Bahl Desktop Logo Ur

فارن کرنسی سیور

سیو نگ کریں اپنی پسند کی فارن کرنسی میں

بینک الحبیب معروف فارن کرنسیز جیسے یو ایس ڈالر، پاؤنڈ اسٹرلنگ اور یورو میں سیونگ اکاؤنٹ فراہم کرتا ہے اور اُس پر ماہانہ منافع بھی ادا کرتاہے۔

کم سے کم ماہانہ بیلنس پر منافع کی شرح ملاحظہ فرمائیں

(اپریل 17، 2020 سے لاگو)
(منافع کی شرح حالیہ ہے اور تبدیلی سے مشروط ہے)

5000 سے کم

1.00%

سالانہ
5,000 سے 9,999.99 تک

1.20%

سالانہ
10,000 سے 24,999.99 تک

1.30%

سالانہ
25,000 سے 99,999.99 تک

1.40%

سالانہ
100,000 اور زائد

1.50%

سالانہ

خصوصیات اور فوائد

 منافع ماہانہ بنیاد پر قابلِ ادا ہے
منافع ماہانہ بنیاد پر قابلِ ادا ہے
ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت
ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت
 فری چیک بُک
فری چیک بُک
 بیرونی غیر ملکی چیکس کی فری وصولی
بیرونی غیر ملکی چیکس کی فری وصولی
بیرونِ ملک سے رقم کی فری وصولی (ماہانہ دو مرتبہ)

 فری ای۔اسٹیٹمنٹس / انٹر نیٹ بینکنگ
فری ای۔اسٹیٹمنٹس / انٹر نیٹ بینکنگ
Free AL Habib Mobile & Netbanking
Free AL Habib Mobile & Netbanking
پاکستانی روپے میں %90 تک فنانسنگ کی سہولت

اکاؤنٹس کی بچت کے دیگر تمام شرائط لاگو ہیں

مفت زندگی اور معذوری انشورنس کور۔

ہمیں اپنے قابل قدر گراہکوں کو یہ بتانے خوشی ہوتی ہے کہ بینک الحبیب نے ہمارے موجودہ بچت اکاؤنٹ ہولڈرز کے لئے بالکل مفت انشورنس کور کا اہتمام کیا ہے۔ اس انشورنس پالیسی کی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:

قدرتی موت اور مستقل معذوری کی صورت میں انشورنس کا احاطہ آخری 90 دن کے دوران اکاؤنٹ میں برقرار اوسط توازن کی حد تک فراہم کیا جاتا ہے ، جبکہ حادثاتی موت کی صورت میں فراہم کردہ کوریج دوگنا ہوتی ہے۔

ہم اپنے قابل قدر گراہکوں کو یہ خدمت پیش کررہے ہیں کہ ہم پر ان کے اعتماد اور اعتماد کی تعریف کی جاسکتی ہے۔

Open a Foreign Currency Saver Account

Visit the nearest Bank AL Habib Branch or download the Account Opening form online and submit the duly completed form with all the supporting documents at any Bank AL Habib Branch.

Click here to Download the Terms & Conditions

Fee & Charges will be levied according to the bank`s prevailing schedule of charges.

All taxes will be imposed as per the government regulation and directives by the State Bank of Pakistan.

کاغذات درکار ہیں

  • مطلوبہ دستاویزات برائے ریزیڈنٹ اکاؤنٹ
    برائے انفرادی اکاؤنٹس
    • اصل کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ مع تصدیق شدہ فوٹو کاپی
    • تنخوا ہ دار افراد کے لیے جاب کارڈ / جاب لیٹر یا سیلری سلپ
    • یا آمدنی کا ثبوت
    برائے سول پرو پرا ئیٹر اکاؤنٹس

