Bahl Desktop Logo Ur

بینک الحبیب اپنی کار کے ساتھ بغیر کسی رکاوٹ تیز ترین پراسیسنگ کے آسان ادائیگی کے پلان کے ذریعے سستی قیمت پر اپنی خوابوں کی کارکے مالک بن جائیں !


مزید معلومات کے لیے ہمارے لون ایڈوائزر سے رابطہ کریں۔

اپلائی کریں اپنی کار کیلکولیٹر
نمایاں

خصوصیات

  • 500,000 پاکستانی روپے تک کا مفت حادثاتی انشورنس
  • مقامی طور پر مینو فیکچرڈ نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں کے لیے فنانسنگ دستیاب ہے
  • 1000cc تک کی گاڑیوں کے لئے 5 سال تک کی فنانسنگ اور cc1000 سے اوپر کی گاڑیوں کے لیے 3 سال کی فنانسنگ
  • آسان ماہانہ اقساط
  • جزوی اور قبل از وقت ادائیگی کے آپشنز
  • فوری پروسیسنگ اور کم سے کم دستاویزات
  • انتخاب کے لیے فلیکسی ایبل مارک اپ ریٹس
  • مقررہ ریٹ اور متغیرریٹ کے آپشنز
  • یہ سہولت اسلامک فنانس (کم مشارکہ) موڈ کے تحت بھی دستیاب ہے
    • پاکستانی شہری
    • تنخواہ دار: لون کی میچورٹی کے وقت عمر کم از کم 23 سال اور زیادہ سے زیادہ 60 سال
    • سیلف ایمپلائیڈ بزنس پرسن (مین )/ سیلف ایمپلائیڈ پروفیشنل: لون کی میچورٹی کے وقت عمر کم از کم 23 سال اور زیادہ سے زیادہ 65 سال
    • کسی بھی بینک کا اکاؤنٹ ہولڈر
    • وہ افراد جن کے پاس آمدنی کا دوسرا ذریعہ ہے یعنی ترسیلات زر، کرایہ، پنشن یا سرمایہ کاری وہ بھی درخواست دے سکتے ہیں اگر وہ بینک الحبیب میں اکاؤنٹ رکھتے ہیں
    • 2 حالیہ تصاویر
    • موثر کمپیوٹرائزڈ / اسمارٹ قومی شناختی کارڈ (CNIC / SNIC) کی کاپی
    • مستقل/باقاعدہ ملازم کا ثبوت اور 1 سال کا کام کا تجربہ
    • کنٹریکٹ ملازمین کے لیے 2 سال کے کام کے تجربے کا ثبوت
    • گزشتہ 6 مہینوں کا بینک اسٹیٹمنٹ جس میں تنخواہ کے کریڈٹ ہونے کا پتہ چلے
    • گزشتہ 3 ماہ کی تنخواہ کی پرچی/تنخواہ کا سرٹیفکیٹ
    • دو حالیہ تصاویر
    • موثر کمپیوٹرائزڈ / اسمارٹ قومی شناختی کارڈ (CNIC / SNIC) کی کاپی
    • گزشتہ 2 سالوں سے کاروبارکرنے کا قابل قبول ثبوت
    • گزشتہ 6 مہینوں کا بینک اسٹیٹمنٹ
  • جی ، آپ حاصل کر سکتے ہیں اگر:

    • آپ پاکستانی شہری ہیں، آپ کے پاس موثر CNIC/SNIC ہے۔
    • آپ کی کریڈٹ ہسٹری اچھی ہے۔
    • آپ درج ذیل عمر کے معیار پر پورا اترتے ہیں:

    تنخواہ دار افراد:

    لون میچورٹی کے وقت عمر کم از کم 23 سال اور زیادہ سے زیادہ 60 سال

    سیلف ایمپلائڈ /دیگر:

    لون میچورٹی کے وقت عمر کم از کم 23 سال اور زیادہ سے زیادہ 65 سال

    درج ذیل ذرائع میں سے کسی میں بھی آپ کی آمدنی ہونی چاہیے:

    • ملازمت (مستقل/کنٹریکٹ )
    • کاروبار (پارٹنرشپ/پراپرائٹرشپ)
    • قرض لینے والے کے شریک کی آمدنی (کلبنگ آف انکم)
    • کرایہ کی آمدنی
    • زرعی آمدنی
    • بیرون ملک سے ترسیلات زر
    • سرمایہ کاری کی آمدنی

  • مقامی طور پر مینو فیکچرڈ نئی/استعمال شدہ گاڑیاں

    • 1 سال: 1 سال KIBOR + 205%
    • 3 سال: 1 سال KIBOR + 3.0%
    • 4-5 سال: 1 سال KIBOR + 3.5%

    (درخواست گزار کے بینک الحبیب میں 6 ماہ تک اکاؤنٹ نہ رکھنے کی صورت میں ریٹس 0.5% سے زیادہ ہیں)

