Bahl Desktop Logo Ur

اپنی کار

آپ کے خوابوں کی تکمیل

بینک الحبیب اپنی کار، قرض کی ایک سہولت ہے جو باسہولت واپس ادائیگی کے پلانز کے ذر یعے کار خریدنے کے خواب کی تکمیل کرتی ہے

اپنی کار لون کی خصوصیات اور فوائد

For receiving Home Remittances from abroad only
500,000 پاکستانی روپے تک حادثاتی بیمہ فری
No initial deposit or minimum balance requirement
قرض کی سہولت نئی، استعمال شدہ اور درآمدشدہ کاروں کے لیے دستیاب
Total Credit Balance Limit: PKR 2,000,000
فانسانگ 7 سال تک ( فانسانگ صرف ٹویوٹا ، ہونڈا ، اور سوزوکی گاڑیوں کے لئے ہے)
Cheque book facility
آسان ماہانہ اقساط
Free E-statements
پری پیمنٹ قابل اجازت ہے
SMS Alert Facility
پارشیئل ادائیگی کا آپشن
Cheque book facility
مقابلتی شرحوں پر معروف انشورنس کمپنیز کے انتخاب کی سہولت
Free E-statements
فوری پروسیسنگ اور کم سے کم دستاویزات
SMS Alert Facility
اسلامک فنانس (ڈمینیشنگ مشارکہ) کے تحت بھی دستیاب

آٹو لون کی قیمتوں کا تعین

پروڈکٹ کیٹیگری / صارف کی قِسم مدتمقررہ شرح متغیر شرح
بالکل نئیاستعمال شدہبالکل نئیاستعمال شدہ
آٹو لون فاسٹ ٹریک1-2 سال 1YK* + 4%1YK* + 5%1YK* + 3%1YK* + 4%
3 سال1YK* + 4.5%1YK* + 5.5%1YK* + 3.5%1YK* + 4.5%
4-5 سال1YK* + 5%1YK* + 6%1YK* + 4%1YK* + 5%
نوٹ:
  • فاسٹ ٹریک میں، اضافی% 0.5 چارج کیا جائے گا ،جہاں بینک الحبیب لمیٹڈ کے ساتھ تعلق 6 ماہ سے کم ہو
  • مقررہ اور متغیر شرح کےآپشن کے لیے: گزشتہ مہینے کے آخری دن کا ایک سال کا KIBOR قابل اطلاق شرح کا تعین کرے گا
  • مقررہ شرح کے لیے: قابل اطلاق شرح پوری مدت کے لیے یکساں رہے گی
  • متغیر شرح کے لیے: قابل اطلاق شرح فنانسنگ کا ہر سال مکمل ہونے پر KIBOR میں تبدیلی سے مشروط ہے

بینک الحبیب اپنی کار لون کے لیے اہلیت کا معیار کیا ہے؟

  • پاکستانی قومیت

  • کسی بھی بینک کا اکاؤنٹ ہولڈر

  • تنخواہ دارفرد، بزنس مین یا اپنا کاروبار کرنے والے افراد

اپنی قریبی برانچ پر تشریف لائیں

  • ہمارے اعلیٰ تربیت یافتہ ایگزیکٹوز، قرض کے مطلوبات کا خیال رکھیں گے

  • آپ صرف کار اور اس کے رنگ کا انتخاب کریں

کاغذات درکار ہیں

  • تنخواہ دار افراد
    • دو حالیہ تصاویر
    • کمپیوٹرائزڈ /اسمارٹ قومی شناختی کارڈ کی کاپی(سی این آئی سی/ایس این آئی سی)
    • مستقل ملازمت اور 1سال کام کے تجربے کا ثبوت
    • کنٹریکچوئیل ملازمین کیلئے 2 سال کام کا تجربہ
    • آخری چھ ماہ کےبینک اسٹیٹمنٹس جس میں تنخواہ جمع کرانے کی نشاندہی ہو
    • آخری تین ماہ کی سیلیری سلپس /سیلیری سرٹیفیکٹ
    • دو حالیہ تصاویر
    • کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
    • کاروبار کا قابلِ قبول ثبوت
    • آخری چھ ماہ کی بینک اسٹیٹمنٹ

پوچھے گئے سوالات

ہاؤسنگ فنانس

بینک الحبیب آپ کے کو بنائے آپ کے خوابوں کے گھر کا مالک

ہمارا یقین ہے کہ گھر وہ جگہ ہے جہاں دل اور دماغ پُر سکون رہتے ہیں ۔ بینک الحبیب اپنی صارفین مرکوز پروڈکٹس اور خدمات کی طویل اور تسلیم شدہ تاریخ کے تسلسل میں اب"الحبیب ہوم فنانس" متعارف کروا رہا ہے ،جس کے ذریعے صارفین کو مندرجہ ذیل سہولیات فراہم کر رہا ہے:

پروڈکٹ کی خصوصیات

  • کم اور مسابقتی مارک اپ ریٹ
  • قرض کی مدت: 1-25 سال
  • شریک درخواست دہندگان کے دستیاب آپشنز (شریکِ حیات، والد، والدہ اور بیٹا)
  • جلد تصفیہ اور بلون پیمنٹ کے لئے کوئی معاوضہ نہیں
  • مساوی ماہانہ قسط میں ادائیگی
  • مفت بیمہء زندگی

