Bahl Desktop Logo Ur

الحبیب کیش ڈپازٹ مشین آپ کو اپنے بینک الحبیب اکاؤنٹ میں فوری کیش ڈپازٹ کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے ۔

اب قطارمیں لگنے کے بجائے با آسانی کیش ڈپازٹ کرائیں ۔

نمایاں خصوصیات

feature Icon
آسان یوزر انٹرفیس اور کیش ڈپازٹ
feature Icon
کیش ڈپازٹ فوری طور پر بینفشری کے اکاؤنٹ میں کریڈٹ ہوگا
feature Icon
ڈپازٹر کے لیے فوری کیش ڈپازٹ ٹرانزیکشن رسید
feature Icon
بینیفشری کے لیے کامیاب ڈپازٹ ٹرانزیکشن پر ایس ایم ایس الرٹ

کیش ڈپازٹ کرنے والوں کیلئے ہدایات

ویلکم اسکرین سے پروسیڈ کریں
”بینک الحبیب اکاؤنٹ میں ڈپازٹ “ کا آپشن منتخب کریں
اپنا سی این آئی سی اور موبائل نمبر درج کریں
بینیفشری اکاؤنٹ نمبر / آئی بین نمبر درج کریں
اپنے انگوٹھے کا نشان فراہم کریں
بینیفشری کی معلومات کی تصدیق کریں
ڈپازٹ کی رقم درج کریں اور ادائیگی کے مقصد کا انتخاب کریں
کیش سلاٹ میں کیش داخل کریں
کامیاب ٹرانزیکشن کے بعد رسید موصول کریں

عام ہدایات

  • ڈپازٹ صرف بینک الحبیب اکاؤنٹ کے پی کے آر اکاؤنٹس میں کیا جاسکتا ہے
  • مشین میں صرف 500روپے ، 1000روپے اور 5000 روپے مالیت کے کرنسی نوٹ قبول کیے جائیں گے
  • مشین میں جعلی نوٹ شناخت کرنے کی صلاحیت ہے
  • ایک بار میں کیش ڈپازٹ سلاٹ میں زیادہ سے زیادہ 200نوٹ ڈپازٹ کئے جاسکتے ہیں