Bahl Desktop Logo Ur

الحبیب بائیو میٹرک ویریفیکیشن ایپ بینکنگ کو آسان اور پہلے سے زیادہ با سہولت بناینے کیلئے متعارف کرائی گئی ہے ۔ اب آپ با آسانی ایپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور جہاں سے بھی چاہیں اپنی شناختی تصدیق (بائیو میٹرکس )حاصل کر سکتے ہیں۔

اپنے صارفین کی سہولت کے پیشِ نظر ، الحبیب بائیو میٹرک ویریفیکیشن ایپ کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ اکاؤنٹ کھولنے کے عمل کو پہلے سے زیادہ آسان بنایا جا سکے۔ بائیو میٹرک تصدیق کے عمل کو مکمل کرنے کے لیے برانچ میں بذاتِ خود نہ جانے کی صورت میں کہیں سے بھی الحبیب بائیو میٹرک ویریفیکیشن ایپلیکیشن استعمال کر کے تصدیقی عمل مکمل کرایا جا سکتا ہے۔

ڈاونلوڈ کریں

ڈاونلوڈ کریں

اپنے فنگر پرنٹس کی تصویر لیں!

الحبیب بائیو میٹرک ویریفیکیشن ایپ ابھی ڈاؤن لوڈ کریں!

بینکنگ اب آپ کی انگلیوں پر!

اپنا وقت بچائیں۔ الحبیب بائیو میٹرک ویریفیکیشن ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور کہیں سے بھی، کسی بھی وقت چند آسان مراحل میں اپنا اکاؤنٹ کھولنے کا عمل مکمل کریں۔


اکثر پوچھے گئے سوالات