اہلیت کا معیار

  • پاکستانی قومی ہونا ضروری ہے ۔

  • کسی بھی بینک (بینکس) کے ساتھ کم سے کم 1 سال کام کا تجربہ ہو ۔

  • قرض کا بوجھ تناسب (ڈی بی آر): خالص آمدنی میں مجموعی طور پر 50 فیصد ڈی بی آر

  • عمر: کم از کم 25 سال ۔ تنخواہ دار کیلئے زیادہ سے زیادہ 60 سال ۔ قرض کی میچورٹی پر سیلف ایمپلاءڈ پروفیشنل (ایس ای پی) ا ورسیلف ایمپلاءڈ بزنس مین (SEB)کیلئے 65 سال

  • ملازمت ;223; کاروباری مدت: تنخواہ دار اور ایس ای پی کے لئے کم سے کم 2 سال، ایس ای بی کے لئے 3 سال ۔

  • کم سے کم آمدنی:- 60,000/-روپے ماہانہ تنخواہ لینے والے اور 100,000/-روپے ماہانہ ایس ای پی / ایس ای بی کےلئے

  • تسلی بخش کریڈٹ ہسٹری

  • کم سے کم30,000/-روپے آمدنی والے شریک قرض دہندگان کیلئے انکم کلبنگ اور پراپرٹی کی ملکیت میں کا اضافہ کیا جاسکتا ہے ۔

پراپرٹی انشورنس / تکافل

پراپرٹی انشورنس کوریج کے اخراجات صارف برداشت کرے گا

قرضے کی قابلِ اطلاق شرح

تنخواہ دار افراد کے لئے

1 سال KIBOR + 3.0 فیصد سالانہ

تنخواہ دار کے علاوہ

1 سال KIBOR + 3.5 فیصد سالانہ

قرض کا ایک سال مکمل ہونے پرہر زمرے میں شرح پر نظرِ ِثانی جائے گی ۔
Download Form

کاغذات درکار ہیں

  • تنخواہ دار افراد کے لئے
    • بینک کا تشکیل کردہ درخواست فارم۔
    • فعال کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ۔
    • تین حالیہ تصاویر(پاسپورٹ سائز)۔
    • گزشتہ 2سال کےروزگار کے کا ثبوت
    • سیلری سلپس(گزشتہ تین ماہ کی)
    • گزشتہ 1سال کے بینک اسٹیٹمنٹس،جو تنخواہ جمع ہونے کی عکاسی کرتا ہو
    • بینک کا تشکیل کردہ درخواست فارم۔
    • فعال کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ۔
    • تین حالیہ تصاویر(پاسپورٹ سائز)
    • SEB کے لیے گزشتہ 3 سال اور SEP کے لیے 2 سال کے کاروبار کا قابل قبول ثبوت۔
    • گزشتہ 1سال کا بینک اسٹیٹمنٹ اور اکاؤنٹ مینٹیننگ سر ٹیفیکیٹ۔

پوچھے گئے سوالات

  • بی اے ایچ ایل ہاؤسنگ فنانس کے لئے درخواست کیسے دیں؟
    • درخواست فارم کو پُر کریں اور بینک الحبیب کی قریب ترین شاخ میں جائیں
  • متغیر شرح پر مبنی ہوں گی۔ 1 سالہ کائبر (قرض کی ہر سالگرہ پر جائزہ لینے کے تابع) علاوہ بینک کے سپریڈ (قرض کے پورے دور میں مقررہ)

  • ۔ گھر کی خریداری ، گھر کی تعمیر ، پلاٹ کی خریداری + تعمیر ، گھر کی تزئین آرائش اور بیلنس ٹرانسفر کی سہولت کیلئے 1 سے 25 سال
  • گھر کی خریداری PKR 0.3 M سے PKR 100M
    بیلنس ٹرانسفر / گھر کی تعمیر PKR 0.3 M سے PKR 50M
    گھر کی تزئین و آرائش- رہائشی مکان PKR 0.3 M سے PKR 20M
    گھر کی تزئین و آرائش - رہائشی اپارٹمنٹ PKR 0.3 M سے PKR 5M
    • تمام پاکستانی شہری
    • ملازمت/کاروباری مدت: تنخواہ دار اور SEP کے لیے کم از کم 2 سال ، SEB کے لیے 3 سال
    • کم سے کم آمدنی: 60,000/-روپے ماہانہ تنخواہ دار اور 100،000 روپے ماہانہ SEP/SEB
    • ڈیٹ برڈن ریشیو DBR ریشیو: (DBR) نیٹ انکم کا فیصد 50 DBR تک
  • بینک الحبیب نے اس مقصد کے لئے پی بی اے سے منظور شدہ ویلیو ایٹرز کے ساتھ خصوصی انتظامات کیے ہیں

  • مراحل حسب ذیل ہیں

    پلینتھ اور فاؤنڈیشن اسٹیج 30%
    ساخت کی تکمیل 30%
    اسٹیج ختم 40%
  • پچھلے 1 سال سے بینک اسٹیٹمنٹ یا آمدنی کا تخمینہ جو بھی قابل اطلاق ہے

