Bahl Desktop Logo Ur

اسکیم کے بار ے میں

قرضے کی یہ سہولت ہماری منظور کردہ پروڈکٹ ”الحبیب کسان لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ فنانس اسکیم“ کے تحت اور قابلِ قبول ضمانت اور رقم کی آمد و رفت کے بامقابل اہل کسانوں کو فراہم کی جاتی ہے۔

بینک الحبیب اور نیسلے پاکستان کے درمیا ن معاہدے کے تحت میسرز نیسلے پاکستان لمیٹڈ سے الحاق شدہ اور باقاعدہ تجویز کردہ ڈیری فارمرز کو قلیل مدت، درمیانی مدت اور طویل مدت کے قرضے کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔

اہم خصوصیات

  • ڈیری فارمرز جو نیسلے کے ساتھ 2سال سے زائد عرصے سے کام کررہے ہیں، ویلیڈکمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ، شناختی دستاویزات رکھتے ہیں اور علاقے میں 5 سال سے زائد عرصے سے رہائش پذیر ہیں /کام کررہے ہیں۔

  • درخواست گزار کا ماضی میں کسی بھی بینک /فنانشل انسٹیٹیوشن کے ساتھ نادہندگی کا ریکارڈ نہ ہو۔

  • ایک سالہ رننگ فنانس فیسیلیٹی جو اطمینان بخش طرزِ عمل پر ہر سال قابلِ تجدید ہے تاکہ ڈیری /لائیو اسٹاک فارمز کو چلانے کے لیے روزمرہ کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔

  • ٹرم فنانس فیسیلیٹی جس کی مدت 2سے 5سال ہے، جانوروں، لائیو اسٹاک اور ڈیری کے ساز و سامان /مشینیں خریدنے کے لیے اور تقسیم /نقل و حمل کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے فراہم کی جاتی ہے۔ ٭ ڈیری فارمر کی ضرورت کے مطا بق،ورکنگ کیپیٹل اور ٹرم فنانس دونوں کا انتخاب کرنے کا اختیار دیا جا سکتا ہے۔

  • ٭ ڈیری فارمر کی ضرورت کے مطا بق،ورکنگ کیپیٹل اور ٹرم فنانس دونوں کا انتخاب کرنے کا اختیار دیا جا سکتا ہے۔

  • قرض کی یہ سہولیات رعایتی مارک اَ پ شرحوں پر دستیاب ہیں۔

ایس بی پی ری فنانس اسکیم

ہمارے زرعی ماہرین سے رابطہ کریں

ہیڈ، ایگری کلچر ڈیویژن، لاہور، پاکست
جناب فیض احمد ملک

042-36603228-29

پورٹفولیو منیجر، ایگری کلچر ڈیویژن، لاہور، پاکستان
جناب شاہد بشیر کھو کھر

042-36676807

ای میل کریں
info@bankhabib.com

Env
ای میل کریں

info@bankalhabib.com

Helpline
ہیلپ لائن

(021) 111-014-014

Nearestbranch
قریبی برانچ
برانچ لوکیٹر

اگر آپ ہم سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں

یہاں کلک کریں