ہم بینک الحبیب کے ساتھ آپ کے بینکنگ کے تجربے کو خوشگوار بنانے کے لئے کوشاں ہیں تاہم اگر آپ کو کوئی شکایت ہے تو، براہ مہر بانی نیچے کلک کرکے رجسٹر کریں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے "سنوائی" کے نام سے شکایات درج کرانےکے پلیٹ فارم لانچ کر دیا ہے اس سروس کا مقصد بینکوںDFIs /MFBsسے متعلق صارفین کی شکایات کو حل کرنا ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں https://sunwai.sbp.org.pk