Bahl Desktop Logo Ur
اکاؤنٹس
اکاؤنٹس کا موازنہ کریں 0

خلاصہ

الحبیب فری لانسر اکاؤنٹ خاص طور پر فری لانسرز کے لیے بنا یا گیا ہے تاکہ وہ اپنے کام کی ادائیگیوں اور ترسیلات زر کا بغیر کسی کے کر سکیں ۔

الحبیب ریمٹ اکائونٹ آپ کو بیرون ملک مقیم اپنے پیاروں سے محفو ظ انداز سے براہ راست ریمیٹنس و صول کر نے کی سہولت دیتا ہے ۔ اکائونٹ مختلف باکمال خصوصیات کا حامل ہے ۔

" الحبیب آرمڈ فورسز پنشنر ز اکاؤنٹ'' مسلح افواج کے اہلکاروں کو ان کے اکاؤنٹس میں بروقت اور آسانی سے پنشن فنڈ حاصل کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ مفت اور منفردخدمات پیش کرتا ہے

اپنی باقاعدہ بینکاری کی ضروریات کو آزادی کے ساتھ پورا کریں الحبیب کرنٹ اکاؤنٹ پاکستانی روپے میں ایک ایسا غیر منافع بخش اکاؤنٹ ہے جو اپنی روزمرہ کی بینکاری کی ضروریات کی انجام دہی کے متلاشی کسٹمرز کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔یہ اکاؤنٹ انفرادی اور کاروباری دونوں طرح کے اُن افراد کوآزادانہ لین دین (ٹرانزیکشنز) کی سہولت فراہم کرتا ہے، جنہیں متواتر لین دین (ٹرانزیکشنز) اورفنڈز تک رسائی درکار ہوتی ہے۔

الحبیب پینشنرز اکاؤنٹ خاص طور پر پینشنرز کو ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے پینشن فنڈز کی وصولی کے حوالے سے سہولت فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔یہ اکاؤنٹ پینشنرز کو بیش قیمت مفت سہولتوں کے ساتھ اپنے کرنٹ اکاؤنٹ سے معمول کی ٹرانزیکشن میں معاونت کرتا ہے،جس سے انہیں روزمرہ کی ٹرانزیکشن کی لاگت کو بچانے میں مدد ملتی ہے۔

ایک ایسا کرنٹ اکاؤنٹ جو عوام کو بینکاری کی بنیادی سہولیات بہم فراہم کرتا ہے۔یہ اکاؤنٹ انفرادی اور مشترکہ طور پر چلایا جاسکتا ہے جوکہ کسٹمر کو بیش قیمت خدمات فراہم کرتا ہے۔

اکاؤنٹ کھولنا ہوگیا آسان! آسان کرنٹ اکاؤنٹ خاص طور پر اُن پاکستانیوں کے لیے ہے جنھوں نے پہلے کبھی اکاؤنٹ نہیں کھولا۔ صرف اپنے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور 5 پاکستانی روپے کے ساتھ آپ اپنا اکاؤنٹ بآسانی کھلواسکتے ہیں اور آسان اکاؤنٹ کی بے شمار ویلیو ایڈڈ سروسز سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

ٹرانزیکشنز میں سہولت اور فری انشورنس کا اطمینان بینک الحبیب اپنا انڈیویجول کرنٹ اکاؤنٹ، ایک پرسنل اکاؤنٹ ہے جو ملک بھر میں پیشہ ورانہ افراد، ملازمین، کسانوں، کاروباری حضرات اور طالبعلموں کی دور ِ حاضر کی بینکاری ضروریات پوری کرتا ہے۔

بیرونِ ملک سے منگوائی گئی رقم کی وصولی کے لیے ایک بلامعاوضہ، محفوظ اور آسان طریقہ بینک الحبیب آسان ریمیٹینس کرنٹ اکاؤنٹ کے ذریعے، بیرونِ ملک میں مقیم اپنے پیاروں سے منگوائی ہوئی رقم براہ ِ راست اپنے اکاؤنٹ میں وصول کریں۔اکاؤنٹ، ایک صفحے کے سادہ اکاؤنٹ اوپننگ فارم کے ذریعے کھولا جا سکتا ہے۔اس اکاؤنٹ کو صرف افراد (مشترکہ /واحد)کھول سکتے ہیں۔

