Bahl Desktop Logo Ur

یہ سروس /ATM ڈیبٹ کارڈ اور iBanking سروس کو استعمال کرتے ہوئے آپ کے اپنے اکاؤنٹ سے دیگر کسی فرد کے اکاؤنٹ،کسی بھی BAHL اکاؤنٹ یا دیگر بینک کے اکاؤنٹ کے درمیان فنڈز کی منتقلی کے لیے ہے۔

  • اے ٹی ایم / ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے الحبیب اے ٹی ایم
  • الحبیبNetbanking
  • الحبیب موبائل

  • میں BAHL الیکٹرانک فنڈز ٹرانسفر سروسز کو استعمال کرنا کیسے شروع کرسکتا ہوں؟

    اس کے لیے آپ کے پاس بینک الحبیب میں ATM / ڈیبٹ کارڈ یا Netbankingسروس کے ساتھ سیونگز یا کرنٹ اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے۔

  • جی ہاں

  • فنڈز ریئل ٹائم کی بنیاد پر فوری طور پر منتقل ہوجاتے ہیں۔فنڈز کی کامیاب منتقلی (ٹرانسفر) پر کسٹمرکے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر (جہاں موجود ہو) ایس ایم ایس الرٹ بھیجا جائے گا۔اگر فنڈز کو Netbanking کے ذریعے منتقل کیا جاتا ہے تو ایسی صور ت میں کسٹمر کے رجسٹرڈ ای میل ایڈریس پر ایک ای میل ارسال کی جاتی ہے۔

  • ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے:

    • ویزا پلاٹینم کارڈ۔ 500,000 روپے
    • ویزا گولڈ کارڈ۔ 400,000 روپے
    • ویزا سلور کارڈ۔ 300,000 روپے
    • یونین پے کارڈ۔ 250,000 روپے
    • یونین پے اپنا کارڈ۔ 250,000 روپے
    • پے پاک کارڈ۔ 200,000 روپے

    نیٹ بینکنگ کے ذریعے :

    رقم کی منتقلی کی سہولت نیٹ بینکنگ میں یومیہ حد
    ذاتی اکاؤنٹ 4,000,000 پاکستانی روپے
    بینک الحبیب لمیٹڈ میں اکاؤنٹ 2,000,000 پاکستانی روپے
    دیگر بینک(ائی بی ایف ٹی) 500,000 پاکستانی روپے

    Raast کے ذریعے:

    Raast P2P PKR میں روزانہ کی لین دین کی حدیں۔
    چینللین دین کی حدود
    اوور دی کاؤنٹر (OTC)کوئی بھی BAHL اکاؤنٹ250,000
    کوئی دوسرا بینک اکاؤنٹ250,000
    نیٹ بینکنگ/موبائل بینکنگکوئی بھی BAHL اکاؤنٹBAHL اور دیگر بینکوں کے اندر دونوں چینلز کے لیے مجموعی حد500,000
    کوئی دوسرا بینک اکاؤنٹ
  • اگر آپ BAHL سے BAHL اکاؤنٹ میں فنڈز منتقل کرنا چاہتے ہیں تو اس پر کوئی چارجز نہیں ہیں۔اگر آپ BAHL اکاؤنٹ سے دیگر کسی اکاؤنٹ میں فنڈ ز منتقل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے چارجز مندرجہ ذیل کے مطابق ہیں:

    10,000 روپے تک

    20 روپے

    10,000 روپے سے زائد اور 50,000 روپے تک

    40 روپے

    50,000 روپے سے زائد اور 75,000 روپے تک

    60 روپے

    75,000 روپے سے زائد اور 150,000 روپے تک

    90 روپے

  • آپ BAHL اے ٹی ایم، iBanking اورموبائل بینکنگ سروس کے ذریعے مندرجہ ذیل کو فنڈز منتقل کرسکتے ہیں:

    • کسی بینیفشری اکاؤنٹ میں
    • اپنے اکاؤنٹ میں
    • BAHL کے کسی بھی اکاؤنٹ میں
    • ممبر بینک اکاؤنٹ میں
      • ADVANS MICROFINANCE BANK
      • ALBARAKA
      • ALLIED BANK LIMITED
      • APNA MICROFINANCE BANK
      • ASKARI BANK LIMITED
      • BANK ALFALAH LIMITED
      • BANK OF KHYBER
      • BANK OF PUNJAB
      • BANK ISLAMI
      • CITI BANK
      • DUBAI ISLAMIC BANK
      • FINCA
      • FINJA EMI WALLET
      • FAYSAL BANK LIMITED
      • FIRST WOMEN BANK
      • HABIB BANK LIMITED
      • HABIB METROPOLITAN BANK
      • ICBC
      • JS BANK LIMITED
      • KMBL KHUSHALI MICRO FINANCE BANK
      • MCB ARIF HABIB SAVINGS
      • MCB BANK LTD
      • MCB ISLAMIC BANK LTD
      • MEEZAN BANK LIMITED
      • MOBILINK MICROFINANCE BANK
      • NAYAPAY
      • NBP FUNDS MANAGEMENT
      • NRSP
      • NATIONAL BANK OF PAKISTAN
      • SAMBA
      • SILK BANK
      • SINDH BANK
      • SONERI BANK
      • STANDARD CHARTERED BANK
      • SUMMIT BANK
      • TELENOR MICROFINANCE BANK LTD
      • THE FIRST MICROFINANCE BANK LTD
      • U MICROFINANCE BANK
      • UNITED BANK LIMITED
      • ZARAI TARAQYATI BANK LTD
  • آپ مندرجہ ذیل سے رابطہ کریں:

    • جہاں آپ کا اکاؤنٹ موجود ہے وہاں کے ریلیشن شپ برانچ منیجر سے
    • BAHL کے 24/7 کال سینٹر (111-014-014) پر یا بین الاقوامی کسٹمرز 021-32446978-69ڈائل کریں
    • info@bankalhabib.com