Bahl Desktop Logo Ur

سیلاب، زلزلہ اور دیگر آفات کے لیے وزیراعظم کا ریلیف فنڈ

سیلاب، زلزلہ اور دیگر آفات کے لیے وزیراعظم کا ریلیف فنڈ حکومت پاکستان کی جانب سے متعارف کرایا گیا ہے تاکہ ملک کے کئی حصوں میں طوفانی بارشوں، زلزلے اور اچانک سیلاب سے متاثرہ آبادی کو امداد اور بحالی فراہم کی جا سکے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے الحبیب روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے عطیات دے کر اپنا تعاون بڑھا سکتے ہیں۔

عطیہ دہندگان کو مختلف چینلز کے ذریعے عطیات دینے کے لیے متعدد اختیارات فراہم کیے گئے ہیں۔

Overseas Pakistanis can also extend their support by donating through their AL Habib Roshan Digital Account via Roshan Samaaji Khidmat. The donations may be made through Wire Transfer; Money Service Bureaus, Money Transfer Operators and Exchange Houses.

گھریلو عطیہ دہندگان کے لیےعطیات بینکوں کے کاؤنٹرز پرکیش ڈپازٹس ، فنڈ کے نام پر بینک کے بصورت کراس چیکس ڈراپ باکسز اور متبادل ڈیلیوری چینلز کے ذریعے جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

فنڈ کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

اکاؤنٹ کا نام: PM Relief Fund-Flood, Earthquake & Calamities
اکاؤنٹ نمبر: 1001-1866-905003-01-4
آئی بین: PK32BAHL1001186690500301
سوئفٹ کوڈ : BAHLPKKA