فیس کی چھوٹ کے ساتھ ٹرانزیکشن کی سہولت بینک الحبیب کرنٹ پلس اکاؤنٹ، آسان اور محفوظ بینکاری کی سہولت کے ساتھ آپ کی تمام کاروباری اور انفرادی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔

خصوصیات اور فوائد

  • ابتدائی ڈپازٹ کی کوئی شرط نہیں
  • ڈیبٹ کارڈ کی سہولت
  • مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
  • مفت پہلی چیک بک (10 لیوز)
  • مفت بینکرز چیکس (ہر مہینے 3 تک)
  • مفت آن لائن بینکنگ
  • مفت لائف انشورنس*
  • ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت
  • ڈپازٹ کے عوض % 90 تک کی فنانسنگ
  • بذریعہ راست مفت آئی بی ایف ٹی
  • کوئی کم از کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
  • غیر ملکی کرنسی ایکسپورٹر زاسپیشل فارن کرنسی اکاؤنٹ میں رکھنے کی سہولت *
  • مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ کرنٹ اکائونٹ کیلئے
  • مفت چیک بُک
  • مفت لائف انشو رنس*
  • مفت ای اسٹیٹمنٹ
  • لوکل کریڈٹس کی اجازت
  • ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
  • Upto 90% financing available against deposit
  • مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
  • مفت چیک بُک
  • مفت انٹر نیٹ /موبائل بینکنگ
  • مفت ای۔اسٹیٹمنٹس
  • صرف انفرادی سنگل اکاؤنٹ
  • کم سے کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
  • اکاؤنٹ کھولنے اور بند کرنے کے کوئی چارجز نہیں
  • ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت
  • بینکرز چیک(پے آرڈرز)
  • آن لائن بینکنگ کی سہولت
  • پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
  • مفت موبائل بینکنگ
  • مفت ای اسٹیٹمنٹ
  • ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • Cheque Book Facility
  • Banker’s Cheque Facility
  • T-Call Booking Facility
  • ابتدائی ڈپازٹ یاکم از کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
  • اکاؤنٹ کھولنے اور بند کرنے پر کوئی چارجز نہیں
  • مفت اے ٹی ایم / ڈیبٹ کارڈ (پے پاک)
  • اسٹینڈنگ انسٹرکشن پر کوئی چارجز نہیں
  • مفت انٹرنیٹ اور موبائل بینکنگ
  • مفت چیک بک
  • ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • بینکرز چیک کی سہولت
  • Online Banking Facility
  • Free E-Statement
  • Individual Single Account Only
  • کم ازکم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
  • اکاؤنٹ پر کوئی سروس چارجز نہیں
  • پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
  • اکاؤنٹ کے گوشوارے (اسٹیٹمنٹ) کی سال میں ایک بار
  • مفت انٹر نیٹ اور موبائل بین
  • چیک بک کی سہولت
  • ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے ابتدائی ڈپازٹ 1,000/-
  • بذریعہ چیک (کیش یا کلیئرنگ) بلا معاوضہ دو مرتبہ ڈپازٹس اور دو مرتبہ رقم نکلوانے کی اجازت
  • روپے میں کریڈٹ بیلنس کی حد 1,000,000/-
  • ماہانہ کل ڈیبٹس 1,000,000/-
  • فری بیمہ زندگی
  • ایس ایم ایس الرٹس
  • فری انٹر نیٹ اور موبائل بینکنگ
  • فری ای۔اسٹیٹمنٹس
  • مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
  • اکاؤنٹ صرف 5 روپے کے ساتھ کھولا جاسکتا ہے۔
  • Only One Asaan Account allowed per CNIC
  • No Minimum Balance Requirement
  • بینکر چیک (تین مہینے تک)
  • پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ)
  • مفت ای۔ اسٹیٹمنٹس
  • مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
  • آن لائن بینکنگ
  • فری بیمہ زندگی
  • SMS Alerts Facility
  • مفت پہلی چیک بک (10 لیوز)
  • صرف بیرونِ ملک سے بھیجی گئی رقم کی وصولی کے لیے
  • کوئی ابتدائی ڈپازٹ یا کم سے کم بیلنس درکار نہیں
  • اکاؤنٹ کھولنے یا بند کرنے کے کوئی چارجز نہیں
  • پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
  • رقم نکلوانے کی حد: 50,000 پاکستانی روپے یومیہ
  • رقم منتقلی کی حد 50,000 پاکستانی روپے یومیہ
  • کُل کریڈٹ بیلنس کی حد 2,000,000 پاکستانی روپے
  • چیک بُک کی سہولت
  • فری ای۔اسٹیٹمنٹس
  • ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • فری بیمہ زندگی **
  • مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
  • پرسنلائزڈ چیک بکس
  • بینکرز چیکس
  • پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
  • مفت ای۔ اسٹیٹمنٹس
  • مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
  • ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • آن لائن بینکنگ

