بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کے بارے میں رائے حاصل کرننے کیلئے ایک سروے کا انعقاد کر رہا ہے۔
اس سروے کے ذریعے جمع کی جانے والی معلومات کو مجموعی طور پر استعمال کیا جائے گا اور اسے صرف پالیسی سازی کے لیے رہنمائی کے طور پر استعمال کیا جائے گا تاکہ بینکنگ چینلز کے ذریعے ترسیلات زر میں آسانی پیدا کی جا سکے۔
براہ کرم سروے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
https://surveyctosbp.surveycto.com/collect/remittance_Survey_2021