  • صرف مقامی طور پر اسمبل / مینو فیکچرڈ

    • ذاتی استعمال کے لیے مقامی طور پر مینو فیکچرڈ بالکل نئی گاڑیاں
    • 1000cc سے اوپر کی مقامی طور پر مینو فیکچرڈ استعمال شدہ کاریں نیز مینوفیکچرنگ کی تاریخ سے 7 سال سے زیادہ پرانی نہ ہو
    • 1000cc تک کی مقامی طور پر مینو فیکچرڈ استعمال شدہ کاریں نیز مینوفیکچرنگ کی تاریخ سے 5 سال سے زیادہ پرانی نہ ہوں
  • تمام بینکوںDFIs/ میں مجموعی طور پر 3,000,000 پاکستانی روپے تک

  • 5 سال تک فنانسنگ (4-5 سال کے لیے فنانسنگ صرف مقامی طور پر cc1000 تک کی گاڑیوں کے لیے ہے)

  • گاڑی کی مارکیٹ ویلیو کا کم از کم 30%

    نوٹ: کم از کم ڈاؤن پیمنٹ کی تبدیلیاں گاڑی کے میک، ماڈل اور ویرینٹ کے لحاظ سے ہو گی

  • گاڑی کی قیمت، پروسیسنگ فیس اور پہلے سال کے انشورنس پریمیم میں ایکویٹی ادا کرنا ہوگی۔

  • بینک الحبیب نے مختلف معروف انشورنس کمپنیوں کو اپنے ساتھ شامل رکھا ہوا ہے جو بینک الحبیب کے صارفین کے لیے خصوصی کم ریٹس پیش کر رہی ہیں۔

  • آپ کو ڈائریکٹ ڈیبٹ اتھارٹی کے ذریعے ادائیگی کرنی ہوگی۔

  • جی ، آپ حق رکھتے ہیں کہ لون کی مدت کے دوران کسی بھی وقت ادائیگی کریں ۔

  • جی ، جزوی ادائیگی سال میں دو بار بغیر کسی فیس کے (ہر 6 ماہ کے بعد) کم از کم 50,000پاکستانی روپے کے ساتھ کی جا سکتی ہے۔

  • بینک اپنے منظور شدہ سرویئرز/ ایویلیو ایٹرز کے پینل کے ذریعے تخمینہ لگا سکتا ہے ۔

  • بینک کے پینل پر متعدد ڈیلرشپ ہیں۔ ڈیلرشپ کا انتخاب کسٹمر کے ذریعے بینک کے پینل پر موجود رجسٹرڈ ڈیلرشپ سے کیا جائے گا۔

    • قریب ترین بینک الحبیب برانچ پر جائیں اور فارم پُر کریں
    • ہمارے 24/7 کال سینٹر پر کال کریں: (+92)111-114-114
    • apnicar@bankalhabib.com پر ای میل کریں
  • ہمارا نمائندہ مطلوبہ دستاویزات کی تفصیلی وضاحت کرتے ہوئے آپ کی رہنمائی کرے گا۔ آپ کی رہنمائی کی فہرست ذیل میں دی گئی ہے:

    • • درخواست فارم کوکسٹمر کے دستخط کے ساتھ مکمل کیا جائے گا
    • • موثر CNIC/NICOP/POC/Smart ID کی کاپی
    • • SBP کا انڈرٹیکنگ
    • • 2 حالیہ تصاویر

    سیگمنٹ کے مطابق اضافی دستاویزات درکار ہیں

    • تنخواہ دار فرد: سیلری سلپ ، سیلری لیٹر ، 06 ماہ کا بینک اسٹیٹمنٹ، مستقل/کنٹریکٹ ملازمہ ہونے کا ثبوت اور کنٹریکٹ ملازمین کے لیے 1 سالہ کام کا تجربہ/2 سال کے کام کے تجربے کا ثبوت
    • سیلف ایمپلائڈ بزنس ویمن/سیلف ایمپلائیڈ پروفیشنل: 06 ماہ کا بینک اسٹیٹمنٹ یا انکم کی تصدیق کی رپورٹ/گزشتہ 2 سالوں کے کاروبار کا قابل قبول ثبوت
    • زرعی ماہر: فرد/مختار ای کار/ ملکیت، سرٹیفکیٹ، 06 ماہ کا بینک اسٹیٹمنٹ یا انکم کی تصدیق کی رپورٹ
    • کرایے کی آمدنی: کرایہ کا معاہدہ (اگلے 3 ماہ کے لیے درست ہونا چاہیے)، عنوان دستاویز، 06 ماہ کا بینک اسٹیٹمنٹ
    • غیر ملکی ترسیلات: آمدنی/ملازمت کا ثبوت، بھیجنے والا پاسپورٹ (کم از کم 03 ماہ کے لیے درست ویزا)، 06 ماہ کی ترسیلات زر کی سلپس یا 06 ماہ کی ترسیلات زر کا بینک اسٹیٹمنٹ
    • سرمایہ کاری کی آمدنی: گورنمنٹ سیکیورٹیز اور بینک الحبیب ڈپازٹ میں سرمایہ کاری سے حا صل آمدنی پر غور کیا جائے گا
  • مزید سوالات یا شکایات کی صورت میں آپ 24/7 کال سینٹر پر (+92)111-114-114پر رابطہ کر سکتے ہیں۔