رہیں گی۔

یہ یقینی بنانے کے لئے کہ اپ کی بینکنگ کی ضروریات پوری ہوں ، ہم آپ کو ہماری متعدد بینکاری سہولیات استعمال کرنے کی ترغیب دیتے ہیں جو آپ کی سہولت کے لئے 24/7 دستیاب ہیں۔ :

  • 1000 سے زاید اے تی یم
  • انٹرنیٹ بینکنگ خدمات
  • کال سینٹر 014 – 014 – 111 (021)

براہ کرم ہمارے برانچ کے ترمیم شدہ اوقات کے ساتھ ، برانچز کی فہرست بھی نوٹ کریں جو فعال ہوگی ۔

آپریشنل شیڈول

پیر سے جمعرات صبح 09:00 سے 05:00 بجے تک

جمعہ صبح 09:00 سے 05:30 بجے تک

ہفتہ صبح 10:00 سے 02:50 بجے تک

اتوار تمام برانچز بند رہیں گی