  • ہمارے منظور شدہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ فرم کا نمائندہ آپ کے فراہم کردہ دستاویزات کے ذریعہ آپ کے کاروبار / کام کی جگہ کا جائزہ لے گا اور آپ کی آمدنی کی سطح کا جائزہ لے گا

  • آپ کے لئے ایک اکاؤنٹ برانچ میں کھولا جائے گا ، جو آپ کے لئے قریب ترین اور سب سے زیادہ آسان ہے۔ اس اکاؤنٹ میں ماہانہ قسط کے متحمل ہونے کے لئے کافی رقم جمع کرنا ہوگی۔ بینک الحبیب کے حق میں آپ کی طرف سے براہ راست ڈیبٹ کی ہدایت ہمیں ماہانہ بنیاد پر آپ کے اکاؤنٹ سے قسط کی رقم ڈیبٹ کرنے کی اجازت دے گی

  • آپ کا بی اے ایچ ایل میں پہلے سے کھاتہ ہے ، آپ بی اے ایچ ایل کے حق میں براہ راست ڈیبٹ اسٹینڈنگ ہدایات دے سکتے ہیں جس سے ہمیں ماہانہ بنیاد پر آپ کے اکاؤنٹ سے قسط کی رقم ڈیبٹ کرنے کی اجازت ہوگی

  • ہم نے آپ کو بنیادی معلومات فراہم کی ہیں جو آپ کو بی اے ایچ ایل ہوم لون کے بارے میں جاننے کے لئے درکار ہیں۔ اگر آپ مزید جاننا چاہتے ہیں تو ، آپ ہماری کسی بھی شاخ میں جا سکتے ہیں۔ شاخوں میں ہمارے نامزد ریٹیل کریڈٹ / اکاؤنٹ آفیسرز آپ کی رہنمائی کے لئے دستیاب ہیں

    • بی اے ایچ ایل برانچ میں اکاؤنٹ آفیسر سے ملیں اور ان سے ملیں
    • اگر آپ ہمارے معیار کو پورا کرتے ہیں تو ، آپ کو درخواست فارم کو پُر کرنے اور ضروری دستاویزات فراہم کرنے کی ضرورت ہے

    ایک بار جب آپ اپنی مطلوبہ رقم کا فیصلہ کرلیں تو ، تمام شاخوں میں دستیاب درخواست فارم کو پُر کریں اور ہمیں قرض پر درخواست کے باقاعدہ عمل اور ابتدائی منظوری کے لئے مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ جمع کریں

    ہم آپ کو اپنا "سہولت ایڈوائس لیٹر" بھیجنے کے لئے جائداد کی جائیداد ، وکیلوں کے ذریعہ جائیداد دستاویزات پر قانونی رائے ، زندگی اور جائیداد کی انشورینس کی ادائیگی کرتے ہیں

    آپ سہولت ایڈوائس لیٹر کو قبول کرتے ہیں اور اسے ہمارے پاس لوٹاتے ہیں

    ہمارے ریلیشنشپ مینیجرز اس کی مناسب طریقے سے عمل درآمد اور دستخط کے لئے فنانس اور چارج دستاویزات کو مکمل کرنے کے لئے رابطے میں ہوں گے

    قانونی مشیر اور بینک کا نمائندہ حتمی لین دین کے لئے ہمارے چیک کے ساتھ مقررہ تاریخ پر آپ کے ساتھ رجسٹرار کے دفتر جائے گا

    تاہم ، بینک بغیر کسی وجہ بتائے کسی بھی مرحلے پر درخواست مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے

قابل تجدید توانائی کے حل

بینک الحبیب لمیٹڈ (BAHL) اپنے صارفین کے لئے سہولیات اور اضافی خدمات کی فراہمی کے لئے مسلسل کوشاں ہے،لہٰذا کیٹیگریIIکے تحت صر ف ذاتی رہائشی استعمال کے تحت قابل تجدید توانائی -کے حل کے لئے قرضہ جاتی اسکیم سے فائدہ اٹھائیں

قِسم:

یک میگاواٹ تک بجلی پیدا کرنے کے لئے قابل ِتجدید توانائی کے ذرائع پر مبنی منصوبوں / حل کی تنصیب کے خواہش مند صارف کی رہائشی ضروریات کو پورا کرنا۔

قابل تجدید توانائی کے حل کی خصوصیات

  • قرضے کی زیادہ سے زیادہ حد1,500,000/-روپے تک ہے

  • صارف کی ایکویٹی کی شراکت کم از کم 25فیصد۔

  • مساوی ماہانہ قسطوں میں ادائیگی (3 ماہ کے دوران رعایتی مدت میں صرف مارک اپ کی وصولی ہوگی)۔

  • مکمل ادائیگی - بلا معاوضہ قابلِ اجازت۔

  • جزوی ادائیگی - بلا معاوضہ قابلِ اجازت۔

  • یونٹ / پروجیکٹ کی ادائیگی مینوفیکچررز / سپلائرز / ٹھیکیداروں کو صرف بینک کے ذریعے کی جائے گی۔

  • تنصیب شدہ یونٹ کی انشورنس لازمی ہے۔ درخواست گزار کا لائف انشورنس (شرائط لاگو ہیں)۔ انشورنس کی رقم صارف برداشت کرے گا۔

