Bahl Desktop Logo Ur

جیساکہ بینک الحبیب لمیٹڈ اس سرور پر ہر ایک کو معلومات فراہم کرتا ہے لہٰذا ہم یہاں موجود مکمل ٹیکسٹ اور گرافک تصاویر کے جملہ حقوق محفوظ رکھتے ہیں۔اس کا مطلب ہے کہ آ پ ہماری پیشگی تحریری اجازت کے بغیرنہ تو اس سائٹ پر موجود ٹیکسٹ یا گرافکس، دیگر کسی کو فراہم کریں گے؛ نہ رضاکارانہ طور پر اس معلومات کی شبیہہ / عکس اپنے سرور یا دستاویزات میں شامل کریں گے؛ اور نہ ہی اس سسٹم پر ٹیکسٹ یا گرافکس میں ترمیم یا دوبارہ استعما ل کریں گے۔

آپ اس ڈومین www.bankalhabib.com پر موجود HTML ڈیولپمنٹ ٹولز، روبوٹس، اسپائیڈرز اور دیگر کراؤلنگ، کیچنگ، اسٹور کی ری ٹرائیول ڈیوائسزکی مکمل یا جزوی معلومات کو پیشگی تحریری اجازت کے بغیراستعمال نہیں کریں گے۔ معلومات کو ریورس انجینئرنگ اور / یا دوبارہ استعمال، دوبارہ فروخت وغیر ہ کے حوالے سے استعمال نہیں کیا جائے گا۔

آپ اپنے ذاتی استعمال کے لیے اس کی نقول پرنٹ کرسکتے ہیں نیز اپنے ذاتی کمپیوٹر پر فائلز کو جمع کرسکتے ہیں۔تجارتی اداروں کو اپنے ذاتی استعمال کے لیے ان HTML صفحات کو جمع کرنے اور / یا محفوظ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔یہاں پر موجودکسی بھی شرائط کی خلاف ورزی کی صورت میں،بینک الحبیب لمیٹڈ قانونی کارروائی کرنے کے جملہ حقوق محفوظ رکھتا ہے۔یہاں دیئے گئے دیگر تیار کنندگان کی پراڈکٹ اور سروس کے نام اُن کی متعلقہ کمپنیز کے ٹریڈ مارکس اور سروس مارکس ہیں۔

یہاں دی گئی معلومات، مسودہ، گرافکس اور لنکس بینک الحبیب لمیٹڈ کی جانب سے اپنے کسٹمرز/ سائٹ وزیٹرز کی سہولت کے طور پر فراہم کئے گئے ہیں۔بینک الحبیب لمیٹڈ، اس سرور یا دیگر کسی سرور  پر موجود معلومات، مسودہ، گرافکس، لنکس اور دیگر آئیٹمز کے نہ تو درست ہونے یامکمل ہونے کی ضمانت دیتا ہے اور نہ ہی ہم بیرونی سائٹس کی توثیق کرتے ہیں۔

اس ویب سائٹ پر فراہم شدہ معلومات اور دستاویزات،خواہ وہ اظہار کی صورت ہو یا اطلا ق کی صورت میں، بشمول کسی مخصوص مقصد کے لیے مرچنٹیبلٹی،موزوں ہونے کی ضمانتی حدودنیزعدم خلاف ورزی کے بغیر "جیسی ہے" کی بنیاد پر بنا وارنٹی فراہم کی جاتی ہیں۔بینک الحبیب لمیٹڈ، اس ویب سائٹ پر درست اور تازہ ترین معلومات کو شامل کرنے کی ہرممکن کوشش کرتا ہے؛تاہم اس کی درستگی یا تکمیل کے حوالے سے کسی قسم کی ضمانت یا تمثیل فراہم نہیں کرتا ہے۔