    • ربر کی مہر (پرو پرائیٹر)
    • نیشنل ٹیکس نمبر (نو ٹری پبلک سے تصدیق شدہ)
    • تجارتی اداروں، وغیرہ کی ممبر شپ کا سرٹیفیکیٹ یا ثبوت (جہاں قابل ِ اطلاق ہو)
    • لیٹر ہیڈ پر اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست
    برائے پارٹنر شپ اکاؤنٹس
    • تما م پارٹنرز کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی (تصدیق شدہ)
    • ربر کی مہر
    • لیٹر ہیڈ پر اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست
    • لیٹر ہیڈ پر آپریٹ کر نے کی ہدایت
    • لیٹر ہیڈ پر پارٹنر شپ لیٹر (تمام پارٹنرز سے دستخط شدہ)
    • پارٹنر شپ دستاویز (تصدیق شدہ)
    • رجسٹر شدہ فرم کی صورت میں، فرمز کے رجسٹرار کی طرف سے جاری کردہ رجسٹریشن سر ٹیفیکیٹ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی۔ اگر پارٹنر شپ غیر رجسٹر شدہ ہے تو یہ حقیقت اکاؤنٹ اوپننگ فارم پر واضح طور پر لکھی ہونا چاہئے۔
    • نیشنل ٹیکس نمبر (تصدیق شدہ)
    برائے کمپنیز اکاؤنٹ
    • اِن کارپوریشن کا سرٹیفیکیٹ (کمپنی سیکریٹری سے تصدیق شدہ)
    • بورڈ کے ڈائریکٹرز کی قرارداد (فارمیٹ منسلک ہے)
    • مکمل میمورنڈم اور آرٹیکلز آف ایسوسی ایشن (ایس ای سی پی سے تصدیق شدہ اور پہلا اور آخری صفحہ کمپنی سیکریٹری سے تصدیق شدہ)
    • فارم۔29 (کمپنی سیکریٹری اور ایس ای سی پی سے تصدیق شدہ)
    • ڈائریکٹر ز کی فہرست (کمپنی سیکریٹری سے تصدیق شدہ)
    • تمام ڈائریکٹرز کے کمپیو ٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی (کمپنی سیکریٹری سے تصدیق شدہ)
    • نیشنل ٹیکس نمبر سرٹیفیکیٹ (تصدیق شدہ) ٭ شیئر ہولڈرز جن کے 10% سے زائد کے شیئرز ہوں، اُن کے فارم۔A اور کمپیو ٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپیاں
    • ٹیکس ریذیڈنسی سیلف سرٹیفیکیشن کے لیے سی آر ایس فارم (فارمیٹ منسلک ہے)
    • تما م دستاویزات کمپنی سیکریٹری / ڈائریکٹر / سی ای او سے تصدیق شدہ ہونا ضروری ہیں۔
    • آرٹیکلز اور میمورنڈم آف ایسوسی ایشن، فارم۔ A اور فارم۔29 کو سیکیورٹیز اور ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) سے تصدیق شدہ۔
  • تنخواہ دار شخص کے لیے، ملازمت کا کارڈ/ ملازمت کا لیٹر یا تنخواہ کی رسید(سیلری سلپ) یا ذریعہ آمدن مطلوب ہے۔

    مذکورہ ذیل شناختی دستاویزات میں سے کسی ایک کی مؤثر نقل مطلوب ہے:
    • نادرا کی جانب سے جاری شدہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کار ڈ (CNIC)
    • نادرا کی جانب سے جاری شدہ اسمارٹ ڈ قومی شناختی کار ڈ (SNIC)
    • ۔ نادرا کی جانب سے جاری شدہ قومی شناختی کار ڈ برائے سمند ر پار پاکستانی (NICOP)
    • ۔ نادرا کی جانب سے جاری شدہ پاکستان اوریجن کارڈ (POC)
    • ۔ نیشنل ایلینز رجسٹریشن اتھارٹی (NARA)، وزارت ِ داخلہ کی جانب سے جاری شدہ ایلین رجسٹریشن کارڈ(صرف لوکل کرنسی اکاؤنٹ کے لیے)
    • ۔ پاسپورٹ جو مؤثر ویزے کا حامل ہو یا پاسپورٹ کے ساتھ قانونی سکونت کا دیگر کوئی ثبوت (صرف غیر ملکی افراد کے لیے)
    نان ریزیڈنٹ اکاؤنس کو مندرجہ ذیل کیٹیگریز میں گروپ کیا جاسکتا ہے۔
    • پاکستانی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک میں مستقل سکونت اور ڈومیسائل کے حامل ہوں
    • ۔ پاکستانی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک کے مختصردورے (وزٹ) پر ہوں
    • ۔ غیر ملکی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک مقیم ہوں
    • ۔ غیر ملکی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوعمومی طور پر پاکستان کے رہائشی ہوں تاہم بیرون ِ ملک مختصر دوروں (وزٹس) پر گئے ہوں

    ۔ پاسپورٹ/ پاکستان اوریجن کارڈکی نقول اور فارم QA - 22 پر اقرار نامہ مطلوب ہے۔

    محصولات (ٹیکسز)اور زکوٰۃ

    محصولات (ٹیکسز) کا اطلاق سرکاری قواعد اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق ہوگا۔

فاریکس کرنٹ

اپنی پسند کی غیر ملکی کرنسی میں کریں ٹرانزیکشنزآسانی کے ساتھ

بینک الحبیب فاریکس کرنٹ اکاؤنٹ، پاکستانی بیسڈ اکاؤنٹس کو یہ سہولت فراہم کرتا ہے کہ ان اکاؤنٹس کو کم سے کم بیلنس کی شرط کے بغیر یو ایس ڈالر، پاؤنڈ، اسٹرلنگ، یورو اور یوآن  میں کھولا جا سکتا ہے۔

