Bahl Desktop Logo Ur

تعارف

ای اسٹیٹمنٹ آپ کے اکاؤنٹ کے فزیکل اسٹیٹمنٹ کا الیکٹرانک ورژن ہے۔ جب بھی آپ کو ضرورت ہو گی آپ اپنے کمپیوٹر سے اپنے ای اسٹیٹمنٹ کو دیکھ اور پرنٹ کرسکتے ہیں۔ کامیاب رجسٹریشن کے بعد آپ کو تین کاروباری دنوں میں ای اسٹیٹمنٹ ملنا شروع ہوجائے گی۔

e-Statement

انفرادی اکاؤنٹ

انفرادی اکاؤنٹ ہولڈرز کو درج ذیل فریکوئنسیز پر ای اسٹیٹمنٹ کی سہولت فراہم کی جاتی ہے:

  • ماہانہ

  • سہ ماہی

  • نصف سالانہ

  • سالانہ

e-Statement

کارپوریٹ اکاؤنٹ

کارپوریٹ اکاؤنٹ ہولڈرز کو درج ذیل فریکوئنسیز پر ای اسٹیٹمنٹ کی سہولت فراہم کی جاتی ہے:

  • روزانہ

  • ہفتہ وار

  • ہر دو ہفتے میں

  • ماہانہ

  • سہ ماہی

  • نصف سالانہ

ای اسٹیٹمنٹ کے لئے رجسٹریشن کیسے کریں ؟

• آن لائن فارم ڈاؤن لوڈ کریں یا فارم بینک الحبیب سے حاصل کریں

• فارم پُر کرکے اسے اپنی ریلیشن شپ برانچ میں جمع کرائیں

بینک الحبیب کے اکاؤنٹ ہولڈر اپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر سے ہمارے 24/7کال سینٹر (+92 21) 111-014-014 پر کال کرکے ای -اسٹیٹمنٹس سب اسکرائب کر سکتے ہیں

کارپوریٹ کسٹمرز صرف ریلیشن شپ برانچ میں درخواست جمع کرانے پرای –اسٹیٹمنٹ کی سہولت کیلئے رجسٹر کرسکتے ہیں

لاگ ان انفرادی اکاؤنٹس کیلئے رجسٹریشن فارم کارپوریٹس اکاؤنٹ کے لیے رجسٹریشن فارم
قواعد/شرائط و ضوابط ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ای –اسٹیٹمنٹ کی فریکوئنسی سیٹ کرنا

e-Statement
لاگ اِن پر کلک کریں
e-Statement
اکاؤنٹ کی تفصیلات اینٹر کرکے تصدیق کریں
e-Statement
اکاؤنٹ کی تفصیلات کو ویریفائی کرنے کیلئےاپنے رجسٹرڈ ای میل یا موبائل نمبر پر موصول ہونے والا 6 ہندسوں والا اوٹی پی اینٹر کریں
e-Statement
اپنی ای – اسٹیٹمنٹ فریکوئنسی کو سلیکٹ کریں
e-Statement
آپ کے رجسٹرڈ موبائل نمبر یا ای میل ایڈریس پر کنفرمیشن میسیج بھیجا جائے گا

ای –اسٹیٹمنٹ کی سہولت کو ان سب اسکرائب کرنا

e-Statement
لاگ ان پر کلک کریں
e-Statement
اکاؤنٹ ڈیٹیل کے پیج پر ‘Unsubscribe’پر کلک کریں
e-Statement
پاپ اپ میسیج کا جائزہ لیں یا مزید مدد کےلئے 24/7 ہیلپ لائن پر کال کریں یا قریبی برانچ وزٹ کریں

عام طور پر پوچھے گئے سوالات

Env
ہمیں ای میل کریں

info@bankalhabib.com

Helpline
بینک الحبیب ہیلپ لائن

(+92 21) 111-014-014

Nearestbranch
برانچ کا مقام/پتہ
برانچ لوکیٹر