  • یہ قرض صرف نئے برانڈ یونٹ / پروجیکٹ کے نصب کرنے کے لئے دستیاب ہوگا۔

  • اس سکیم کے تحت ہاؤسنگ یونٹ کو اس وقت تک کرایہ پر دینے کی اجازت نہیں ہوگی، جب تک کہ قرضہ مکمل طور پر ادا نہ کر دیا جائے یا پہلی قسط کی تاریخ کے پانچ سال بعدتک، جو بھی پہلے ہو۔

بینک الحبیب قابل تجدید توانائی کے حل کے لیے اہلیت کا معیار کیا ہے؟

  • پاکستانی قومیت ہونا ضروری ہے۔

  • کم سے کم عمر 25 سال ہونی چاہئے۔ قرض کی مدت پوری ہونے کے وقت زیادہ سے زیادہ عمر تنخواہ دار ملازم کے لئے 60 سال اور بزنس مین / سیلف ایمپلائڈ پروفیشنلزکے لئے 65 سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے۔

  • تنخواہ دار ملازمین، آجر کے پاس کم از کم 2 سال کے لئے مستقل ملازم ہونا چاہئے۔

  • کاروباری افراد کے لئے کاروبار کی مدت کم سے کم 3سال

  • سیلف ایمپلائڈ پروفیشنلز کے لئے کاروبار کی مدت کم سے کم2سال۔

  • کم سے کم نیٹ تنخواہ 60,000/-روپے ہو اور کاروباری افراد کی آمدنی 100,000/-روپے ماہانہ ہونی چاہئے۔

  • انکم کلبنگ اور جائیداد کی ملکیت کے مقاصد کے لئے شریکِ حیات کو شریکِ قرض بنایا جاسکتا ہے (شرائط لاگو ہیں)۔

  • قرض لینے والا اپنے رہائشی یونٹ / فلیٹ / اپارٹمنٹ کا مالک ہونا چاہئے۔

  • اس زمرے کے تحت کسی بھی بینک / ڈی ایف آئی سے ایک بھی قرض لینے والے کامجموعی قرض 400 ملین روپے سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔

  • درخواست دہندہ کی آمدنی کی بنا پر قرض کی منظوری دی جائے گی،جو ڈیبٹ برڈن ریکوائرمنٹ یا انوائس / کوٹیشن ویلیو (جو بھی کم ہو) کے زیادہ سے زیادہ 75فیصد سے مشروط ہے۔

کاغذات درکار ہیں

  • تنخواہ دار افراد کیلئے:
    • بینک کا مقرر کردہ قرض کا درخواست فارم۔
    • فعال کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ۔
    • 3حالیہ تصاویر (پاسپورٹ سائز)
    • موجودہ ذمہ داریوں کااقرار نامہ
    • درخواست دہندہ کے ذریعے مناسب طریقے سے پُر(CF-1)۔
    • لیٹر آف انڈر اسٹینڈنگ
    • ملازمت کا سرٹیفیکیٹ مع موجودہ عہدہ، تنخواہ اور ملازمت کے آغاز کی تاریخ
    • گزشتہ تین ماہ کی سیلری سلپس
    • گزشتہ 1 سال کا بینک اسٹیٹمنٹ
    • دو حوالوں کی معلومات اور ان کی CNIC کی کاپیاں۔
    • بینک کیلئے قابلِ قبول آمدنی کا کوئی اور فعال ثبوت
    • منظوری سے قبل مختلف وینڈرز سے یونٹ / پروجیکٹ کی ایک جیسی دو کو ٹیشنزکی ضرورت ہوگی
    • تجویز کردہ قابلِ تجدید توانائی نظام کے لئے صارف کی منتخب کردہ وینڈر سے فزیبلٹی رپورٹ / حتمی تجویز۔
    • ۔آلٹر نیٹو انرجی ڈویلپمنٹ بورڈ اور پاکستان انجینئرنگ کونسل سے سرٹیفیکیٹ صرف اس صورت میں ضروری ہے جب قرض لینے والا نیٹ میٹرنگ کا انتخاب کر رہا ہو۔
    پروسیسنگ فیس، قانونی، جائیداد اور قیمتوں سے متعلق چارجز اور کسی بھی دوسرے معاوضے سے متعلق تمام معاوضے بینک کے لاگو شیڈول آف چارجزکے مطابق ہوں گے
    • بینک کا مقرر کردہ قرض کا درخواست فارم۔
    • فعال کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ۔
    • 3عددحالیہ تصاویر (پاسپورٹ سائز)
    • موجودہ ذمہ داریوں کااقرار نامہ
    • درخواست دہندہ کے ذریعے مناسب طریقے سے پُر(CF-1)۔
    • لیٹر آف انڈر اسٹینڈنگ
    • قابلِ قبول کاروباری ثبوت (جیسے ٹیکس گوشوارے، این ٹی اینسرٹیفیکیٹ / بینک سرٹیفیکیٹ)
    • گزشتہ 1 سال کا بینک اسٹیٹمنٹ
    • دو حوالوں کی معلومات اور ان کی CNIC کی کاپیاں۔
    • بینک کیلئے قبلِ قبول آمدنی کا کوئی اور فعال ثبوت
    • تجویز کردہ قابل تجدید توانائی نظام کیلئے صارف کی منتخب کردہ وینڈر سے فزیبلٹی رپورٹ / حتمی تجویز
    • آلٹر نیٹو انرجی ڈویلپمنٹ بورڈ اور پاکستان انجینئرنگ کونسل سے سرٹیفیکیٹ صرف اس صورت میں ضروری ہے جب قرض لینے والا نیٹ میٹرنگ کا انتخاب کر رہا ہو۔
    پروسیسنگ فیس، قانونی، جائیداد اور قیمتوں سے متعلق چارجز اور کسی بھی دوسرے معاوضے سے متعلق تمام معاوضے بینک کے لاگو شیڈول آف چارجزکے مطابق ہوں گے

