بینک ہمیشہ ملک کے قوانین کی سختی سے پابندی کرے گا اور اُن تمام قانونی مطلوبات کو پورا کر ے گا جو ضابطہ کاروں کی طرف سے عائد کیے گئے ہیں اور یقین دلائے گا کہ تمام قابلِ اطلاق ٹیکسز، شرحوں، ڈیوٹیز اور /یا کوئی بھی دیگر عائد کردہ ٹیکس، جو وقتاً فوقتاً عائد کیے جاسکتے ہیں، کی بروقت، باقاعدہ اور مکمل ادائیگی کرے گا۔