اعلیٰ خدمات اور سلوشنز کی فراہمی ہمارے مشن کا حصہ ہے
جب صارفین کی زر نقد کی ترسیل (لیکویڈیٹی / کیش فلوز) کے مؤثر انداز میں بندوبست اوراس کے مطابق انہیں حل فراہم کرنے کی بات ہو، تو ہم اپنے صارفین کے ساتھ باہمی مشاورت کے دوران اُن کی مطلوبہ ضروریات پر مکمل طور پر گفت وشنید کرتے ہیں۔ہماری کیش مینجمنٹ پراڈکٹس اور سروسز کے سویٹ کا مقصد صارفین کی وصولیابیوں اور ادائیگیوں کو بہتر طریقے سے چلاتے ہوئے اپنی توجہ کو کاروباری اور آپریشنل پیچیدگیوں کی جانب راغب کرنا ہے
493 شہروں , قصبوں اور دنیا بھر کے شہروں میں اپنی 1220 سے زائد برانچز(بشمول سب برانچز اور اسلامک بینکنگ برانچز) کے ریئل ٹائم /آن لائن برانچ نیٹ ورک، مستحکم نظام اور تجربہ کار پراڈکٹ اسپیشلسٹس کے ساتھ،ہم صارفین کے ترسیل زر نقد(کیش فلوز) اور مالی امور (فنانشل آپریشنز) کو بہتر کرتے بنانے میں اہم اور مؤثر کردار ادا کرسکتے ہیں
کیش مینجمنٹ کے تحت درج ذیل پراڈکٹس اور سروسز دستیاب ہیں
الحبیب اسمارٹ اسکول بینکنگ سلوشن
ایک ایسی مکمل سہولت جس سے اسکول اور ساتھ ہی طلباء و اساتذہ کو فائدہ پہنچتا ہے
ہماری جانب سے پیش کردہ معاونت پر مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے اپنی برانچ/ ریلیشن شپ منیجر سے رابطہ کریں یا ہمارے کیش مینجمنٹ ڈویژن سے فون نمبر پر رابطہ کریں021-32277061-65 (علاوہ 35) یا 021-32277232-39