مخصوص حلقہ (افراد)کے لیے کم لاگت ہاؤسنگ کی سہولت

بی اے ایچ ایل نے مخصوص حلقوں (افراد) کے لیے کم لاگت ہاؤسنگ کے حوالے سے فنانسنگ کی سہولت فراہم کرنا بھی شرو ع کردی ہے۔ان قرضہ جات کا مقصد لوئر مڈل اور کم آمدن کے حامل افراد کو صرف ان کے اپنے گھر کی تعمیر کے حوالے سے قابل استطاعت کم لاگت ہاؤسنگ قرضوں کی فراہمی ہے

اپلائے کرنے کا طریقہ

مخصوص حلقہ:

  • بیوائیں

  • قانون نافذ کرنے والے اداروں، مسلح افواج کے شہداء کے بچے نیز دہشت گردحملوں میں شہید ہونے والے عام شہریوں کے بچے

  • معذوری کے لوگو/ علامت کے ساتھCNIC کے حامل خصوصی افراد

  • خواجہ سرا (ہجڑے)

  • ایسے افراد جو خیبر پختونخواہ کے مہمند، باجوڑ، اورکزئی، کُرم، خیبر، شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں ہاؤسنگ یونٹس (بشمول پلاٹ کی خرید) کی تعمیر کے خواہشمند ہوں

اہلیت کا معیار:

مخصوص حلقوں کے لیے بی اے ایچ ایل کی کم لاگت ہاؤسنگ فنانس کے حوالے سے مندرجہ ذیل مطلوبہ اہلیت کے معیار پر پورا اترنا لازمی ہے:

  • لازمی طور پر پاکستانی قومیت کا/ کی حامل ہو

  • نادرا کی جانب سے جاری شدہ مؤثر CNIC (پاکستان میں کاروبار / ملازمت کرنے والے NICOP کا رڈ کے حامل افرادقابل قبول ہوں گے، تاہم شرائط وضوابط لاگو ہوں گی)

  • قرض لینے والے / والی کی عمر:
    کم از کم 18 سال
    زیادہ سے زیادہ ملازمت پیشہ افراد کے لیے 60 سال*
    اپنا کام کرنے والے/ کاروباری افراد کے لیے 65 سال *
    بیواؤں کے لیے 70 سال *

  • مذکورہ بالا کیٹیگری میں شامل افراد مندرجہ ذیل اہلیت/ شرائط سے مشروط فنانسنگ کی سہولت حاصل کرسکتے ہیں:

  • قرض خواہاں کسی رہائشی ہاؤسنگ یونٹ/ فلیٹ / اپارٹمنٹ کا مالک نہ ہو۔قرض خواہاں نے اس سے قبل کسی بینک/ڈی ایف آئی سے ہاؤسنگ فنانس حاصل نہ کیا ہو۔قرض صرف نئے ہاؤسنگ یونٹ کی تعمیر (بشمول پلاٹ کی خرید) کے لیے دستیاب ہوگا۔ اس اسکیم کے تحت فنانس کئے جانے والے ہاؤسنگ یونٹ کی زیادہ سے زیادہ مالیت3 ملین روپے (بشمول پلاٹ کی مالیت) ہوگی

  • اس اسکیم کے تحت فنانس کئے گئے ہاؤسنگ یونٹ کوبقایافنانس کے مکمل تصفیہ یا پہلی ادائیگی کی تاریخ کے پانچ سال بعد یا جو پہلے وقوع پذیر ہو، فروخت یا کرایہ پر دینے کی اجازت نہیں ہوگی