مفت زندگی انشورنس کوریج کی اہلیت۔

  • دعویٰ اکاؤنٹ کھلنے کے 30 دنوں کے بعد موثر ہو گا
  • دعوے پر ادائیگی آخری 90 دن کے دوران اکاؤنٹ میں برقرار اوسط بیلنس کے حساب سے کی جائے گی
  • حادثاتی موت پر زیادہ سے زیادہ دعویٰ 4 ملینپاکستانی روپے ہے
  • قدرتی موت / مستقل معذوری پر زیادہ سے زیادہ دعویٰ2 ملین پاکستانی روپے ہے
  • مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں اکاؤنٹ ہولڈرز میں سے کسی ایک کا احاطہ کیا جائے گا
  • عمر کی حد - 18 سے 60 سال ہے
  • عمر کی کم ازکم اہلیت 18سال اور زیادہ سے زیادہ 60سال ہے
  • نیا اکائونٹ ، اکائونٹ کھلنے کے 30 دن بعد موثر ہو گا
  • جوائنٹ اکائونٹ کی صورت میں اکائونٹ ہو لڈرز میں سے کسی ایک کو کور کیا جائے گا
  • فوتگی اور معذوری کیلئے انشورنس کو ریج 250,000/-پاکستانی روپے ہے
  • سارے دکھاو
  • سارے دکھاو
  • اس اکاؤنٹ میں اکاؤنٹ رکھنے والا فری لائف انشورنس کا اہل نہیں ہے
  • اس اکاؤنٹ میں اکاؤنٹ رکھنے والا فری لائف انشورنس کا اہل نہیں ہے
  • اکاؤنٹ کھولنے کے 90دن بعد
  • 10 لاکھ حادثاتی موت پر قابل ادائیگی کا زیادہ سے زیادہ دعوی۔
  • 5 لاکھ قدرتی موت مستقل معذوری پر قابل ادائیگی کا زیادہ سے زیادہ دعوی۔
  • Maximum Claim on Natural Death / Permanent Disability - PKR 2 Million
  • مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں، کسی ایک اکاؤنٹ ہولڈر کو تحفظ ملے گا
  • عمر کی حد 18سے 60سال
  • اکاؤنٹ کھولنے کے 90دن بعد
  • اکاؤنٹ میں موجود 90 دن کے اوسط بیلنس پرکلیم واجب الادا ہیں
  • حادثاتی وفات پر زیادہ سے زیادہ کلیم ۔ 2ملین پاکستانی روپے
  • طبعی موت /مستقل معذوری پر زیادہ سے زیادہ کلیم ۔ 1 ملین پاکستانی روپے
  • مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں، کسی ایک اکاؤنٹ ہولڈر کو تحفظ ملے گا
  • عمر کی حد ۔ 18سے 60سال
  • صا رف کے اکاؤنٹ میں موجود 90 دن کے اوسط بیلنس پرکلیم واجب الادا ہیں
  • اکاؤنٹ کھولنے کے 90 دن بعد
  • حادثاتی موت پر زیادہ سے زیادہ کلیم ۔ 2ملین پاکستانی روپے
  • طبعی موت /مستقل معذوری پر زیادہ سے زیادہ کلیم ۔ 1 ملین پاکستانی روپے
  • مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں، کسی ایک اکاؤنٹ ہولڈر کو تحفظ ملے گا
  • کلیم کر نے کے لیے عمر کی قابلِ قبول حد ۔ 18سے 60سال
  • سارے دکھاو

درخواست دینے کا طریقہ