Bahl Desktop Logo Ur
اکاؤنٹس
اکاؤنٹس کا موازنہ کریں 0

خلاصہ

الحبیب فری لانسرسیونگ اکاؤنٹ سے اب فری لانسرز کو ماہانہ منافع جیسے بیشمار فوائد حاصل کرنے کا موقع ملے گا ۔

الحبیب ریمٹ اکائونٹ آپ کو بیرون ملک مقیم اپنے پیاروں سے محفو ظ انداز سے براہ راست ریمیٹنس و صول کر نے کی سہولت دیتا ہے ۔ اکائونٹ مختلف باکمال خصوصیات کا حامل ہے ۔

" الحبیب آرمڈ فورسز پنشنر ز اکاؤنٹ'' مسلح افواج کے اہلکاروں کو ان کے اکاؤنٹس میں بروقت اور آسانی سے پنشن فنڈ حاصل کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ مفت اور منفردخدمات پیش کرتا ہے

الحبیب پینشنرز سیونگز اکاؤنٹ خاص طور پر پینشنرز کو ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے پینشن فنڈز کی وصولی کے حوالے سے سہولت فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔یہ اکاؤنٹ پینشنرز کو بیش قیمت مفت سہولتوں کے ساتھ اپنے کرنٹ اکاؤنٹ سے معمول کی ٹرانزیکشن میں معاونت کرتا ہے،جس سے انہیں روزمرہ کی ٹرانزیکشن کی لاگت کو بچانے میں مدد ملتی ہے۔

رقم اکاؤنٹ میں براہِ راست منگوائیں اور منافع بھی کمائیں بینک الحبیب آسان ریمیٹینس سیونگ اکاؤنٹ کے ذریعے بیرونِ ملک سے بھیجی گئی رقم براہِ راست اپنے سیونگ اکاؤنٹ میں وصول کریں اوربچت کی گئی رقم پر منافع حاصل کریں۔اب رقم بھیجنا ا ور وصول کرنابلامعاوضہ، تیز اور محفوظ ہے۔ اکاؤنٹ صر ف ایک صفحے پر مشتمل اکاؤنٹ اوپننگ فارم کے ذریعے بآسانی کھولا جا سکتا ہے اور یہ اکاؤنٹ صرف افراد (واحد /مشترکہ) کھول سکتے ہیں۔

ماہانہ منافع...آمدن میں اضافہ بینک الحبیب منتھلی سیور اکاؤنٹ سے ہر ماہ منافع حاصل کریں۔ یہ اکاؤنٹ کسی بھی عمر کے ا فراد (واحدیا مشترکہ)، تنخواہ دار افراد، کاروباری حضرات، ریٹا ئرڈ افراد، خاتونِ خانہ اور بچوں، وغیرہ کے لیے ہے۔

آپ کریں سیونگ اور ہم دیں آپ کی زندگی کو تحفظ بینک الحبیب پی ایل ایس سیونگ اکاؤنٹ سے آپ ہر چھ ماہ بعد منافع حاصل کرتے ہیں جو آپ کے اکاؤنٹ میں براہِ راست جمع ہو جاتا ہے۔

بینک اکاؤنٹ کھولنا ہوگیا آسان! اگر آپ پاکستانی ہیں اور آپ نے پہلے کبھی بینک میں اکاؤنٹ نہیں کھولا تو بینک الحبیب آسان سیونگ اکاؤنٹ کھولیں جو صرف آپ ہی کے لیے ہے اور بآسانی کھو لا جاسکتا ہے، جس میں آپ کو بے شمار ویلیو ایڈڈ سروسز فراہم کی جاتی ہیں۔

بچے سیکھیں سیونگ مزے کے ساتھ بینک الحبیب ینگ سیورز اکاؤنٹ 18 سال تک کی عمر کے بچوں کے لیے ہے۔یہ خاص طور پر اس لیے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ والدین اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے بچت کرسکیں۔ بچوں کے لیے اس عمل میں حصہ لینا ایک ایسی تفریح ہے جس سے وہ چھوٹی عمر سے بچت کرنا سیکھتے ہیں۔16سال کی عمر تک پہنچنے پر ینگ سیورز اپنا اے ٹی ایم (ATM) کارڈ حاصل کر سکتے ہیں اور والدین کی نگرانی میں اپنا اکاؤنٹ آپریٹ کرنا سیکھتے ہیں۔

عمر بڑھنے کے ساتھ ملیں خصوصی مراعات بینک الحبیب سینئر سیٹیزن اکاؤنٹ، 60 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کے لیے ہے۔ جس میں آپ کو خصوصی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔مشترکہ اکاؤنٹس کی صورت میں، کم از کم کسی ایک اکاؤنٹ ہولڈر کو 60سال یا اس سے زائد عمر کا ہونا ضروری ہے۔ یہ اکاؤنٹ صرف افراد (واحد /مشترکہ) کھول سکتے ہیں۔

خصوصیات اور فوائد

  • ابتدائی ڈپازٹ کی کوئی شرط نہیں
  • ڈیبٹ کارڈ کی سہولت
  • مفت پہلی چیک بک (10 لیوز)
  • مفت بینکرز چیکس (ہر مہینے 3 تک)
  • ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت
  • مفت آن لائن بینکنگ
  • مفت لائف انشورنس*
  • ڈپازٹ کے عوض % 90 تک کی فنانسنگ
  • بذریعہ راست مفت آئی بی ایف ٹی
  • ماہانہ منافع کی ادائیگی
  • منافع کا حساب ماہانہ اوسط بیلنس پر کیا جاتا ہے
  • مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
  • کوئی کم از کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
  • غیر ملکی کرنسی ایکسپورٹر زاسپیشل فارن کرنسی اکاؤنٹ میں رکھنے کی سہولت *
  • چیک بُک کی سہولت
  • مفت لائف انشو رنس*
  • مفت ای اسٹیٹمنٹ
  • مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
  • لوکل کریڈٹس کی اجازت
  • ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • ماہانہ منافع کی ادائیگی
  • ڈیبٹ کارڈ کی سہولت
  • Profit Calculated on Monthly Average Balance
  • مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
  • مفت چیک بُک
  • مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
  • مفت ای۔اسٹیٹمنٹس
  • صرف انفرادی سنگل اکاؤنٹ
  • کم سے کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
  • اکاؤنٹ کھولنے اور بند کرنے کے کوئی چارجز نہیں
  • ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت
  • بینکرز چیک(پے آرڈرز)
  • آن لائن بینکنگ کی سہولت
  • سیونگز اکاؤنٹ پر زیادہ شرحِ منافع
  • ماہانہ اوسط بیلنس پر سال میں دو مرتبہ منافع کی ادائیگی
  • Free Standing Instructions
  • ابتدائی ڈپازٹ یاکم از کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
  • اکاؤنٹ کھولنے اور بند کرنے پر کوئی چارجز نہیں
  • اسٹینڈنگ انسٹرکشن پر کوئی چارجز نہیں
  • مفت انٹرنیٹ اور موبائل بینکنگ
  • مفت چیک بک
  • ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • بینکرز چیک کی سہولت
  • پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
  • منافع کی ترجیحی شرح
  • Online Banking Facility
  • Individual Single Account Only
  • Monthly Profit Payout
  • Profit will be calculated on monthly average balance
  • صرف بیرونِ ملک سے بھیجی گئی رقم وصول کرنے کے لیے
  • فری بیمہ زندگی
  • کوئی ابتدائی ڈپازٹ یا کم سے کم بیلنس درکار نہیں
  • اکاؤنٹ کھولنے یا بند کرنے کے کوئی چارجز نہیں
  • رقم نکلوانے کی حد 500,000پاکستانی روپے یومیہ
  • رقم منتقلی کی حد 500,000 پاکستانی روپے یومیہ
  • کُل کریڈٹ بیلنس کی حد 3,000,000 پاکستانی روپے
  • چیک بُک کی سہولت
  • فری ای۔اسٹیٹمنٹس
  • ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
  • Profit will be Calculated on Monthly Average Balance
  • مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
  • Profit Payout Every Six Months
  • کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ بیلنس درکار نہیں
  • فری انٹر نیٹ بینکنگ اور ای۔اسٹیٹمنٹس
  • ڈپازٹ پر %90 فنانسنگ دستیاب
  • منافع کی ترجیحی شرح
  • مرضی کا منافع
  • پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
  • Monthly Profit Payout
  • No Restrictions on Withdrawals & Deposit
  • Cheque Book Facility
  • SMS Alerts Facility
  • کم سے کم بیلنس کی کوئی حد نہیں
  • پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
  • فری انٹرنیٹ اور موبائل بینکنگ
  • فری ای۔اسٹیٹمنٹس
  • 90%تک فنانسنگ دستیاب
  • فری بیمہ زندگی
  • ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • Cheque Book Facility
  • Bi-Annual Profit Payout
  • Profit calculated on monthly average balance
  • فری بیمہ زندگی
  • فری انٹر نیٹ اور موبائل بینکنگ
  • فری ای۔ اسٹیٹمنٹس
  • ایس ایم ایس الرٹس
  • اکاؤنٹ صرف 5 پاکستانی روپے سے کھولا جا سکتا ہے
  • ایک صفحے پر مشتمل اکاؤنٹ اوپننگ فارم
  • ہر چھ ماہ بعد منافع کی ادائیگی
  • ماہانہ اوسط توازن پر منافع کا حساب لگایا جاتا ہے
  • فی مہینہ کل ڈیبٹس Rs. 500،000
  • کل کریڈٹ بیلنس کی حد Rs. 500،000
  • پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
  • No Minimum Balance Requirement
  • مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
  • بینکرز چیک کا مفت اجراء
  • مفت پہلی چیک بک (10 پتے)
  • مفت آن لائن بینکنگ
  • مفت ای بیانات
  • ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • منافع کی شرح میں اضافہ
  • چھ ماہانہ منافع کی ادائیگی
  • ماہانہ اوسط توازن پر منافع کا حساب لگایا جاتا ہے
  • کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ توازن کی ضرورت نہیں ہے
  • اکاؤنٹ منافع کی ادائیگی کے دو درجے پیش کرتا ہے
  • مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
  • Upto 90% against deposit
  • کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ توازن کی ضرورت نہیں ہے
  • ذخائر پر %90 to تک فنانسنگ دستیاب ہے
  • فری آن لائن بینکنگ
  • ماہانہ اوسط توازن پر منافع کا حساب لگایا جاتا ہے
  • مفت بینکر چیک
  • ماہانہ بنیاد پر منافع کی ادائیگی
  • انخلا پر کوئی پابندی نہیں ہے
  • منافع کی ترجیحی شرح
  • فری ای۔اسٹیٹمنٹس
  • پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
  • ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت

مفت زندگی انشورنس کوریج کی اہلیت۔

  • دعویٰ اکاؤنٹ کھلنے کے 30 دنوں کے بعد موثر ہو گا
  • دعوے پر ادائیگی آخری 90 دن کے دوران اکاؤنٹ میں برقرار اوسط بیلنس کے حساب سے کی جائے گی
  • حادثاتی موت پر زیادہ سے زیادہ دعویٰ 4 ملینپاکستانی روپے ہے
  • قدرتی موت / مستقل معذوری پر زیادہ سے زیادہ دعویٰ2 ملین پاکستانی روپے ہے
  • مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں اکاؤنٹ ہولڈرز میں سے کسی ایک کا احاطہ کیا جائے گا
  • عمر کی حد - 18 سے 60 سال ہے
  • عمر کی کم ازکم اہلیت 18سال اور زیادہ سے زیادہ 60سال ہے
  • نیا اکائونٹ ، اکائونٹ کھلنے کے 30 دن بعد موثر ہو گا
  • جوائنٹ اکائونٹ کی صورت میں اکائونٹ ہو لڈرز میں سے کسی ایک کو کور کیا جائے گا
  • فوتگی اور معذوری کیلئے انشورنس کو ریج 250,000/-پاکستانی روپے ہے
  • سارے دکھاو
  • سارے دکھاو
  • صا رف کے اکاؤنٹ میں موجود 90 دن کے اوسط بیلنس پرکلیم واجب الادا ہیں
  • اکاؤنٹ کھولنے کے 90 دن بعد
  • حادثاتی موت پر زیادہ سے زیادہ کلیم ۔ 2ملین پاکستانی روپے
  • طبعی موت /مستقل معذوری پر زیادہ سے زیادہ کلیم ۔ 1 ملین پاکستانی روپے
  • مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں، کسی ایک اکاؤنٹ ہولڈر کو تحفظ ملے گا
  • کلیم کر نے کے لیے عمر کی قابلِ قبول حد ۔ 18سے 60سال
  • سارے دکھاو
  • کسٹمر اکاؤنٹ میں اوسط بیلنس کے آخری 90 دن پر ادائیگی کے دعوے۔
  • نیا اکاؤنٹ اکاؤنٹ کھولنے کے 90 دن بعد اہل ہے۔
  • 20 لاکھ حادثاتی موت پر قابل ادائیگی کا زیادہ سے زیادہ دعوی۔
  • 10 لاکھ قدرتی موت / مستقل معذوری پر قابل ادائیگی کا زیادہ سے زیادہ دعوی۔
  • مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں ، کسی بھی اکاؤنٹ میں شامل شخص کا احاطہ کیا جائے گا۔
  • دعوی کی قابل قبول عمر کی حد - 18 سے 60 سال۔
  • صا رف کے اکاؤنٹ میں موجود آخری 90 دن کے اوسط بیلنس پرکلیم واجب الادا ہیں
  • اکاؤنٹ کھولنے کے 90 دن بعد
  • حادثاتی موت پر زیادہ سے زیادہ کلیم ۔ 1ملین پاکستانی روپے
  • طبعی موت /مستقل معذوری پر زیادہ سے زیادہ کلیم ۔ 0.5 ملین پاکستانی روپے
  • مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں، کسی ایک اکاؤنٹ ہولڈر کو تحفظ ملے گا
  • کلیم کر نے کے لیے عمر کی قابلِ قبول حد ۔ 18سے 60سال
  • سارے دکھاو
  • سارے دکھاو

درخواست دینے کا طریقہ