حکومت ِ بلو چستان نے فلڈ ریلیف اینڈ ری ہیبلیٹیشن فنڈ متعارف کروایا ہے تا کہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کی آبادی کی امداد اور بحالی کا کام ممکن ہو سکے ۔
اس ضمن میں عطیہ دہندگان کو امداد /عطیات دینے کے لیے متعدد ذرائع اور آپشن فراہم کئے گئے ہیں ۔
اس ضمن میں عطیہ دہندگان کو امداد /عطیات دینے کے لیے متعدد ذرائع اور آپشن فراہم کئے گئے ہیں ۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی اپنے اپنے الحبیب روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے روشن سماجی خدمت کے ذریعے اپنے عطیات دے سکتے ہیں ۔ عطیات وائر ٹرانسفر ،منی سروس بیوروز، منی ٹرانسفر آپریٹرزاور ایکسچینج ہاؤسز کے ذریعے بھی دیئے جاسکتے ہیں ۔
مقامی عطیہ دہندگان اپنے عطیات بینکوں کے کاؤنٹرز پر نقد ڈپازٹ کرکے ، بینکوں کے ڈراپ باکسز میں فنڈ کے نام پر کراس چیکس جمع کراکے اور متبادل ڈلیوری چینلز کے ذریعے دے سکتے ہیں۔
فنڈ کی تفصیلات در ج ذیل ہیں :
اکائونٹ کا ٹائٹل : | بلو چستان فلڈ ریلیف اینڈ ری ہیب فنڈ AC 2022 |
اکائونٹ نمبر : | 1001-1880-905004-01-3 |
آئی بی اے این نمبر: | PK82BAHL1001188090500401 |
سوئفٹ کو ڈ : | BAHLPKKA |