خصوصیات اور فوائد

 فری بیمہئ زندگی
فری بیمہئ زندگی
ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت
ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت
 پاکستانی روپے میں %90 تک فنانسنگ کی سہولت
پاکستانی روپے میں %90 تک فنانسنگ کی سہولت
فری چیک بُک
فری چیک بُک
بیرونی غیر ملکی چیکس کی فری وصولی
بیرونی غیر ملکی چیکس کی فری وصولی
 بیرونِ ملک سے رقم کی فری وصولی (ماہانہ تین مرتبہ)

فری ای۔اسٹیٹمنٹس/ انٹر نیٹ بینکنگ
فری ای۔اسٹیٹمنٹس/ انٹر نیٹ بینکنگ
USD، GBP، EUR اور CNY کرنسیوں میں دستیاب ہے
USD، GBP، EUR اور CNY کرنسیوں میں دستیاب ہے

مفت زندگی اور معذوری انشورنس کور۔

ہمیں اپنے قابل قدر گراہکوں کو یہ بتانے خوشی ہوتی ہے کہ بینک الحبیب نے ہمارے موجودہ بچت اکاؤنٹ ہولڈرز کے لئے بالکل مفت انشورنس کور کا اہتمام کیا ہے۔ اس انشورنس پالیسی کی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:

    • اکاؤنٹ میں موجود 90 دن کے اوسط بیلنس کی بنیاد پر کلیم پاکستانی روپے میں واجب الادا ہیں
    • اکاؤنٹ کھولنے کے 90 دن بعد
    • ادثاتی موت پر زیادہ سے زیادہ کلیم۔ 2ملین پاکستانی روپے کے مساوی
    • طبعی موت /مستقل معذوری پر زیادہ سے زیادہ کلیم ۔ 1 ملین پاکستانی روپے کے مساوی
    • مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں، کسی ایک اکاؤنٹ ہولڈر کو تحفظ ملے گا
    • کلیم کے لیے عمر کی قابلِ قبول حد ۔ 18سے 60سال

قدرتی موت اور مستقل معذوری کی صورت میں انشورنس کا احاطہ آخری 90 دن کے دوران اکاؤنٹ میں برقرار اوسط توازن کی حد تک فراہم کیا جاتا ہے ، جبکہ حادثاتی موت کی صورت میں فراہم کردہ کوریج دوگنا ہوتی ہے۔

ہم اپنے قابل قدر گراہکوں کو یہ خدمت پیش کررہے ہیں کہ ہم پر ان کے اعتماد اور اعتماد کی تعریف کی جاسکتی ہے۔

Open a Forex Current

Visit the nearest Bank AL Habib Branch or download the Account Opening form online and submit the duly completed form with all the supporting documents at any Bank AL Habib Branch.

Click here to download the Terms & Conditions

Fee & Charges will be levied according to the bank`s prevailing schedule of charges.

All taxes will be imposed as per the government regulation and directives by the State Bank of Pakistan.