فنانسنگ برائے گھر کی تعمیر

  • پلاٹ کی خرید مع اس پر تعمیر کے لیے یہ سہولت صرف ان افراد کو فراہم کی جائے گی جن کے پاس ان کے یاان کی شریک حیات کے نام پر پہلے کبھی کوئی گھر نہیں تھا
  • آمدن کو یکجا کرنے یا جائیداد کی ملکیت کے حوالے سے صرف شریک حیات کو ہی قرض خواہ کے طور پرشریک بنایا جاسکتا ہے۔شریک حیات کی آمدن کو ابتدائی قرض خواہ کے ساتھ،اس کی تحریری اجازت کے بعد یکجا اورکیس میں سے مشترکہ قرض خواہ بنایا جاسکتا ہے۔ہر چند یہ کہ مشترکہ قرض خواہ کی اہلیت کے معیارات بنیادی قرض خواہ جیسے ہی ہوں گے
  • پلاٹ کی خرید + اس پر تعمیر کے حوالے سے فنانسنگ کی زیادہ سے زیادہ رقم 2.7 ملین روپے ہے
  • گھر کی تعمیر کے مقصد کے لیے پلاٹ کی خرید کے حوالے سے 1 ملین روپے تک فنانسنگ کی اجازت ہوگی
  • رقم کی واپس ادائیگی کی گنجائش کو یقینی بنانے کے لیے مذکورہ بالا کسی بھی صورتحال کے تحت فنانسنگ کی رقم درخواست گزارکی آمدن کی بنیاد پر منحصر ہوگی
  • فنانسنگ زیادہ سے زیادہ ساڑھے بارہ سال کی مدت کے لیے دستیاب ہوگی،جس میں زیادہ سے زیادہ چھ ماہ (06) کی مدت کی مزید رعایت ہوگی
  • رقم کی تقسیم تعمیرکے مرحلے کے مطابق قسط کی فیصد صورت میں کی جائے گی
    • پلنتھ اور فاؤنڈیشن     30%
    • اسٹرکچر     30%
    • فنشنگ     40%
  • زمین / جائیداد کا تخمینہ،بینک کے پینل پر موجود منظور شدہ PBA ویلیوایٹر سے کرایا جائے گا
  • درخواست گزار کی جانب سے بینک کے لیگل نمائندے کی طرف سے ضروری تصور کئے جانے والے مطلوبہ قانونی تقاضوں کی تکمیل ضروری ہوگی
  • مساوی اقساط کی صورت میں رقم کی واپس ادائیگی فنانسنگ کی مدت پر منحصر ہوگی (بشمول تعمیر کے لیے چھ ماہ کی اضافی رعایتی مدت،جس میں صرف مارک اپ چارج کیا جاتا ہے)
  • کسٹمر کو Balloon Payments کا استحقاق ہوگا۔ Balloon Payments فیس، بینک کے لاگو شیڈول آف چارجز کے مطابق وصول کئے جائیں گے

اہلیت کا معیار:

تمام کسٹمرز کو BAHL ہاؤسنگ پراڈکٹ کے لیے مندرجہ ذیل اہلیت کا حامل ہونا ضروری ہے:

  • لازمی طور پر پاکستانی قومیت کا/ کی حامل ہو۔
  • اطمینان بخش تعلق رکھنے والا موجودہ انفرادی کسٹمرز۔ BAHL کے ساتھ کم از کم چھ ماہ کا فعال تعلق۔
  • BAHL کے ساتھ کارپوریٹ/ کمرشل تعلق۔
  • نادرا کی جانب سے جاری شدہ مؤثر CNIC (پاکستان میں کاروبار / ملازمت کرنے والے NICOP کا رڈ کے حامل افرادقابل قبول ہوں گے، تاہم شرائط وضوابط لاگو ہوں گی)۔
  • ذاتی کاروبار کرنے والے پیشہ ور افراد (ڈاکٹرز، انجینئرز، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس، آرکیٹیکچر وغیرہ) جو کم از کم مبلغ 100,000/- روپے کی قابل تصدیق صافی آمدن کے ساتھ مصدقہ کاروباری ثبوت کے کم از کم 2 سالہ تجربے کے حامل ہوں۔
  • ذاتی کاروباری کرنے والے کاروباری افرادجو کم از کم مبلغ 100,000/- روپے کی قابل تصدیق صافی آمدن کے ساتھ کم از کم 3 سالہ مصدقہ کاروباری ثبوت کے حامل ہوں۔
  • 2 سالہ مستقل سروس اور کم از کم 60,000/- روپے ماہانہ تنخواہ وصول کرنے والے تنخواہ دار افراد۔
  • تنخواہ دار افراد کے لیے عمر کی حدقرض کی میچوریٹی کے وقت 25 سے 60 سال اور کاروباری / سیلف ایمپلائیڈ پیشہ ور افراد کے لیے 65 سال ہے ۔
  • قسط کی رقم ماہانہ آمدن کے 40% (ڈیٹ برڈن) سے تجاوز نہ کرے۔
  • مجموعی قرض کا بوجھ آمدن کے 50% سے زائد نہ ہو۔

شرح نرخ

  • 5% فکسڈ

سیکیورٹی:

  • ہمارے قانونی مشیر کی ہدایت کے مطابق BAHL کے حق میں مساوی رہن(مارگیج) مع ٹوکن یا مکمل رجسٹرڈ مارگیج
  • لائف انشورنس اور پراپرٹی انشورنس کوریج

چارجز:

(بینک کے لاگو SOCs کے مطابق تبدیلی سے مشروط)

  • پراسیسنگ فیس:    4,000/- روپے
  • Balloon پیمنٹس:   3% بمطابق SOC
  • تاخیر سے ادائیگی:   مبلغ 500/- روپے برائے قسط کی فی تاخیری ادائیگی
  • ریٹرنڈ چیک:   500/- روپے فی کیس
  • جائیداد کا تخمینہ:   اصل کے مطابق
  • قانون دان کی فیس:   اصل کے مطابق
  • آمدن کا تخمینہ:   اصل کے مطابق
  • لائف اور پراپرٹی انشورنس:   اصل کے مطابق

تقسیم:

مخصوص حلقوں کے لیے کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے BAHL کی تمام برانچز کا اجازت دی گئی ہے

