Bahl Desktop Logo Ur

د فتر میں ہراساں کرنا

ملازمین کو کسی بھی ایسے برتاؤ سے لازمی پرہیز کرنا چاہئے جو کہ خواتین / مرد عملے/ صارفین کے لیے جنسی طور پر ہراساں کرنے میں شمار ہوتا ہو۔ دفتر میں یا دفترسے باہر کسی بھی دفتری سرگرمی کے دوران باہمی بات چیت یا صورتِ حال میں عملے یا صارفین کے ساتھ ناپسندیدہ، دھمکی آمیز یا پریشان کُن رویہ بھی ہراساں کرنا کہلائے گا۔

اکتوبر، 2010 کے مطابق ایچ آر سر کیو لر ز سے بھی رجوع کیا جاسکتا ہے۔