Bahl Desktop Logo Ur

اسکیم کے بارے میں

زرعی پیداوار کی مارکیٹنگ کو فروغ دینے اور پیداوار کو محفوظ کرنے کی گنجائش بڑھانے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان پیش کرتا ہے، ”فنانس فیسیلیٹی فور اسٹوریج آف ایگریکلچر پروڈیوس (FFSAP) “ جس کی بدولت آپ سائلوس، مال گودام اور سرد خانوں کی تعمیر کے لیے قرضہ حاصل کر سکتے ہیں۔

اہم خصوصیات

یہ اسکیم طویل مدت کے لیے دستیاب ہے جو زرعی پیداوار کو محفوظ کر نے کے لیے اسٹیل /دھات /کنکریٹ سے تیار کردہ سائلوس، مال گودام اور سرد خانوں کی تعمیر، توسیع اور توازن کرنے، ان میں جدت لانے اور ان کو تبدیل کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔

قرضے کی سہولت مندرجہ ذیل مقاصد کے لیے دستیاب ہے:

  • نئے درآمد شدہ اور مقامی طور پر تیار کردہ پلانٹ اور مشینیں، آلات اور دیگر اشیاء کی خریداری جو اسٹیل /دھات /کنکریٹ سے بنے ہوئے سائلوس، مال گودا م اور سرد خانے میں استعمال کیے جاتے ہیں۔

  • نئے جنریٹرز کی خریدار ی

  • سول انجینئر کے پورے کام کی لاگت کے 65% تک

ایس ایم ای بینکنگ

ہمارے زرعی ماہرین سے رابطہ کریں

ہیڈ، ایگری کلچر ڈیویژن، لاہور، پاکست
جناب فیض احمد ملک

042-36603228-29

پورٹفولیو منیجر، ایگری کلچر ڈیویژن، لاہور، پاکستان
جناب شاہد بشیر کھو کھر

042-36676807

ای میل کریں
info@bankhabib.com

Env
ای میل کریں

info@bankalhabib.com

Helpline
ہیلپ لائن

(021) 111-014-014

Nearestbranch
قریبی برانچ
برانچ لوکیٹر

اگر آپ ہم سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں

یہاں کلک کریں