کاغذات درکار ہیں

  • فہرست برائے دستاویزات کی جانچ (چیک لسٹ)
    • فنانسنگ کا درخواست فام مکمل طور پر پُر شدہ اور دستخط شدہ ہو
    • بنیادی اور شریک درخواست گزار کی تین عدد حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر
    • بنیادی / شریک درخواست گزار کا مؤثر CNIC / SCNIC (پرانا NIC قابل قبول نہ ہوگا)
    • قرض کی دیگر ذمہ داری کا اعلان (CF-1)
    • حالیہ تین ماہ کی تنخواہ کی سلپ (اگر کوئی ہو)
    • 1 سالہ کاروباری ثبوت (ملازم / خود کاروبار)
    • حالیہ سیلری / ملازمت کی سند (اگر کوئی ہو)
    • گزشتہ ایک سال کا بینک کا گوشوارہ،جہاں تنخواہ کریڈٹ کی جارہی ہے (اگر کوئی ہو)
    • قابل تصدیق کاروباری ثبوت
    • کوئی بھی دوسرا ضروری دستاویز

پوچھے گئے سوالات

کیش فنانس

رقم کی ضرورت کو سیونگز سے نکالے بغیر پورا کریں

بینک الحبیب کیش فنانس، بغیر کسی پریشانی کے ایک محفوظ پرسنل لون ہے جو آپ کی ضروریات پوری کرنے کے لیے نیشنل سیونگز سرٹیفیکٹس، پاکستانی روپے /فارن کرنسی ڈپازٹس اور فرسٹ حبیب کیش فنڈ یونٹس کو رہن رکھ کر سب سے زیادہ مقابلتی شرح پر رقم فراہم کرتا ہے۔

الحبیب کیش فنانس دو طریقوں سے دیا جاتا ہے:

  • رننگ فنانس فیسیلیٹی، جو سہ ماہی مارک اَپ سروسنگ کے ساتھ ایک ریوالونگ لائن آف کریڈٹ ہے۔

  • ٹرم فنانس فیسیلیٹی، جو 1 سال سے 5سال تک کی مدت کے لیے ہے اور اس میں واپس ادائیگی مساوی ماہانہ اقساط میں کی جاتی ہے

وہ کیا خصوصیات ہیں جن کے باعث الحبیب کیش فنانس ایک بہترین انتخاب ہے؟

AL Habib Cash Finance Option Icon
فوری اور بغیر کسی پریشانی کے آسان پروسیسنگ
AL Habib Cash Finance Option Icon
بیلنس ٹرانسفر فیسیلیٹی
AL Habib Cash Finance Option Icon
دستاویزی چارجز اصل کے مطابق
AL Habib Cash Finance Option Icon
پری پیمنٹ پر کوئی ہرجانہ نہیں
AL Habib Cash Finance Option Icon
تھرڈ پارٹی کے لیے بینک الحبیب میں موجود ڈپازٹ سے سیکیورٹی کی سہولت
AL Habib Cash Finance Option Icon
پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
AL Habib Cash Finance Option Icon
فری آن لائن بینکنگ
AL Habib Cash Finance Option Icon
فری ای۔ اسٹیٹمنٹ /نیٹ بینکنگ فیسیلیٹی

کون الحبیب کیش فنانس فیسیلیٹی حاصل کر سکتا ہے؟

  • پی کے آر ڈپازٹس ( صرف پروفٹ کے حامل اکاؤنٹس ) ، ایف سی وائی سیور ڈپازٹس /سیکیورٹیز کی انکیشمنٹ ویلیو کے عوض زیادہ سے زیادہ 90% اور فارن کرنسی ڈپازٹس پر 85%

  • وہ افراد جن کی کریڈٹ ہسٹری اطمینان بخش ہو

قرض کی رقم

  • قرض کی کم سے کم رقم 50,000 پاکستانی روپے ہے

  • زیادہ سے زیادہ (پاکستانی روپے میں ڈپازٹس / سیکیورٹیز کی رقم جو قبل از وقت نکالی گئی ہو، اُس پر 90% اور فارن کرنسی ڈپازٹس پر 85%)

سیکیوریٹیز اور پرائزنگ

بینک الحبیب میں پاکستانی روپے کے ڈپازٹس پر 5.0 ملین پاکستانی روپے تک قرض کی سہولت

رننگ فنانس:

ڈپازٹ کی شرح پر 2.00%

ٹرم فنانس

ڈپازٹ کی شرح پر 1.50%

5.0 ملین پاکستانی روپے تک قرض کی سہولت (فارن کرنسی ڈپازٹس اور قابلِ اجازت حکومتی سیکیورٹیز کے لیے)

رننگ فنانس

3 ماہ کے کراچی انٹر بینک آفر ریٹ پر Kibor 2.00%

ٹرم فنانس

1 سال کے کراچی انٹر بینک آفر ریٹ پر Kibor 1.50%

5.0 ملین پاکستانی روپے تک قرض کی سہولت (فارن کرنسی ڈپازٹس اور قابلِ اجازت حکومتی سیکیورٹیز کے لیے)

رننگ فنانس

ملین پاکستانی روپے سے زائد رقم کے قرض کی سہولت

ٹرم فنانس

1 سال کے کراچی انٹر بینک آفر ریٹ پر Kibor 1.25%

قرض کا مجموعی بوجھ

بعد از ٹیکس کٹوتی، خرچ کے لیے دستیاب آمدنی کا 50%

نوٹ:

