Bahl Desktop Logo Ur

غیر ملکی ٹرانزیکشنز کیلئے ڈیجیٹل طریقے سے پروسیڈ رئیل آئزیشن سرٹیفیکیشن (پی آر سی) کا ححصول

بینک الحبیب کے صارفین اپنے اکائونٹ میں ریمیٹنس کی منتقلی کے بعد اب فوری طور پر پی آر سی سرٹیفیکیٹ ڈیجیٹلی وصول کر سکتے ہیں۔ پی آر سی (پروسیڈ رئیل آئزیشن سرٹیفیکیٹ) پروسیسنگ بینک کی جانب سے توثیق/تصدیق ہے کہ اوورسیز ارینجمنٹ کی جانب سے ریمیٹینس وصول اور پروسیسڈ ہو گیا ہے۔

سنگل ریمیٹنس کیلئے ای پی آر سی کے ذریعے آپ اپنے اکائونٹ میں وصول شدہ ریمٹ کیلئے اپنا پی آر سی ڈائون لوڈ ، ملاحظہ یا پرنٹ کرسکتے ہیں یا بینک سے درخواست کرسکتے ہیںکہ وہ آپ کے رجسٹرڈ ای میل ایڈریس پر ای میل کریں۔ ایس پی آر سی آپشن سےآپ مالی سال کی ایک خاص مدت کیلئے ایک سے زائد ریمیٹنسز کے اسٹیٹمنٹ آف سرٹیفیکیٹس ڈائون لوڈ یا پرنٹ کر سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ ،حکومتی ایجنسیاں اب "تصدیق"کا آپشن استعمال کر کے ان ای پی آر سیز کی تصدیق کر سکتی ہیں جو بینک الحبیب کی جانب سے ان کے صارفین کو ہوم ریمیٹنسز کیلئے جاری کئے گئے ہیں۔

مزید جانئے