اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بر آمد کنندگان (بشمول ایس ایم ایز) کے لئے یہا سکیم متعارف کروائی ہے تاکہ اس کے ذریعے نئے درآمد شدہ اور مقامی طور پر تیار شدہ پلانٹ اور مشینری کے لئے مالیاتی اداروں (PFIs) کو قرضے کی سہولت فراہم کی جا سکے۔ یہ سہولت ان برآمدی منصوبوں کے لئے دستیاب ہو گی جن کی فروخت میں کم از کم 50 فیصد،برآمدات پر مشتمل ہو یا اگر ان کی سالانہ برآمدات 5 ملین امریکی ڈالر کے مساوی ہوں جو بھی کم ہوں۔
(ٹیکسٹائل کی صنعت)
(نان۔ٹیکسٹائل کی صنعت)
اس سہولت کے تحت قرض کی فراہمی، مختلف اقسام کے قرض دہندگان کیلئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے وقتاََ فوقتاََتجویز کردہ ضابطوں سے مشروط ہے۔