Bahl Desktop Logo Ur

حاصل کریں شاندار فوائد کابہترین تجربہ

بینک الحبیب نہایت مسرت کے ساتھ ویزہ پلاٹینم ڈیبٹ کارڈ کے اجراء کا اعلان کررہا ہے۔ بینک الحبیب ویزہ پلاٹینم ڈیبٹ کارڈ سے معیاری خدمات اور پُر آسائش طرزِ زندگی میں قدم رکھیں۔

اپنی لین دین پر زیادہ لمٹس، خصوصی رعایت اور اضافی تحفظ کے ذریعے ان تمام سروسز کا فائدہ اٹھائیں جو آپ کی توقعات کے عین مطابق ہیں۔ عالمی معیار کی وہ تمام بین الاقوامی ویزہ سروسز اور مراعات حاصل کریں، جس کے آپ حقدار ہیں۔ ان میں شامل ہیں:

  • خریداری سے متعلق تحفظ
  • طویل المعیادوارنٹی
  • ویزہ کی جانب سے مقامی پیشکشیں
  • عالمی سطح پر دی جانے والی دو سو سے زائد یئرپورٹ ریسٹورنٹس آفرز سمیت ائیرپورٹ ڈائننگ پروگرام
  • گلوبل کسٹمر اسسٹنس سروس

ویزہ پلاٹینم ڈیبٹ کارڈ کے بارے میں مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں