روشن ڈیجیٹل خدمات کا فارم کے ذریعے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ہولڈرز مندرجہ ذیل خدمات کی فراہمی کیلئے درخواست دے سکتے ہیں:
درخواست کردہ نقد رقم نکلوانے یا بینکرز چیک کی وصولی کیلئے آپ کسی فرد کو نامزد کر سکتے ہیں۔
پُر شدہ اور دستخط شدہ فارمز rda@bankalhabib.com پر ای میل کرنا ہوں گے۔ ہمارے نمائندے آپ کی درخواست پر مزید کارروائی کیلئے آپ سے رابطہ کریں گے۔
پہلی مرتبہ خدمات کی درخواست کرنے والے صارفین کو خدمات فارم کے ساتھ مندرجہ ذیل معاوضہ فارم جمع کرانا ہو گا۔
مستقبل کی تمام درخواستوں کیلئے معاوضہ فارم درکار نہیں ہو گا۔