کاغذات درکار ہیں

  • مطلوبہ دستاویزات برائے ریزیڈنٹ اکاؤنٹ
    برائے انفرادی اکاؤنٹس
    • اصل کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ مع تصدیق شدہ فوٹو کاپی
    • تنخوا ہ دار افراد کے لیے جاب کارڈ / جاب لیٹر یا سیلری سلپ
    • یا آمدنی کا ثبوت
    برائے سول پرو پرا ئیٹر اکاؤنٹس
    • اصل کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ مع تصدیق شدہ فوٹو کاپی
    • ربر کی مہر (پرو پرائیٹر)
    • نیشنل ٹیکس نمبر (نو ٹری پبلک سے تصدیق شدہ)
    • تجارتی اداروں، وغیرہ کی ممبر شپ کا سرٹیفیکیٹ یا ثبوت (جہاں قابل ِ اطلاق ہو)
    • لیٹر ہیڈ پر اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست
    برائے پارٹنر شپ اکاؤنٹس
    • تما م پارٹنرز کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی (تصدیق شدہ)
    • ربر کی مہر
    • لیٹر ہیڈ پر اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست
    • لیٹر ہیڈ پر آپریٹ کر نے کی ہدایت
    • لیٹر ہیڈ پر پارٹنر شپ لیٹر (تمام پارٹنرز سے دستخط شدہ)
    • پارٹنر شپ دستاویز (تصدیق شدہ)
    • رجسٹر شدہ فرم کی صورت میں، فرمز کے رجسٹرار کی طرف سے جاری کردہ رجسٹریشن سر ٹیفیکیٹ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی۔ اگر پارٹنر شپ غیر رجسٹر شدہ ہے تو یہ حقیقت اکاؤنٹ اوپننگ فارم پر واضح طور پر لکھی ہونا چاہئے۔
    • نیشنل ٹیکس نمبر (تصدیق شدہ)
    برائے کمپنیز اکاؤنٹ
    • اِن کارپوریشن کا سرٹیفیکیٹ (کمپنی سیکریٹری سے تصدیق شدہ)
    • بورڈ کے ڈائریکٹرز کی قرارداد (فارمیٹ منسلک ہے)
    • مکمل میمورنڈم اور آرٹیکلز آف ایسوسی ایشن (ایس ای سی پی سے تصدیق شدہ اور پہلا اور آخری صفحہ کمپنی سیکریٹری سے تصدیق شدہ)
    • فارم۔29 (کمپنی سیکریٹری اور ایس ای سی پی سے تصدیق شدہ)
    • ڈائریکٹر ز کی فہرست (کمپنی سیکریٹری سے تصدیق شدہ)
    • تمام ڈائریکٹرز کے کمپیو ٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی (کمپنی سیکریٹری سے تصدیق شدہ)
    • نیشنل ٹیکس نمبر سرٹیفیکیٹ (تصدیق شدہ) ٭ شیئر ہولڈرز جن کے 10% سے زائد کے شیئرز ہوں، اُن کے فارم۔A اور کمپیو ٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپیاں
    • ٹیکس ریذیڈنسی سیلف سرٹیفیکیشن کے لیے سی آر ایس فارم (فارمیٹ منسلک ہے)
    • تما م دستاویزات کمپنی سیکریٹری / ڈائریکٹر / سی ای او سے تصدیق شدہ ہونا ضروری ہیں۔
    • آرٹیکلز اور میمورنڈم آف ایسوسی ایشن، فارم۔ A اور فارم۔29 کو سیکیورٹیز اور ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) سے تصدیق شدہ۔
  • تنخواہ دار شخص کے لیے، ملازمت کا کارڈ/ ملازمت کا لیٹر یا تنخواہ کی رسید(سیلری سلپ) یا ذریعہ آمدن مطلوب ہے۔

    مذکورہ ذیل شناختی دستاویزات میں سے کسی ایک کی مؤثر نقل مطلوب ہے:
    • نادرا کی جانب سے جاری شدہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کار ڈ (CNIC)
    • نادرا کی جانب سے جاری شدہ اسمارٹ ڈ قومی شناختی کار ڈ (SNIC)
    • ۔ نادرا کی جانب سے جاری شدہ قومی شناختی کار ڈ برائے سمند ر پار پاکستانی (NICOP)
    • ۔ نادرا کی جانب سے جاری شدہ پاکستان اوریجن کارڈ (POC)
    • ۔ نیشنل ایلینز رجسٹریشن اتھارٹی (NARA)، وزارت ِ داخلہ کی جانب سے جاری شدہ ایلین رجسٹریشن کارڈ(صرف لوکل کرنسی اکاؤنٹ کے لیے)
    • ۔ پاسپورٹ جو مؤثر ویزے کا حامل ہو یا پاسپورٹ کے ساتھ قانونی سکونت کا دیگر کوئی ثبوت (صرف غیر ملکی افراد کے لیے)
    نان ریزیڈنٹ اکاؤنس کو مندرجہ ذیل کیٹیگریز میں گروپ کیا جاسکتا ہے۔
    • پاکستانی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک میں مستقل سکونت اور ڈومیسائل کے حامل ہوں
    • ۔ پاکستانی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک کے مختصردورے (وزٹ) پر ہوں
    • ۔ غیر ملکی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک مقیم ہوں
    • ۔ غیر ملکی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوعمومی طور پر پاکستان کے رہائشی ہوں تاہم بیرون ِ ملک مختصر دوروں (وزٹس) پر گئے ہوں

    ۔ پاسپورٹ/ پاکستان اوریجن کارڈکی نقول اور فارم QA - 22 پر اقرار نامہ مطلوب ہے۔

    محصولات (ٹیکسز)اور زکوٰۃ

    محصولات (ٹیکسز) کا اطلاق سرکاری قواعد اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق ہوگا۔

Env
ای میل کریں

info@bankalhabib.com

Helpline
ہیلپ لائن

(021) 111-014-014

Nearestbranch
قریبی برانچ
برانچ لوکیٹر

اگر آپ ہم سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں

یہاں کلک کریں