قبل از وقت انکشمنٹ پر کوئی جرمانہ نہیں۔
قبل از وقت انکیشمنٹ پر منافع کا حساب قریب ترین مکمل مدت کی شرح کے مطابق کیا جائے گا جبکہ ڈپازٹ کے باقی دنوں کی تعداد پر منافع کا حساب لگایا جائے گا اور بچت اکاؤنٹ کے منافع کی شرح پر ادا کیا جائے گا، جو ڈپازٹ کی بکنگ کے وقت لاگو ہوتا ہے۔
بینک الحبیب اسپیشل سیور سرٹیفیکیٹ کی مدت تین سالوں پر محیط ہے، جس کے منافع کی ادائیگی ہر چھ ماہ بعد کی جاتی ہے۔
جب آپ اپنی سیونگز ایک فکسڈ ٹرم میں محفوظ کر نا چاہیں اور اس پر زیادہ سے ز یادہ منافع بھی کمانا چاہیں تو الحبیب ماہانہ منافع اکاؤنٹ کھولیں اور اصل رقم محفوظ رکھ کر ماہانہ منافع کا فائدہ اُٹھائیں۔
* ڈپازٹس پر منافع کی متوقع شرح 01 اگست، 2024 سے مؤثر ہے۔ (ڈپازٹ اسکیمز پر منافع کی شرح، حالیہ شرح کے مطابق ہے اور تبدیلی سے مشروط ہے)
جب آپ اپنی سیونگز ایک فکسڈ ٹرم میں محفوظ کر نا چاہیں اور اس پر زیادہ سے ز یادہ منافع بھی کمانا چاہیں تو الحبیب سالانہ منافع اکاؤنٹ کھولیں اوراصل رقم محفوظ رکھ کر سالانہ منافع کا فائدہ اُٹھائیں۔
منافع کی شرح* ڈپازٹس پر منافع کی متوقع شرح 01 اگست، 2024 سے مؤثر ہے۔
(ڈپازٹ اسکیمز پر منافع کی شرح، حالیہ شرح کے مطابق ہے اور تبدیلی سے مشروط ہے)
بینک الحبیب روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ہولڈرز کو اب اختیار ہے کہ وہ پاکستان میں کمرشل اور رہائشی رئیل اسٹیٹ میں آسانی اور سہولت کے ساتھ ڈیجیٹل انداز میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