اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت کے مطابق بینک الحبیب کے صارفین تمام قومی پرائز بانڈز کی فیس ویلیو اور ان پر ملنے والی 5لاکھ روپے تک کی انعامی رقم بینک الحبیب کی مقرر کردہ شاخوں سے حاصل کر سکتے ہیں۔ (ضمیمہ1) یہ سروس صرف اُن اکاؤنٹ ہولڈرز کیلئے دستیاب ہے جن کے بینک الحبیب لمیٹڈ میں انفرادی اکاؤنٹس ہیں۔
مزید معلومات کیلئے ہماری بینک الحبیب کی قریب ترین شاخ پر تشریف لائیے یاہمارے 24/7 کال سینٹر پر (021) 014-014-111 پر کال کریں