بینک الحبیب لمیٹڈ، اس ویب سائٹ پر بغیر کسی اطلاع وقتاََ فوقتاََ معلومات اور دستاویزات میں اضافہ، تبدیلی، بہتری اور اپ ڈیٹس جاری کرتا رہتا ہے۔بینک الحبیب لمیٹڈ،اپنی ویب سائٹ کے مسودے میں کسی بھی غلطی یا بھول چوک/ خطا کا ذمہ دار نہیں ہے۔اس ویب سائٹ کا استعمال آپ کی اپنی صوابدید/ رسک پر ہے۔آپ کی جانب سے اس ویب سائٹ تک رسائی، یا اس کے استعمال سے آپ کو یا دیگر کسی شخص کو ہونے والے کسی بھی قسم کے براہِ راست، بالواسطہ، خصوصی، اتفاقی یا اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا بینک الحبیب لمیٹڈ، اس کے فراہم کنندگان، پرنسپلز، شراکت دار یا اس ویب سائٹ کے مسودے کوتخلیق، تیار یا فراہم کرنے میں شامل دیگر کوئی پارٹی کسی بھی صورت میں قطعی طور پر ذمہ دار نہ ہوگی۔

بینک الحبیب لمیٹڈ،اپنی ویب سائٹ سے دیگر بیرونی ویب سائٹس پررسائی کے لیے لنکس فراہم کرتا ہے۔اس کے نتیجے میں ہائپر لنکڈ (بیرونی) ویب سائٹ پر ویب ٹریفک میں اضافہ ہوسکتا ہے۔اگر آپ کی سائٹ، ہماری ویب سائٹ سے ہائپر لنکڈ ہے اور آپ اس لنک کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں ای میل کریں۔ایسے تمام لنکس صرف اس وقت ختم کئے جائیں گے جب اس ہائپر لنکڈ ڈومین کے ویب ماسٹر سے ہمیں ای میل موصول ہوگی۔

بینک الحبیب لمیٹڈ،اپنی میلنگ لسٹ اپنے اُن شراکت داروں، کلائنٹس اور / یا تجارتی اداروں کے ساتھ وقتاََ فوقتاََ شیئر کرتا ہے،جن سے ہم اس لسٹ کے ذمہ دارانہ استعمال کی توقع کی جاتی ہے۔مخصوص صفحات پرآپ کواپنی ذاتی معلومات کے اندراج کا کہا جاسکتا ہے،جو آپ کو معلومات، پراڈکٹ مٹیریل، اور / یا سافٹ ویئر کی ترسیل کے مقاصد کے لیے مطلوب ہوگی، یا اس قسم کی معلومات کو رجسٹریشن اور / یا سائٹ کے اعداد و شمارکے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ازرہِ مہربانی نوٹ فرمالیں کہ اِس سائٹ تک رسائی حاصل کرنا اور اپنی معلومات کے اندراج کے ذریعے آپ اس امر پررضامندی ظاہر کرتے ہیں کہ بینک الحبیب لمیٹڈ اپنی میلنگ لسٹ بیرونی اداروں کے ساتھ شیئر کرسکتا ہے/ کرے گا۔

اس سائٹ اور / یا دیگر ہائپر لنکڈ سائٹس سے کئے گئے تمام ڈاؤن لوڈزکی نگرانی / انتظام وانصرام،ضمنی سافٹ ویئر(اگر کوئی ہو) کے ساتھ لائیسنس معاہدے کے تحت کیا جاتا ہے۔استعمال کنندہ،لائیسنس معاہدے پر عمل درآمد کرنے کا انفرادی طور پر ذمہ دار ہے۔ بینک الحبیب لمیٹڈ، اپنے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں تمام فائلز" جیسی ہے جہاں ہے" کی بنیاد پر فراہم کرتا ہے۔بینک الحبیب لمیٹڈ، ڈاؤن لوڈ کی گئی معلومات کی درستگی کی ضمانت نہیں دیتا ہے۔

مام اندرونی رپورٹس(وائٹ پیپرز)، دستاویزات، صراحت، نرخ اور دیگر کاروباری امورواجب نہیں ہیں۔

دیگر تمام ٹریڈ مارکس اور سروس مارکس اُن کے متعلقہ مالکان کی ملکیت ہیں۔