کم از کم 3 ماہ یا اس سےزیادہ مدت کے DSC، SSC اور RIC قابل قبول ہوں گے۔

کاغذات درکار ہیں

  • مطلوبہ دستاویزات
    • الحبیب کیش فنانس کا درخواست فارم
    • کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
    • تازہ ترین سیلری سلپ /سیلری سرٹیفیکٹ (برائے تنخواہ دار افراد)
    • آخری چھ ماہ کی بینک اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ (برائے کاروباری افراد)
    • حالیہ قرض کا اقرار نامہ (اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے فارمیٹ کے مطابق)

    کیش فنانس اکاؤنٹ کھولیں

    • اکاؤنٹ اوپننگ فارم حاصل کرنے کے لیے اپنی قریبی بینک الحبیب برانچ پر تشریف لائیں یا آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں
    • اقاعدہ مکمل کردہ فارم مع تمام معاون دستاویزات جمع کروائیں

پوچھے گئے سوالات

  • الحبیب کیش فنانس کے تحت بینک کس قسم کی فنانسنگ فیسیلیٹی فراہم کرتا ہے؟

    ہم آپ کی ذاتی، فیملی کی یا گھریلو ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ٹرم فنانس فیسیلیٹی اور رننگ فنانس فیسیلیٹی دونوں فراہم کرتے ہیں

  • کم از کم فنانسنگ کی رقم 50,000 پاکستانی روپے ڈپازٹس ( صرف پروفٹ کے حامل اکاؤنٹس ) ، ایف سی وائی سیور ڈپازٹس /سیکیورٹیز کی انکیشمنٹ ویلیو کے عوض زیادہ سے زیادہ 90% اور فارن کرنسی ڈپازٹس پر 85%

  • 5 ملین روپے کی مالی اعانت کے لئے 5 ملین روپے سے زائد کی مالی اعانت کے لئے
    رننگ فائنانس ٹرم فنانس رننگ فائنانس ٹرم فنانس
    بینک الحبیب پی کے آر ڈپازٹ کے خلاف 2.0% سے زیادہ ڈپازٹ کی شرح 1.5% سے زیادہ ڈپازٹ کی شرح 1.5% سے زیادہ ڈپازٹ کی شرح 1.25% سے زیادہ ڈپازٹ کی شرح
    بینک الحبیب غیر ملکی کرنسی جمع ، اور غیر مجاز سرکاری سیکیورٹیز کے خلاف 3 ماہ سے زیادہ%2.0 کائبر 12 ماہ سے زیادہ%1.5 کائبر 3 ماہ سے زیادہ%1.5 کائبر 12 ماہ سے زیادہ%1.25 کائبر
    بینک الحبیب کے خلاف غیر ملکی کرنسی کے ذخیرے جمع کروائیں 3 ماہ کائبر 6 ماہ کائبر 3 ماہ کائبر 6 ماہ کائبر
    پہلے حبیب کیش فنڈ کے خلاف3 ماہ سے زیادہ%2.0 کائبر 3 ماہ سے زیادہ%1.5 کائبر 3 ماہ سے زیادہ%1.5 کائبر 3 ماہ سے زیادہ%1.25 کائبر
  • ننگ فنانس میں قابلِ اداسہ ماہی مارک اَپ، اس کی ادائیگی کی آخری تاریخ کے 15 دن کے اندر واجب الادا ہے۔ ٹرم ڈپازٹ کے لیے ماہانہ مارک اَپ،مساوی ماہانہ اقساط میں واجب الادا ہوگا۔ادائیگی کی آخری تاریخ کے بعد تاخیر ادائیگی کے چارجز 500 پاکستانی روپے قابلِ اطلاق ہونگے (پوسٹ ڈیٹڈ چیکس کی صورت میں)

  • بینک الحبیب جمع اور / یا دفاعی بچت سرٹیفکیٹ ، خصوصی بچت سرٹیفکیٹ ، باقاعدہ انکم سرٹیفکیٹ ، مارکیٹ ٹریژری بل ، پاکستان انویسٹمنٹ بانڈ ، اور پریمیم پرائز بانڈز سیکیورٹی کے طور پر قابل قبول ہوں گے۔

  • جی ہاں، یہ قابلِ قبول ہوگی اگر تھرڈ پارٹی بینک الحبیب کی اکاؤنٹ ہولڈر ہے

  • جی نہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ریگولیشنز کے مطابق، صر ف ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکٹ، اسپیشل سیونگز سرٹیفیکٹ اور ریگولر انکم سرٹیفیکٹ قابلِ قبول ہیں

  • پروسیسنگ فیس کا اطلاق بینک چارجز کے شیڈول کے مطابق ہوتا ہے۔

Env
ای میل کریں

info@bankalhabib.com

Helpline
ہیلپ لائن

(021) 111-014-014

Nearestbranch
قریبی برانچ
برانچ لوکیٹر

کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم آپ تک پہنچیں؟

اگر آپ درخواست دینا چاہتے ہیں تو ، ہمارے ماہرین آپ سے رابطہ کریں گے۔

یہاں کلک کریں